Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

URDU ARTICLES

مسلمانان عالم کے لئے، مستقبل میں امید کی ایک کرن جاگی ہے

آج عالم بھر میں 60 سے زیادہ ملکوں میں اردو ڈبنگ کے ساتھ دکھائے جانے والے،سات سو سال قبل کے زندہ کردار پر مشتمل، سو سال قبل تک، عالم کے ایک بہت بڑے حصہ پر حکومت کررہے خلافت عثمانیہ کے آباء و اجداد کی حقیقی زندگانی کے 'جہدجنون جہاد اسلامی ' کی داستان کو درشاتے، مملکت ترکیہ کے مشہور ڈرامہ سیریل 'ارتغرل غازی' کی غیر معمولی عالمی پذیرائی نے،3 سال قبل…
Read More...

تالہ بندی کے مثبت پہلو – از: اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ

کروناوائرس لاک ڈاؤن شروع ہوئے ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔ اس وبائی عفریت سے چھٹکارے کی کوئی راست ترکیب ابھی تک دریافت نہیں ہوسکی ہے۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں قیدیوں کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ کوئی اس وبا کو خدائی آزمائش یا کار خدا قرار دے رہاہے تو کوئی تجربہ گاہوں میں تیار کی گئی شر پرستوں کی سازش بتا رہا ہے۔ لیکن اس بات پر سب متفق ہیں کہ…
Read More...

نصوح کی توبہ

محمد شعیب، عارض میڈیا نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنے ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا، کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا سبھی اس کو عورت سمجھتے تھے یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا رہا کئی بار وجدان کے…
Read More...

مبطلات روزہ سے مکمل اجتناب کیجئے

مفتی نظرالاسلام قاسمی الظہیری ۔۔مدرسہ نورالعلوم ۔موریٹھا ۔دربھنگہ___ 9608720882 مذہب اسلام میں روزہ بھی پانچ ستونوں میں سے ایک ستون ہے جس پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صراحت سے فرمایا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔(1) اس بات پر گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد اللہ کے بندے اور اس کے…
Read More...

ہاں میں محمد بن قاسمؒ ہوں۔۔۔!

نازش ہما قاسمی جی عمادالدین تابعی، صحابی رسولﷺ کا ایمان کی حالت میں دیدار کرنے والا، فاتح سندھ، راجہ داہر کی ظالم سلطنت کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا کمسن جرنیل، بے باک قائد، بے خوف لیڈر، جذبۂ شہادت سے معمور، ظلم کے خلاف مؤثر آواز، مظلوموں کا آسرا، ظالموں پر قہر خداوندی بن کر نازل ہونے والا، امت کی ایک بیٹی کی آواز پر، راجہ داہر کی قید میں مسلم…
Read More...