Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

VIRAL TRUTH URDU NEWS

کیا امرتسر ٹرین حادثہ کے ڈرائیور کا نام "امتیاز علی” ہے؟ جانیے کیا ہے وائرل پوسٹ کا سچ.

دسہرہ کی رات راون دہن کے موقع پر ہوئے ٹرین حادثہ میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے. اس دردناک حادثہ کے بعد فیس بک اور ٹوئیٹر پر اہم شخصیات نے اپنے رائے کا اظہار کیا وہیں ہمشہ کی طرح آگ اگلتے ہوئے سدرشن ٹی وی کے چوہانکے نے بھی فیک ٹوئیٹ کرتے ہوئے یہ کہا. https://twitter.com/SureshChavhanke/status/1053532404021833728?s=19 اب فیس بک پر نئی فیک…
Read More...

کیا راہول گاندھی کی بیکانیر ریلی میں 25 لاکھ کی ریکارڈ توڑ بھیڑ امڑی تھی؟

اندرا کے پوتے نے "اندرا کا ریکارڈ توڑا" نامی تصویر جسے فیس بک پر کانگریسی سوشل میڈیا گروپس اور صفحات نے گزشتہ دنوں شیئر کیا تھا. جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ راجستھان میں کانگریس کے صدر راہول گاندھی کے ریلی میں 25 لاکھ افراد جمع ہوئے تھے. یہ مضمون لکھے جانے تک یہ وائرپوسٹ 17000 سے زیادہ بار کا شیئر کیا گیا ہے. 2013 میں ہریانہ میں بھوپیندر سنگھ…
Read More...

وائرل سچ : کولہاپور کی جیویلری شاپ میں ڈکیتی کے ویڈیو کی حقیقت جانئے!

سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو بہت سے صارفین کے ذریعہ شیئر کیا جا رہا ہے. اس میں دعوی کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر کے کولھا پور میں ایک زیورات کی دکان میں دن دہاڑے ڈکیتی کی گئی اور کروڑوں کے قیمتی زیورات چوری ہوگئے. اس ویڈیو میں، ایک آدمی کو کاؤنٹر کے پیچھے کھڑے ملازم کو پیچھے سے چاقو گھونپتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ اس کے دو ساتھی بیگ میں زیورات جمع کر…
Read More...

پولیو خوراک سوشیل میڈیا کی افواہیں غلط :حکومت ہند

نئی دہلی: (پی آئی بی) حال ہی میں یہ افواہ گشت کرتی رہی تھی کہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پلائی جانے والی پولیوخوراک میں وائرس پایا گیا ہے ۔ یہ محض ایک افواہ ہے کہ بعض اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ایک مخصوص کمپنی کے ذریعہ سپلائی کی جانے والی پولیو کی خوراک کی دوا معیاری نہیں تھی۔اس پروگرام کے لئے ایک مخصوص تیار کنندہ کمپنی سے خریدی جانے…
Read More...

ممبئی میں ٹرین سے پھسلنے والی لڑکی جسے ساتھ کھڑے مسافروں نے بچا لیا لیکن ویڈیو وائرل

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممبئی میں چلتی ہوئی ٹرین پر سے ایک لڑکی پھسل گئی لیکن ساتھ کھڑے ہوئے مسافروں نے چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے گرنے سے بچا لیا۔https://twitter.com/SecretNinjaaaa/status/1047345489413267456?s=09یو ٹیوب پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی ممبئی کی…
Read More...