Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
MAHARASHTRA NEWS
25مسلم امیدوارکھڑکے کرکے ونچت اگھاڑی نے مسلمانوں کیساتھ انصاف کیا:پرکاش امبیڈکر
ممبئی:5 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) ونچت بہوجن اگھاڑی نے اسمبلی انتخابات میں 25مسلمانوں کوٹکٹ دے کر صحیح طرح سے انھیں شراکت داری دی ہے ‘اتنی بڑی تعداد میں مسلمانوں کوٹکٹ دینے والی ونچت اگھاڑی واحد پارٹی ہے ۔ ان خیالات کااظہار صدر پرکاش امبیڈکر…
اورنگ آباد مغرب اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے گائیکواڈ کا پرچہ مسترد
اورنگ آباد،5اکتوبر (یو این آئی) مہاراشٹر میں اورنگ آباد مغرب اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار رمیش گائیکواڈ کی کاغذات نامزدگی آج جانچ کے دوران نادرست پایا گیا۔
مسٹر گائیکواڈ نے کانگریس کے علاوہ آزاد امیدوار کے طور پر بھی نامزدگی داخل کی تھی۔…
بھیونڈی ایسٹ اسمبلی حلقہ میں زبردست ڈرامے کے بعد کانگریس- سماجوادی اتحاد ٹوٹا
بی جے پی کے باغی صدر سنتوش شیٹی کو آخری لمحات میں کانگریس کا بی فارم ملا
سماجوادی پارٹی نے بھی رئیس شیخ کو پارٹی امیدوار کے طور پر میدان میں اتارا
بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی ایسٹ اسمبلی حلقہ میں شیوسینا کے روپیش مہاترے کے خلاف…
ملک کے سنگین حالات سے مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں : بیرسٹر اسدالدین اویسی
ممبئی4اکتوبر (یواین آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین(اے آئی ایم آئی ایم ) کے سربراہ بیرسٹراسدالدین نے آج یہاں کے ملک کے موجودہ سنگین حالات سے مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ،بلکہ انہیں ثابت قدم رہ کر ان حالات کا مقابلہ کرنا چاہئے…
नांदेड़ निर्वाचन क्षेत्र दक्षिण से, MIM ने साबिर चावश को उम्मीदवारी दी
नांदेड़: 4 अक्टूबर: नांदेड़ विधानसभा क्षेत्र (दक्षिण) से आज, एमआईएम ने कांग्रेस के साबिर चावश को उम्मीदवारी दी है। आज, साबिर चावश को MIM कार्यालय में मोहम्मद जाबेर, फ़िरोज़ लाला और सैयद मोइन की उपस्थिति में पार्टी का B Form दिया गया।
यह…
ناندیڑ حلقہ جنوب سے ایم آئی ایم نے کانگریس کے موجودہ کارپوریٹر صابر چاؤش کو امیدواری دی
ناندیڑ: 4 اکتوبر: (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ اسمبلی حلقہ (جنوب) سے آج ایم آئی ایم نے کانگریس کے موجودہ کارپوریٹر صابر چاؤش کو امیدواری دے دی. آج صابر چاؤش کو ایم آئی ایم دفتر میں محمد جابر , فیروز لالہ اور سید معین کوموجودگی میں پارٹی کا بی…
مہاراشٹر : بی جے پی نے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ، قدآور لیڈر ایکناتھ کھڈسے ، ونود تاوڈے کو…
ممبئی: 4 اکتوبر: مہاراشٹر بی جے پی نے آئندہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ بی جے پی نے ایکناتھ کھڈسے اور ونود تاوڈے جیسے نامور قائدین کونظر انداز دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بی جے پی اور شیو سینا کے مابین…
ناندیڑ: ٹکٹ کے معاملے پر کانگریس پارٹی کے خواہشمند مسلم اُمیدواروں اور کارپوریٹرس کا اہم بیان
ناندیڑ۔3اکتوبر(ورق تازہ نیوز) : ناندیڑ جنوب اسمبلی حلقہ میں مذہب کے نام پر ووٹوں کی تقسیم کرواکر فرقہ پرست پارٹیاں منصوبہ بند تیاریاں کررہی ہیں۔ اس لئے ناندیڑ جنوب حلقہ میں کانگریس پارٹی کے اعلیٰ قائدین اُمیدوار کے متعلق بہتر فیصلہ کرتے…
ناندیڑ:9اسمبلی حلقوں میں 98 پرچہ نامزدگیاں داخل
ناندیڑ:3 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)آج ناندیڑضلع کے9اسمبلی حلقہ ہائے انتخاب میں کُل98 پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئی ہیں۔جس کی تفصیلات اس طرح ہیں.
مکمل فہرست پی ڈی ایف میں دیکھنے کیلے یہاں کلک کریں
این سی پی نے جاری کی 77 امیدواروں کی فہرست : اجیت پوار چھگن بھجبل ‘ روہت پوار ‘ نواب…
ممبئی: 3 اکتوبر: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے بدھ کے روز مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے 77 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی جو 21 اکتوبر کو ہونا ہیں۔این سی پی نے بارامتی سے چیف شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار اور امبیگاؤں سے دلیپ وڑسے…