Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
MAHARASHTRA NEWS
ضلع لاتور میں لمپی وائرس سے 3 ماہ میں 145 مویشیوں کی موت,ناندیڑمیں بھی پھیلنے کا خطرہ
لاتور:23/ مئی ( ا یجنسیز) لمپی وائرس نے مہاراشتر میں ایک بار پھر اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ اس وائرس کی زد میں آ کر مویشیوں کی لگاتار موت ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مویشی مالکان میں دہشت کا ماحول بن گیا ہے۔ خصوصاً مہاراشٹر کے لاتور ضلع میں…
اورنگ آباد:محمود شکیل کے افسانوں کے مجموعے کا اجرأ او ر’’ جشن شخص سے شخصیت تک ‘‘ کا افتتاح
اورنگ آباد :23/ مئی(راست)معروف افسانہ نگار محمود شکیل کے افسانوں کے مجموعہ ـ’’پناہ‘‘ کا اجرأ۲۱؍مئی ۲۰۲۳ء کی شب مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں ڈاکٹر ارتکاز افضل و معروف اہلِ قلم و صحافی شمیم طارق کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اجراء سے پیشتر…
ممبئی کے سابق اے سی پی شمشیر خان پٹھان کا انتقال، ناسک میں ہوگی تدفین
ممبئی: مشہور اور معروف سبکدوش اعلی پولیس افسراور عوامی وکاس پارٹی کے صدر شمشیر خان پٹھان گزشتہ شب طویل علالت کے بعد 69 سال کی عمر میں جنوبی ممبئی کے مسینا اسپتال میں علاج کے دوران اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ پسماندگان میں اہلیہ، دو بیٹے اور…
حج 2023: زائد ہوائی کرایہ کا معاملہ عدالت پہنچاٗ حج کمیٹی کو 10 دن میں جواب داخل کرنے کی ہدایت
ممبئی:19/مئی (ایجنسیز) 21 مئی سے ہندوستانی عازمینِ حج کا حجِ بیت الله کیلئے روانگی کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ اس کے باوجود مہاراشٹر کے اورنگ آباد، ناگپور اور ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال اور اندور امبارکیشن پوائنٹس سے سفر حج کیلئے روانہ…
مہاراشٹر میں بی آر ایس کو پہلی انتخابی جیت حاصل،پنچایت چناؤ میں غفار سردار پٹھان کامیاب
اورنگ آباد: 19/ مئی ۔ (ورقِ تازہ نیوز)ریاستی سیاست میں نئی آنے والی بھارت راشٹرا سمیتی پارٹی (BRS) کو آخرکار ریاست میں پہلی کامیابی مل گئی ہے۔ اورنگ آباد میں جمعرات کو ہوئے گرام پنچایت ضمنی انتخابات کے نتائج آج آ گئے ہیں۔ بی آر ایس کے جیتنے…
ریاست کے دسویں اور بارہویں جماعت طلباء کا انتظار ختم، اس تاریخ کو نتائج آئیں گے
ممبئی:19/مئی۔ (ورق تازہ نیوز) ریاست میں سی بی ایس ای کے نتیجے کا اعلان حال ہی میں کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اب طلبہ ریاستی بورڈ کی جانب سے منعقدہ 10ویں اور 12ویں کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ قبل ازیں مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر…
فی الحال سرکاری دفاتر میں اورنگ آباد کا نام تبدیل نہیں ہوگا ،کلکٹر کی ہدایت
اورنگ آباد: اورنگ آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر کردینے کا معاملہ بمبئی ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے‘ ایسے میں ضلع حکام نے تمام متعلقہ محکموں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جوں کا توں موقف برقرار رکھیں۔
سرکاری ذرائع نے چہارشنبہ کے دن اورنگ…
اورنگ آباد ایمیگریشن پوائنٹ سے جانے والے عازمین حج کو حج کمیٹی کی جانب سےراحت
اورنگ آباد : سال رواں حج کمیٹی کی جانب سے اورنگ آباد اور ناگپور ایمیگریشن سینٹرس سے اڑان بھرنے والے عازمین حج سے ہزاروں روپئے زیادہ بھرنے کے احکامات دیے جانے سے پریشان اورنگ آباد کے عازمین حج کو بڑی راحت دیتے ہوئے۔ جسٹس ایس جی چپلگاؤںکر…
ناسک کے ترمبکیشور فرقہ وارانہ تشدد کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا حکم
ناسک: سالانہ عرس جلوس کے منتظمین نے منگل کے دن اس الزام کی تردید کی کہ مہاراشٹرا کے ضلع ناسک میں ہفتہ کے دن ترمبکیشور مندر میں گھسنے کی کوئی کوشش کی گئی جس کے نتیجہ میں دو گروپس میں پرتشدد جھڑپیں ہوئی تھیں۔
مولانا متین سید نے کہا کہ کئی…
’آرین خان کیس کی ڈیل 18 کروڑ روپے میں ہوئی تھی‘، سمیر وانکھیڑے کے خلاف درج ایف آئی آر سے انکشاف
ممبئی:آرین خان کیس معاملے میں این سی بی کے سابق افسر سمیر وانکھیڑے مشکلات میں پھنستے نظر آ رہے ہیں۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ممبئی زون کے سابق ڈائریکٹر کے خلاف سی بی آئی نے ایف آئی آر درج کی ہے جس میں کئی اہم باتوں کا انکشاف…