Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

پی ایس ایل 5

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز کو ‘ہوم ایڈوانٹج’ ہو گا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لگ بھگ 12 سال بعد بین الاقوامی کھلاڑی میدان میں اُتریں گے۔ اس سے قبل 2008 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان یہاں میچ کھیلا گیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے
Read More...

پاکستان سپر لیگ کے میچز میں دو دن کا وقفہ

ایونٹ میں اب تک سات میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تین، تین جب کہ باقی ٹیموں نے دو، دو میچ کھیلے ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے
Read More...

بابر اعظم آؤٹ تھے یا نہیں؟ تکنیکی خرابی کے باعث نیا تنازع

میچ کے ابتدائی اوورز میں کوئٹہ کے بالر نسیم شاہ نے بابراعظم کے آؤٹ ہونے کی اپیل کی تاہم ایمپائر نے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے
Read More...

پی ایس ایل فائیو: قلندرز پھر ہار گئے، کنگز کے خلاف گلیڈی ایٹر کی جیت

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ لاہور قلندر جیت کے بالکل قریب پہنچ کر حوصلہ ہار گئے۔ اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم نے آخری وکٹ پر 20 رنز بنائے۔ آخری اوور میں محمد موسی کے چھکے نے قلندرز سے میچ چھین لیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے
Read More...

پی ایس ایل: کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر کوئٹہ کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی کنگز بہترین ریٹ کے سبب پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے جس نے اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دی تھی۔   بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے
Read More...