Browsing Category

INTERNATIONAL NEWS IN URDU

سعودی عرب کو ٹرمپ کی دھمکی، کون بیدار ہے؟؟

abdulla700860@gmail.com عبداللہ حسینی لیجیئے صاحب! وہی ہوگیا جس نے آخر ایک دن ہونا ہی تھا۔ امریکہ بہادر نے اپنے ’’بہترین دوست‘‘ سعودی عرب کو بھی آئینہ دکھا دیا۔ ہم روزِ اول سے کہتے آرہے تھے، ہم نہیں بلکہ قرآن کریم فرقان حمید نے 14 سو…

شاہ سلمان کو بتا دیا تھا ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے.. ٹرمپ

تصویر کے کاپی رائٹAFPImage captionگذشتہ سال ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور صدر اپنا پہلا غیرملکی دور سعودی عرب کا کیا تھا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے قریبی اتحادی سمجھے جانے والے ملک سعودی عرب کے بارے میں ایک خلاف مصلحت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

شاہ سلمان کی جانب سے یمن کے مرکزی بنک کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد

دبئی(وائس آف ایشیا)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمن کے مرکزی بنک کو مالی بحران سے بچانے کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے مطابق یہ امداد ایک ایسے وقت میں جاری کرنے کا کہا گیا…

سعودی عرب: پان، گٹکا اور نسوار پر پابندی، خرید و فروخت پر سخت سزا کا اعلان

سعودی حکومت نے انواع و اقسام کے تمباکو ، پان، گٹکے اور نسوارکی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔سعودی ایف ڈی اے نے واضح کیا ہے کہ شاہی فرمان کے بموجب سعودی معاشرے میں رائج ایسا کوئی بھی تمباکو جو سونگھنے اور چبانے میں استعمال کیا…

شام: کیا واقعی روس کے ارادے خطرناک ہیں؟

جوناتھن مارکس تجزیہ نگار، دفاعی و سفارتی امور تصویر کے کاپی رائٹEPAImage captionان جدید ترین روسی میزائلوں سے شام کا ائیر ڈیفنس مضبوط ہو گا روس زمین سے فضا میں مار کرنے والے اپنے جدید ترین ایس 300 میزائلوں کو شام کو فروخت کرنے کی بات گزشتہ…

امیر کویت کی پیشانی پر محمد بن سلمان کا بوسہ وائرل

کویت... سعودی ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ کویت کے موقع پر امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح سے قصر بیان میں ملاقات پر انکی پیشانی کو بوسہ دیا۔ فوٹو گرافروں نے اسے کیمروں میں قید کرلیا۔ کویتی حکومت نے اسے…

ملالہ یوسف زئی ایشیا کے 100 ذہین ترین افراد میں شامل

سنگاپور کے نشریاتی ادارے ‘ایشین ایج’ کے تحت شائع ہونے والے میگزین ‘ایشین جیوگرافک میگزین’ نے ملالہ یوسف زئی کو برصغیر کے 100 ذہین ترین افراد میں شامل کیا ہے۔ ایشین جیوگرافک میگزین ہر سال صنعت، کھیل، شوبز، سماج، سیاست اور ٹیکنالوجی سمیت دیگر…

مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

مکہ مکرمہ: شاہ سلمان نے سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز ترین مسافر ٹرین سروس کا افتتاح کیا ہے جس کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ براستہ جدہ، مکہ سے مدینہ جانے والی اس حرمین ایکسپریس لائن میں 35 ٹرینیں شامل ہیں۔ حکام…

باپ کیلئے بیٹی کا ایثار،بغیر بتائے گردے کا نذرانہ پیش کردیا

ریاض..... 24 سالہ بیٹی ولاءاسماعیل عاشور الصائغ نے اپنے والد کو بتائے بغیرگردے کا نذرانہ پیش کرکے مسلسل 3سالہ تکلیف سے نجات دلادی۔ بیٹی کی جانب سے باپ کی خوشی کی خاطر قربانی کا یہ انوکھا انداز اہل خانہ ہی نہیں پورے معاشرے کیلئے قابل تقلید…

ایرانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے کی ضرورت ہے: امریکی وزیر

واشنگٹن ،18ستمبر ( ایجنسی) امریکی وزیر برائے توانائی ریک بیری نے ایران کی معاندانہ سرگرمیوں، دہشت گردی اور خطیمیں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ایک نئے عالمی معاہدے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق…