Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
MAHARASHTRA NEWS
🌏لائیو: آخری مرحلے کی پولنگ شروع:
نئی دہلی، 19 مئی (ایجنسیز ) لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں اتوار کو سات ریاستوں اور ایک مرکز ی حکومت کے زیر انتظام علاقہ کے 59 سیٹوں پر پولنگ صبح سات بجے شروع ہو گئی۔سخت سکیورٹی انتظام کے درمیان اس مرحلے کے لئے ووٹنگ صبح سات…
متوقع انتخابی نتائج، وزیراعظم مودی مراقبے میں چلے گئے
وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات کے آخری مرحلے میں ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے روحانی وقفہ لیا ہے۔انتخابات کے آخری دن کے موقع پر 68 سالہ نریندر مودی نے شمالی ریاست اتھراکنڈ کے ایک مقدس غارمیں مراقبہ کیا اس مراقبے کے لیے انہوں نے…
ناندیڑ:لوک سبھاکے ووٹوں کی گنتی کے تعلق سے ریٹرئینگ آفیسر کی اہم معلومات
ناندیڑ:18 مئی ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کے ریٹرئنگ آفیسر و ضلع کلکٹر ارون ڈونگرے نے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے اپنے چیمبر میں اخباری نمائندوں و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا کے احکامات کے مطابق…
گوڈسے کو محب وطن بتانے پر بھڑکے وزیر اعظم: کہا، سادھوی پرگیہ کو کبھی معاف نہیں کرونگا
نئی دہلی : لوک سبھا کے آخری مرحلے سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوپالس سے بھاجپا امیدوار سادھوی سنگھ پرگیہ کو لیکر ایک بڑی بات کہی ہے وزیر اعظم نے کہا کہ 'میں مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے پر دئیے بیان کو لیکر کبھی بھی سادھوی…
ناندیڑ لوک سبھا چناؤ 2019: ووٹوں کی گنتی کتنے راونڈ میں ہوگی اور نتائج کب آئیں گے ؟ جانئے…
ناندیڑ:16مئی( ورق تازہ نیوز)ناندیڑحلقہ لوک سبھا الیکشن کے ووٹوں کی گنتی سخت بندوبست میں کی جائیگی ۔گورنمنٹ پالی ٹیکنیک میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کئے جارہے ہیں ۔23مئی کو صبح آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی اورر ات آٹھ بجے تک…
امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران جھڑپ: متعدد زخمی
کلکتہ14مئی (ایجنسیز) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے کلکتہ میں روڈ شو کے دوران کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء کے ذریعہ احتجاج کیے جانے کی وجہ سے بی جے پی ورکرس اور طلبا لیڈروں کے درمیان جھڑپ ہوگا۔
بی جے پی ورکروں کو طلباء کو مارپیٹ کرتے ہوئے…
رمضان میں لوک سبھا پولنگ کےاوقات میں تبدیلی کی عرضی خارج
نئی دہلی ،13مئی (یواین آئی)سپریم کورٹ نے لوک سبھا انتخابات کی پولنگ کا وقت صبح سات بجے کے بجائے صبح پانچ بجے کرنے کی عرضی پیر کو خارج کردی ۔وکیل محمد نظام پاشا نے رمضان المبارک کے مدنظر سپریم کورٹ میں لوک انتخابات کا پولنگ کا وقت صبح سات…
الیکشن کمیشن اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے انتخابی عمل کا مشاہدہ کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کی دعوت پر 20 ممالک کے نمائندے ہندوستان پہنچے ہیں ۔ ان میں روس، آسٹریلیا، سری لنکا، بھوٹان، کینیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارات، میانمار اور کیکسیکو جیسے ممالک کے…
رڈار-بادل والے بیان پر گھرے مودی: لالو نے کہا "ہٹ بُڑبک” تو اویسی نے "ایئر چیف…
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کے بالا کوٹ ایئر سٹرائیک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے ۔دراصل وزیر اعظم مودی نے سنیچر کو ایک ٹی وی چینل کو دیئے انٹر ویو میں کہا تھا کہ بالا کوٹ پر…
بالاکوٹ بادل : مودی کے بیان پر یچوری کی الیکشن کمیشن سے شکایت
نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کے بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑ ا ہوگیا ہے اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے…