Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

URDU ARTICLES

دی نیلش مسررا شو : ہندوستان کا نوجوان مسلم طبقہ کیا چاہتا ہے ؟ یہ جاننے کی کوشش کی The Quint نے…

ہماری کمیونٹی میں قیادت کا فقدان نظر آتا ہے. کیا آپ ہماری برادری کے رہنماؤں کو تصور کرسکتے ہیں کہ ان لوگوں کو جنہوں نے بجلی (الیکٹرسٹی )کے خلاف احتجاج کیا تھا؟ کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ کےا نظریہ ہے کہ یہ لوگ وہ ہیں جنہوں نے سر سید احمد کے خلاف 600 سے زائد فتوے دیےگئے تھے جنھوں نے انگریزی سیکھنے پر زور دیا تھا..." #شیبا…
Read More...

ہندوستان کی روح کیلئے جنگ

مضمون نگار: ششی تھرورترجمہ و تلخیص: ایڈوکیٹ محمد بہاءالدین ، ناندیڑ ،مہاراشٹر ا. (9890245367 📲)آزادی ہند کی 71 ویں سالگرہ کا دن آیا اور چلا گیا۔ لیکن یہ موقع ہے جب ہمیں ہندوستان کے خیالات کو لوگوں کے سامنے ظاہر کریں۔ ہاں یہ آئیڈیا دو گروپ کے تخیلات کے بیچ کی لڑائی اب ہمارے سامنے ہے۔اگر ان دنوں کے بارے میں دیکھا جائے کہ جب آزادی سے قبل ہماری آزادی…
Read More...

کلدیپ نیئر،ایک انسان دوست جنہیں اپنی اردو والی پہچان پر اصرار تھا

کلدیپ نیئر نے اپنے کاموں سے ایک پوری نسل کی ذہن سازی کا کام کیا۔ نو واردان صحافت میں ان کی خاص دلچسپی تھی۔ اس کا ندازہ ذاتی طور پر مجھے علیگڑھ مسلم یونیورسیٹی میں اپنی طالب علمی کے زمانے میں ہوا۔ کانگریس رہنما سیف الدین سوز (بیچ میں) کی کتاب کے رسم اجرا میں ارون شوری (دائیں) اور سینئر صحافی کلدیپ نیر (بائیں) (فوٹو : پی ٹی آئی) جو لوگ اردو…
Read More...

کیا گائے کا گوشت کھانے سے کیرالہ میں سیلاب آیا؟

زمین سے 400 کلومیٹر کی بلندی پر خلا میں معلق بین الاقوامی خلائی سٹیشن تقریـباً آٹھ کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے دنیا کے گرد پرواز کررہا ہے۔گذشتہ بدھ کو اس سٹیشن پر موجود امریکی خلا نورد رکی آرنلڈ نے امریکی ریاست ہوائی کے نزدیک سمندر میں بننے والے ایک زبردست طوفان کی تصویر کھینچی اور وہیں سے اسے سوشل میڈیا پر پو سٹ کر دیا۔ سمندر میں بننے والے اس…
Read More...

بچوں میں موبائل فون کے استعمال کے مضر اثرات ایک سائنسی وسماجی مطالعہ

معصوم بچے موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں ،جنہوں نے بولنا بھی شروع نہیں کیا ہوتا۔ لیکن ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں میں موبائل فون کے استعمال کی صحیح عمر کا تعین کرنا خود ان کے لیے بہت ضروری ہے۔بچوں کی نفسیات کے ایک ماہر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ بہت چھوٹی عمر میں موبائل اور ٹیبلٹ کا استعمال بچوں کی نشوونما پر منفی اثرات مرتب…
Read More...