Browsing Category

URDU ARTICLES

مسلم لڑکیوں کے خلاف آر ایس ایس کی”ریپ یوگ”مہم

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمی مدیراعلیٰ: "سواد اعظم" دہلی gmnaimi@gmail.com زمانۂ جاہلیت میں حکمراں قوم کے افراد محکوم قوم کے مرد وخواتین کے ساتھ جو سلوک کرتے تھے وہ تاریخ کے صفحات میں درج ہے. یہاں ہم چند صورتیں بیان کرتے ہیں: 🔹 کچھ مَردوں کو…

کیا مسلمان لڑکیوں کا ارتداد مسلمان لڑکوں سے زیادہ سنگین ہے؟

محمد غزالی خان اس وقت سوشل میڈیا پر مسلمان لڑکیوں کے ارتداد کے تعلق سے زبردست بحث جاری ہے۔ معلوم نہیں آیا ان واقعات کی تعداد اتنی ہی زیادہ ہے جتنی بیان کی جا رہی ہے یا یہ صرف اتنی ہے جو ہندوستان یا کسی غیر مسلم معاشرے میں ہمیں اپنی کمیوں کے…

کیا جناح کی مہلک بیماری کا علم تقسیم ہند کو روک سکتا تھا؟

ریحان فضلٗ بی بی سی ہندی، دہلی انڈیا کے آخری وائس رائے اور پہلے گورنر جنرل لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ساتھ بانی پاکستان محمد علی جناح کی پہلی ملاقات چار اپریل سنہ 1947 کو ہوئی تھی۔ بات چیت شروع ہونے سے پہلے ایک ہلکا پھلکا لمحہ اس وقت آیا جب ایک…

می ٹو: بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

اِن الزامات میں کتنی حقیقت اور کتنا فسانہ ہے اِس کا اندازہ تو اُسی وقت ممکن ہے جب الزامات کی گہرائی سے تفتیش ہوگی۔ فیصل فاروق. ممبرا (تھانے) columnistfaisal@gmail.com نانا پاٹیکر کے خلاف سابق اداکارہ تنوشری دتا کے ذریعہ جنسی ہراسانی کا…

اللہ کی تلوار: حضرت خالد بن ولیدؓ

خالد کو اذیت نہ دینا کیونکہ وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوارہے جسے اس نے کفار کے خلاف میان سے نکالاہے۔ مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدرصحابی حضرت خالد بن ولیدؓ ایک عظیم سپہ سالار اورایک عظیم فاتح تھے میدان جنگ میں ان…

اسمارٹ فون: اس دور کا سب سے بڑا فتنہ

از قلم: - مولوی شہاب الدین فاضل(منتظم ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ) حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے،یورپ کے کسی ملک کی ویڈیو ہے، اس میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو دکھلایا گیاہے، ان کے ہاتھوں میں تختیاں ہیں جن پر کچھ اس طرح کے نعرے لکھے ہوئے ہیں…

نئی امنگ

     سیدہ تبسم منظور ۔ممبئی .9870971871  لقمان ساتویں منزل کی گیلری میں ہاتھ میں کافی کا کپ لئے کھڑاٹھنڈے ٹھنڈے خوش گوار دل کو مسرور کرنے والے ہوا کے جھونکوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک اس کی نظر ایک بچے پر پڑی جو…

ہندوستانی تاریخ کا "غدار محل”

غدار غداری کر جاتے ہیں لیکن تاریخ انہیں معاف نہیں کرتی ان کو عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے ۔ یہ محل جس کے کھنڈرات کی آپ تصویر دیکھ رہے ہیں آج سے تین سو سال پہلے انتہائی خوبصورت اور بہت بڑا محل ہوا کرتا تھا ۔ لیکن جیسے ہی اس محل کا مالک مرا ،…

ماہِ صفر وآخری چہار شنبہ (بدھ) اوراس کی حقیقت

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی خطیب و امام مسجد ھا جرہ رضویہ اسلام نگر کپا لی وایا مانگو جمشید پور۔ 09386379632 اللہ رب العزت نے ہر چیز پیدا فرمائی ہے۔ اس میں دن، ہفتہ، مہینہ، سال سب شامل ہیں اور سب کا ذکر اپنی کتاب قرآن مجید میں فرمایا، سال…

ہندستان کے موجودہ حالات میں ہجرت کی بات

مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسم میڈیا انچارج جمعیۃ علماء ہند بھارت کے موجودہ حالات بھی میں شرعی ہجرت کی بات نہیں آنی چاہیے۔ایسے کوئی کچھ کہہ دے اور لکھ دے تو یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ لکھنے والا کون ہے اور اس کی کیا علمی حیثیت ہے ۔ کم…