Browsing Category

ISLAMIC ARTICLES IN URDU

اللہ کرےتجھ کو عطا جدت کردار

معزالرحمان، ناندیڑ قرآن اللہ تعالٰی کا زبر دست احسان اور عظیم الشان نعمت ہے، اس کلام کی کوئی مثال نہیں،اسی لیے فرمایا گیا کہ تمام انسان اور جنات ملکر بهی اس جیسا کلام بنانا چاہیں تو بنا نہیں سکتے.(بنی اسرائیل-88) قرآن کریم کی ایک بزرگی یہ…

حضرت آدم علیہ السلام (قسط 1)

مرتب: خُورشِید عالَم بھوپالِی ﷽ ● تمہید ::: ایک اصولی بات سمجھنا ضروری ہے اور وہ یہ کہ امم سابقہ یعنی گزشتہ قوموں کی تاریخ کے دو طرح کے مآخذ ہیں :: ایک، قرآن وسنت۔ دوسرے یہود ونصاری یا دیگر ذرائع سے منقول تاریخ۔ قرآن کریم اور صحیح احادیث…

������بھی دیکھ آئیں ہیں ہم روضہ رسول ﷺ کا !

مفتی وقاضی سلیمان رحمانی (امام و خطیب مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ) محترم قارئین کرام اسوقت تمام ہی حجاج کرام جو اس سال سفر حج کی آدائیگی کیلئے بیت اللہ شریف تشریف لے گئے تھے حج کی آدائیگی سے فارغ ہوکر تشریف لارہے ہیں،چند دن قبل حاجیوں…

ائمہ، مؤذنین و مدرسین کا مرتبہ اور ان کی تنخواہیں -ایک لمحہ فکریہ

✍ محمد عامرعثمانی ملی (امام و خطیب مسجد کوہ نور. مالیگاؤں) موبائل : 09279121798 قارئین کرام! اسلام میں ائمہ مؤذنین و مدرسین کا منصب بڑا معزز اور جلیل القدر مانا گیا ہے، اور اس عہدے پر فائز رہنے والوں کو بڑی عزت و احترام سے دیکھا جاتا رہا…

سلسلہ وار انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا تذکرہ

آج بروز اتوار ١٢ محرم الحرام ١٤٤٠ھ سے ہر ہفتے سلسلہ وار انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا تذکرہ شروع کیا جا رہا ہے۔ جس میں انکی زندگی کے مختلف مراحل، عہد طفولت، نبوت سے پہلے کا زمانہ اور نبوت ملنے کے بعد انکی قربانیوں کا قدر مفصل تذکرہ پیش کیا…

کم سن بچے کا خوف وتقوی

خلافت عباسیہ میں قبیله شیبان کا ایک آدمی بادشاہ کے پاس ایک نہایت ہی راز دارانہ کار منصبی انجام دیا کرتا تھا۔ اس کا کام یہ تھا کہ وہ روزانہ صبح سے دو پہر تک بازاروں میں گھوم پھر کر لوگوں میں ہونے والی چہ میگوئیوں کی رپورٹ تیار کر کے اس پر…

حضرت نوح علیہ السلام

از: خُورشِیـْــد عَالَـم بھوپَـالِیْ ﷽ آدم علیہ السلام کے وفات پاجانے کے تقریباً ایک ہزار سال بعد جبکہ لوگ اللہ تعالیٰ کی توحید سے نا آشنا ہو گئے تھے۔ حقیقی معبود کی جگہ ان کے خود ساختہ معبودوں نے لے لی تو اللہ رب العزت نے ان کی رشد و…

کہہ دو غم حسین ؓمنانے والوں سے!

مفتی و قاضی سلیمان رحمانی (امام و خطیب مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ) محترم قارئین کرام دنیا جب سے قائم ہوئی ہے اس وقت سے آج تک انسانوں کی باہمی لڑائیاں ہوتی رہی ہیں، جنگ و جدال کے خونی مناظر اس آسمان کے نیچے اور زمین کے اوپر دیکھنے میں…

تین طلاق سے متعلق مودی سرکار کا آرڈیننس…..

تحریر: طاھر مدنی، جنرل سیکرٹری، راشٹریہ علماء کونسل تین طلاق سے متعلق جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تھا اور ایک ساتھ تین طلاق کو غیرقانونی قرار دیا گیا تھا تو کورٹ نے سرکار سے قانون بنانے کے لیے بھی کہا تھا. لیکن مرکزی سرکار کے وزیر قانون نے…

پیغام شہدائے کربلا سے روگردانی اور نفس پرستی نے  امت مسلمہ کو زوال کی راہ سے دوچار کیا

از:غلام مصطفی رضوی، نوری مشن مالیگاو¿ں ہم امام حسین رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتے ہیں۔ ان سے عقیدت رکھتے ہیں۔ جس کے متعدد اسباب ہیں۔ آپ نواسہ¿ رسول ہیں۔ میرِنوجوانانِ فردوس ہیں۔ صحابیت کا شرف حاصل ہے۔ خلیفہ¿ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے…