Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
MAHARASHTRA NEWS
وزیر اعظم اس دلہن کی طرح ہیں جو روٹیاں کم بیلتی ہے اور چوڑیاں زیادہ کھنکاتی ہے: سدھو
اندور: کانگرس نیتا اور پنجاب حکومت کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے ۔اندور میں ایک ریلی کے دوران سدھو نے بھاجپا پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ' حکومت روٹیاں کم بناتی ہے اور چوڑیاں زیادہ کھنکاتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کانگرس…
مو دی سے بڑا بزدل اور کمزور پی ایم اپنی زندگی میں نہیں دیکھا: پرینکا گاندھی
پرتاپ گڑھ : لوک سبھا انتخابات جیسے جیسے اپنے خاتمہ کی جانب بڑھ رہے ہیں، سیاسی لیڈروں کا اپنے مخالفین پر حملے بھی تلخ ہوتے جا رہے ہیں۔ کانگریس کے سرکردہ لیڈران لگاتار پی ایم نریندر مودی کے جھوٹ اور ان کی غریب مخالف پالیسیوں کو نشانہ بنا رہے…
سینئر صحافیوں کی مانیں تو 160 نشستوں پر سمٹ جائے گی بی جے پی، مودی کا پی ایم بننا ناممکن
سیاسی نبض پر ہاتھ رکھنے والے کئی سینئر صحافی زمینی حالات اور اعداد و شمار کے تجزیہ کی بنیاد پر مانتے ہیں کہ بی جے پی 2014 والی حالت میں نہیں اور وہ 150 سے 160 سیٹوں تک سمٹ سکتی ہے۔
سینئر صحافی اروند موہن کا کہنا ہے کہ 2014 میں بی جے پی…
ای وی ایم کو وی وی پیٹ پرچی سے ملانے کا عمل: 21 پارٹیوں کی نظرثانی عرضی خارج
نئی دہلی، 07مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے الیکٹرونک ووٹگ مشین (ای وی ایم) سے ڈالے گئے ووٹوں کے ووٹنگ ویری فائبل پیپرس آدٹ ٹریل (وی وی پی اے ٹی) کی پرچی سے ملانے کے معاملہ میں 21اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کی نظرثانی عرضی منگل کو خارج کردی۔…
الیکشن کمیشن نے راہل گاندھی کو کلین چٹ دی
نئی دہلی 02 مئی. الیکشن کمیشن نے مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع میں قابل اعتراض بیان کے معاملے میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی کو کلین چٹ دیتے ہوئے اسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں مانا ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے جبل پور کے سيهورا میں…
مالیگاؤں اسمبلی حلقہ 114 میں الیکشن دوبارہ کرنے کا مطالبہ
رکن اسمبلی آصف شیخ کی قیادت میں موقر وفد کی دھولیہ کلکٹر سے ملاقات
مالیگاؤں(عامر ایوبی / پریس ریلیز) : مالیگاؤں دھولیہ حلقہ پارلیمنٹ میں کم پولنگ ہوسکتی اس کی وجہ موجودہ ایم ایل اے آصف شیخ نے یہ بتائی کہ پولس اور سرکاری محکمہ کی غلط…
مودی کے لاتور میں دیئے گئے بیان سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن
نئی دہلی یکم مئی (ایجنسیز) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کے لاتور میں دیئے گئے بیان کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں مانا ہے۔
کمیشن نے نو اپریل کو ضلع لاتور کے اوسا میں دیئے گئے بیان کے سلسلے میں مہاراشٹر کے چیف الیکشن…
پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھٹنے کے لئے پابندی، الیکشن کمیشن کا سخت رخ
بھوپال، یکم مئی (ایجنسیز ) بھوپال پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف الیکشن کمیشن نے آج سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ان کی انتخابی مہم یا ریلی وغیرہ پر 72 گھنٹے کی پابندی عائد کردی ہے۔…
مودی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں کلین چٹ
نئی دہلی 30 اپریل .الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔کمیشن نے آج کہا کہ مہاراشٹر کے وردھا میں یکم اپریل کو انتخابی ریلی میں مسٹر مودی کی تقریر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں…
مودی کی ریلی سے واپس لوٹ رہے کارکنوں کی بس پلٹی، 28 زخمی
بہرائچ، 30 اپریل (ایجنسیز) اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شامل ہوکر واپس لوٹ رہے کارکنوں اور حامیوں سے بھری بس بیگم پورکے قریب ڈیوائڈر سے ٹکراکر پلٹ گئی۔
اس حادثے میں بس پر سوار 28 افراد زخمی ہو گئے،…