Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

SPORTS NEWS IN URDU

ہندوستان کو مل گیا زبردست آل راونڈر، دونوں ہاتھوں سے کرسکتا ہےگیند بازی

آپ نےآج تک ایسے گیند بازدیکھیں گے، جوگیند کو ہوا میں دونوں طرف سوئنگ کرانا جانتے ہیں، لیکن ایسا گیند بازدیکھا ہے جودونوں ہاتھوں سے گیند بازی کرتا ہو۔ تمل ناڈو پریمیرلیگ میں ایک ایسا ہی کھلاڑی سب کو حیران کئے ہوئے ہے۔ اس کھلاڑی کا نام موکت ہری ہرن ہے۔ موکت اس ٹورنا منٹ میں وی بی کانچی ویررنس کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ تین دنوں ڈنیگول…
Read More...

ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع نے بیچ میدان پر کیا ” کس ” ، مداح رہ گئے حیران

ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں ہندوستانی گیند بازوں نے ایک مرتبہ پھر خود کو ثابت کردیا ہے۔ وراٹ کوہلی کے تیز گیند بازوں کی قہر برپا کرتی ہوئی گیندوں کے سmامنے انگلینڈ کے بلے باز بے بس نظر آرہے ہیں ۔ چوتھے ٹیسٹ کے پہلے دن جسپریت بمبرہ ، ایشانت شرما ، محمد سمیع اور ہاردک پانڈیا نے مل کر انگلینڈ کو پریشان کیا ۔ بمبرہ نے جیننگس اور بیرسٹو کو آوٹ کیا تو وہیں…
Read More...

پاکستان کا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کےخلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان ، پڑھیں کب سے شروع ہوں گے میچ ؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کےخلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کےخلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا ہے ۔تاخیر کا جواز بورڈ سربراہ کی تبدیلی اور ملک میں ہونے والے عام انتخابات کو قرار دیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی سیریز 3 ٹیسٹ ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی…
Read More...

محمد عرفان کا ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ

پاکستان کے طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں ایک سپیل میں سب سے کم رنز دینے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کریبئین پریمئیر لیگ میں محمد عرفان نے بارباڈوس ٹریڈینٹس کی جانب کھیلتے ہوئے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریوٹس کے خلاف چار اووروں کے سپیل میں صرف ایک رن دیا ہے جو ٹی 20 کرکٹ کا ایک ریکارڈ ہے۔ محمد عرفان نے اپنے پہلے تین اووروں میں…
Read More...