Browsing Category

MAHARASHTRA NEWS

ویڈیو : مہاراشٹر میں پی ایف آئی پر کارروائی کے دستاویزات عام لوگوں کے سامنے پیش کیے جائیں : پرکاش…

پونہ : (ورق تازہ نیوز) مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کی طرف سے کی گئی کارروائی کے دستاویزات عام لوگوں کے سامنے پیش کیے جائیں۔ ہم تفتیشی ایجنسیوں کو چیلنج کرنے کے ان کے حق کو تسلیم کرتے ہیں۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ انھیں کاروائی کے دستاویزات اور ثبوت…

دھولیہ میں بارش کا قہر،19/ مکانات منہدم، جمعیۃعلماء کا متاثرہ علاقوں کا سروے

دھولیہ 22/ستمبر۔علاقہ خاندیش کے مسلم اکثریت والے علاقہ دھولیہ میں گزشتہ کل موسلا دھار طوفانی بارش ہونے کی وجہ سے شہر کے مختلف محلوں لالہ سردارنگر، غوثیہ نگر، مدنی نگر، اینٹ بھٹی،خواجہ نگر، بھلائی،اسلام پورہ،نہرو نگر، قبرستان کا کنارہ اور…

ناندیڑ سمیت ریاست میں لمپی بیماری سے متاثر چارہزارسے زائد مویشی ر وبہ صحت

ممبئی: 21ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)ریاست میں جلگاو¿ں، احمد نگر، دھولے، اکولا، پونے، لاتور، اورنگ آباد، بیڑ، ستارہ، بلڈانہ، امراوتی، عثمان آباد، کولہاپور، سانگلی، ایوت محل، پربھنی، سولاپور، واشیم، ناسک، جالنہ، پالگھر، تھانے ‘ناندیڑ، ناگپور،…

ٹی ای ٹی گھوٹالہ: ٹیچرس کی تنخواہیں روکنے کے فیصلے پر ہائی کورٹ کا عبوری اسٹے

بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے حکم دیا ہے کہ ٹی ای ٹی گھوٹالہ میں ملوث اساتذہ کی تنخواہیں نہیں روکی جانی چاہئیں۔ یہ واضح کرتے ہوئے کہ ایسی صورت میں آپ تنخواہ میں اضافہ روک سکتے ہیں، لیکن آپ تنخواہ نہیں روک سکتے، عدالت نے کہا کہ ان…

اب طلباء کو 7 دن کے اندر اسکول میں ذات کا سرٹیفکیٹ مل جائے گا.

اورنگ آباد 20/ ستمبر.ریاست مہاراشٹر کے پسماندہ طبقات کے طلباء کو اب اسکول ہی میں پندرہ دنوں کے اندر کاسٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اس طرح کی اہم معلومات آج سوشل ویلفیئر کمشنر نے عثمان آباد میں دی..اگر طلباء کے پاس کوئی دستاویز اور ثبوت نہیں ہے…

ریاست کی 175 ؍گرام پنچایتوں میں کانگریس کی جیت، بی جے پی کا دعویٰ جھوٹا

ریاستی کانگریس صدر نانا پٹولے کا بی جے پی پرجوابی حملہ مہاراشٹر کو کمزور کرکے گجرات کی ترقی میں تعاون نہ کریں دیویندر فڈنویس! آپ مہاراشٹر کے لیڈر ہیں یا گجرات کے؟ ممبئی:بی جے پی ریاست میں ہوئے گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کے بارے…

بی جے پی کے مرکزی وزیر نارائن رانے کے بنگلے کی غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا حکم

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کو ممبئی کے جوہو میں مرکزی وزیر نارائن رانے کے بنگلے میں غیر قانونی تعمیرات کو دو ہفتوں کے اندر منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا…

ممبئی میں پترکار وکاس فاونڈیشن کے زیر اہتمام ”اُردو صحافت معاصرین کی نظرمیں“ سمینار کا کامیاب انعقاد

ممبئی:۔(پریس ریلیز) ہندوستان میں اردو صحافت کو دو سو سال مکمل ہونے پر صحافیوں کی تنظیم پترکار وکاس فاونڈیشن کے زیراہتمام17ستمبرکی صبح گیار ہ بجے ممبئی کے حج ہاوس میںیک روزہ سمینار کا انعقاد کیاگیا۔”اردو صحافت معاصرین کی نظر میں“ کے عنوان سے…

جمعیۃ علماء ضلع پر بھنی کے صدر مولانا محمد صادق ندوی صاحب پر سیلو میں قاتلانہ حملہ

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ ممبئی17؍ ستمبر (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ضلع پر بھنی کے صدر اور دار العلوم فر قانیہ سیلو کے مہتمم مولانا محمد صادق ندوی صاحب پر گذشتہ دنوں 14؍ ستمبر کی شب…

مہاراشٹر:رتنا گیری میں ایک غار سے ہزاروں برس پرانے پتھر کے زمانے کے اوزار دریافت

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹرا میں کئی برسوں کے دوران ماضی کی ایک نامعلوم تہذیب کی چٹانیں ملی ہیں۔ اب اسی خطے میں ایک غار ان قبل از تاریخ کے فن پاروں کے تخلیق کاروں اور ان کی زندگیوں پر مزید روشنی ڈالنے کے لیے معاون ثابت ہو رہی ہے۔ بی بی…