Browsing Category

نبی رحمت ﷺ

#تحفظناموسِرسالتﷺکےلیے سرزمینِ دیوبند سے دس روزہ تحریک

نبی رحمت کا حلیہ مبارک

از قلم: نمیرہ شاکر ,متعلمہ معہد عائشہ الصدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند نبی آخرالزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے بڑے نعت گو تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا طبقہ ہے،جنہوں نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے کمالاتِ معنوی…

آزدائی اظہار رائے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ کسی مذہبی شخصیت کا مذاق اڑایا جائے

تحریک ”نبی رحمت“کے تحت منعقدہ پروگراموں سے مقررین کا اظہار خیالدیوبند 12/نومبر (پریس ریلیز)نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات کو عام کرنے اور فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے کے لئے شروع کی گئی معہد عائشہ الصدیقہ ؓ قاسم العلوم للبنات کی مہم ”نبی رحمت“کے…

نبی رحمت ﷺ پیغمبر علم وہدایت

القی معراج قاسمیہ فاضلہ معہد عائشہ الصدیقہ ؓ قاسم العلوم للبنات دیوبند قرآن کریم نے نبی رحمت ﷺ کے متعدد اوصاف بیان کئے ہیں،کہیں آپ کو خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا کہا گیا ہے،کہیں داعی ومبلغ کہا گیا ہے،کہیں سراجا منیرا اور کہیں معلم علم…

نبی رحمت ﷺ کے معجزات

از قلم: عظمیٰ حشمت فاضلہ معہد عائشہ الصدیقہ ؓ قاسم العلوم للبنات دیوبند لفظ ''معجزہ''کے معنی کسی چیز پر قادر نہ ہونا، کسی کام کی طاقت نہ رکھنا یا کسی امر سے عاجز آجانا وغیرہ ہیں۔ عجز کے اصلی معنی کسی چیز سے پیچھے رہ جانے یا اس کے ایسے وقت…

نبی رحمتﷺ غیر مسلم مفکرین کی نظر میں

از قلم: یمنی معروفی شریک دورۂ حدیث شریف معہد عائشہ الصدیقہ ؓ قاسم العلوم للبنات دیوبند الفضلُ ما شھدت بہ الاعداء (بیشک بزرگی اور فضیلت وہی ہے جس پر دشمن اور اعدائے اسلام گواہی دیں)مشرق و مغرب کے بڑے بڑے محقق اصحابِ فراست و لیاقت نے اس بات…

نبی اکرم کی تعلیمات کو سارے عالم میں عام کرنے کا عزم

دیوبند /10/نومبر (پریس ریلیز)دیوبند کے معروف دینی ادارہ معہد عائشہ الصدیقہ ؓ قاسم العلوم للبنات دیوبند کی جانب سے نبی اکرم کی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے دس روزہ پروگرام کے تحت آج سہارنپور کے مختلف دیہی علاقوں میں میٹنگوں اور پروگراموں میں…

فرانس کومسلم مخالف موقف سے پیچھے ہٹ کرمعافی مانگنی ہوگی

دیوبندمیں ”نبی رحمت “کمپین کے تحت منعقدہ ببداری مہم سے مقررین کاخطاب دیوبند 9/نومبر (پریس ریلیز)نبی اکرم ﷺ کی شان میں ادنی سے گستاخی بھی مسلمان برداشت نہیں کرسکتے،فرانس میں آپ ﷺ کے خاکے کی اشاعت کو سرکاری اجازت ملنا مغرب کی اسلام دشمنی کو…

نبی رحمت اور آزادی اظہار رائے

از:ثنا شاہد.فاضلہ معہد عائشہ الصدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند دنیا کے دو ارب مسلمان کے لئے سب سے زیادہ مقدس محترم اور قابل تعظیم ہستی محمد عربی ﷺ کی ہے آپ ؐکی محبت مؤمن کا جز ایمان ہے خود نبی اکرم ﷺ کی حدیث مبارکہ ہے کہ:تم سے کوئی شخص اس…

نبی کریم ﷺ کی تعلیمات سے ہی دنیا میں امن وامان اور انصاف قائم  ہوسکتا ہے

نبی رحمت“کمپین کے تحت دیوبند میں محترمہ شاہینہ مریم کا خطاب" دیوبند8/نومبر (پریس ریلیز)نبی کریم ﷺ تمام دنیا کے لئے رحمت بناکر بھیجے گئے ہیں آپ کی تعلیمات سے ہی دنیا میں امن وامان اور انصاف قائم ہوسکتا ہے،معاشرتی،اخلاقی اور معاشی اصول جو…

نبی رحمت کے اخلاق اور ہم

از:صدیقہ پیار محمد فاضلہ معہد عائشہ الصدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند لحمدللہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لانبی بعدہ، وعلی آلہ وصحبہ، وبارک وسلم تسلیماً کثیرا کثیرا، وبعد!رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے علم اور عبادت کی زینت اخلاق کو قرار…