Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ISLAMIC ARTICLES IN URDU
تین طلاق سے متعلق مودی سرکار کا آرڈیننس…..
تحریر: طاھر مدنی،
جنرل سیکرٹری، راشٹریہ علماء کونسل
تین طلاق سے متعلق جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تھا اور ایک ساتھ تین طلاق کو غیرقانونی قرار دیا گیا تھا تو کورٹ نے سرکار سے قانون بنانے کے لیے بھی کہا تھا. لیکن مرکزی سرکار کے وزیر قانون نے…
پیغام شہدائے کربلا سے روگردانی اور نفس پرستی نے امت مسلمہ کو زوال کی راہ سے دوچار کیا
از:غلام مصطفی رضوی، نوری مشن مالیگاو¿ں
ہم امام حسین رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتے ہیں۔ ان سے عقیدت رکھتے ہیں۔ جس کے متعدد اسباب ہیں۔ آپ نواسہ¿ رسول ہیں۔ میرِنوجوانانِ فردوس ہیں۔ صحابیت کا شرف حاصل ہے۔ خلیفہ¿ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے…
دین مبین کے لۓ قربانی ابراھیم علیہ السلام سے حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ تک
سعیدپٹیل جلگاؤں
اسلامی کے بارہ مہینوں کا آغاز اور اختتام دین مبین کےلۓ دی گئیں عظیم الشان دو قربانیوں سے ہوتا ہے ۔ایک جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم علیہ السلام کی اس قربانی کو اسلامی مہینوں کے اختتام پر یعنی ذلحجہ کی دس تاریخ کو…
ٹھنڈی سبیلیں گرم الاؤ
علامہ اعجاز فرخ ۔حیدرآباد(انڈیا)۔9848080612
محبت کا اپنا اثر ہے ‘اس کا رنگ بھی الگ ‘تاثیر بھی الگ‘ لیکن سب سے زیادہ اس محبت کا اثر ہے ‘ جو آہستہ آہستہ بدن میں سرایت کرتا ہے تو مٹھاس ایسی کہ شہد پھیکا اور ایک دو نہیں ہزار آتشہ ‘ جس کا…
نیا ہجری سال ، عزم و ہمت کی داستان دہرانے کا سبب
جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے کسی چیز سے اپنے دامن کو جھاڑ لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے دامن کو نعمتوں سے سرفراز کرتا ہے
حافظ سجاد الٰہی۔ ریاض
اللہ تعالیٰ کا کوئی حکم حکمت سے خالی نہیں ہوتا، چاہے اس حکمت تک انسانی عقل کی رسائی ہو یا نہ…
حج کا سفر: وہ سعودی عرب جو ہم نے دیکھا
امتیازالدین ،مدیراعلیٰ روزنامہ سیاسی افق،نئی دہلی
9312250805-6
ہمارے ملک عزیز میں سرکاری طور پر حج کمیٹیاں قائم ہیں جہاں حج پر جانے کے لئے درخواست دی جاتی ہے اور قرعہ اندازی کے لئے عازمین حج کا انتخاب ہوتا ہے ۔چونکہ ہر ممالک سے عازمین حج…
فلسفہ شہادت امام عالی مقام حضرت حسینؓ، اسکی حقیقت اور پیغام
از: ڈاکٹر سید مشائخ حسینی قادری
اللہ رب العزت اپنے کلام پاک قرآن مجید فرقانِ حمید میں ارشاد فرماتا ہے۔
من المومنین رجال’‘ صدقو ما عھٰد واللہ علیہ فمنھُم مّن قضٰی نحبہ‘ ومنھم من یّنتظرُوما بدَّ لوُتبدیلاً(سورۃ الاحزاب ،آیت ۲۳)
ترجمہ :…
تذکرہ معاصرین : بیاباں کی شب تاریک میں قندیل ������ہبانی
از قلم : سید آصف ندوی ( خادم جمعیت علماءشہر ناندیڑ)9892794952
وطن عزیز بھارت میں مسلمانوں میں پیدا شدہ عمومی بے دینی کی فضاء، اسلامی اقدار کی پاسداری کا فقدان اور اس ناگفتہ بہ صورت حال پرمسلم علماءو دانشوران کی بے حسی و بے اعتنائی ، اور…
گیا سال پھر کبھی واپس آتا نہیں سن1439!
مفتی و قاضی سلیمان رحمانی(امام و خطیب مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ)
محترم قارئین کرام اسلامی مہینوں کے اعتبار سے یہ مہینہ ماہ محرم الحرام کا ہے ،اسی مہینہ سے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ کے امت محمدیہ پر بے شمار انعامات و…
مختصر تعارف سلسلئہ عیدروسیہ
محمد کمال الدین صدیقی ساجد، وساوا نگر، ناندیڑ۔
11ستمبر 2018ئ بروز منگل بعد نما ز عصر زیر نگرانی حضرت حبیب مجتبیٰ بن جعفر العیدروس حفظہ اللہ، بڑی درگاہ، گاڑی پورہ، ناندیڑ میں سید نامر شدنا سید شرف الدین حسنؒ (حبیب حسنؒ ) بن حبیب عید روسؒ کا…