Browsing Category

MAHARASHTRA NEWS

ایم آئی ایم نے ممبرا حلقہ اسمبلی سے اس امیدوار کی تائید کا کیا اعلان

ممبئی ، 11 اکتوبر: (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات میں ، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم ایم) کے ممبرا کلوا اسمبلی کے امیدوار نے پارٹی کو دھوکہ دیتے ہوئے اپنا پرچہ نامزدگی واپس لے لیا تھا لیکن آج پارٹی کے ریاستی صدر ایم…

شیوسینا میں ہنگامہ، 26 کارپوریٹرس اور 300 کارکنَان مستعفی

مہاراشٹر میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں اور جس وقت یہ باتیں ہو رہی تھیں کہ مہاراشٹر میں شیوسینا کا وزیر اعلی بھی ہو سکتا ہے اس وقت شیو سینا کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ شیو سینا کے 26 کارپوریٹرس اور 300 کارکنان نے پارٹی سے استعفی دے دیا…

مسلمانوں! کانگریس کی غلامی کوچھوڑو اورمجلس کو کامیاب کرو‘ ناندیڑ میں اسدالدین اویسی کا خطاب

ناندیڑ:9 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)جس طرح اورنگ آباد کے عوا م نے منصوبہ بندی کے ساتھ مجلس کا رکن پارلیمنٹ منتخب کیا ہے اسی طرز پر ناندیڑ کے عوام بھی یہاں کے دونوں اسمبلی حلقوں سے فیروز لالہ اور صابرچاوس کومنتخب کرکے نئی تاریخ رقم کرے ۔ اس طرح…

ناندیڑحلقہ جنوب میں ا س مرتبہ شیو سیناکیلئے راہ آسان نہیں

ناندیڑ:8 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں ایک انارسوبیمارکے مترادف ہرکوئی اسمبلی چناو کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کررہاتھا لیکن آخر میں اسے ہی ٹکٹ دیاگیا جسے پارٹی ہائی کمان نے اپنی مرضی سے نامزد کیا ۔شیوسینااوربی جے پی…

ناندیڑمیں انتخابی سرگرمیاں تیز

ناندیڑ:8 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگیوں کے واپسی کی تاریخ کے بعد سے سیاسی سرگرمیاں کچھ تیز ہوگئی ہےں لیکن دسہرہ کا تہوار ہونے کی وجہہ سے اہم سیاسی جماعتیں کوئی بڑے انتخابی جلسہ منعقدکرنے کیلئے تیار…

کسانوں کی مکمل قرض معافی، بیروزگاروں کو5 ہزار روپئے ماہانہ بھتہ

کانگریس واین سی پی نیز دیگراتحادی پارٹیوں کا مشترکہ انتخابی منشور جاری ممبئی:(ور ق تازہ نیوز) کانگریس واین سی پی نیز دیگراتحادی پارٹیوں کے مشترکہ انتخابی منشورکا آج یہاں اجراءہوا جس میں ریاست کے کسانوں کی مکمل قرض معافی، بیروزگاروں کو…

اس الیکشن کے بعد ریاست کی عوام دیوالی منائے گی اور بی جے پی کا دیوالیہ نکلے گا: نسیم خان

ممبئی: (ورق تازہ نیوز)اس سال 27اکتوبرکو مہاراشٹر کی عوام دیوالی منائے گی اور بی جے پی وشیوسینا کا دیوالیہ نکلے گا۔ یہ بات آج یہاں چاندیولی اسمبلی حلقے سے کانگریس کے امیدوار موجودہ ایم ایل اے نسیم خان نے کانگریس واین سی پی کے مشترکہ انتخابی…

ناندیڑ:جانئے» کانگریس‘ شیوسینا‘ بی جے پی‘ مجلس کے امیدوار کتنے کروڑ پتی اور لکھ پتی

ناندیڑ:7 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) کوئی بھی سیاسی لیڈر اپنی املاک کی تفصیلا ت کبھی بھی منظرعام پر نہیں لاتا ہے لیکن الیکشن کمیشن کی ہدایت کی وجہہ سے سبھی امیدواروں کواپنے پرچہ نامزدگی کے ادخال کے وقت املاک وجائیداد کی تفصیلات کا حلفنامہ دینا…

اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر ریاستی کانگریس کی جانب سے وار روم کا افتتاح

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) بی جے پی وشیوسینا کی اس پانچ سالہ حکومت میں مہاراشٹر تباہی کے دہانے پر پہونچ چکا ہے اور سماج کے تمام طبقات میں حکومت کے خلاف زبردست ناراضگی پائی جارہی ہے۔ خشک سالی اور سیلاب زدگان کی یہ حکومت مدد نہیں کرسکی، کسانوں کی…

مہاراشٹرا انتخابات میں بی جے پی۔شیوسینا اتحاد کو 200 سے زائد سیٹوں کی توقع: جاویڈکر

نئی دہلی ۔ 5 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر پر کاش جاویڈکر نے کہا کہ بی جے پی۔ شیوسینا اتحاد میں کبھی ’’کوئی بڑا بھائی‘‘ یا چھوٹا بھائی نہیں پایا گیا ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ مہاراشٹرا اسمبلی کے آنے والے انتخابات میں ان کے اتحاد کو…