Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
INTERNATIONAL NEWS IN URDU
باپ کیلئے بیٹی کا ایثار،بغیر بتائے گردے کا نذرانہ پیش کردیا
ریاض..... 24 سالہ بیٹی ولاءاسماعیل عاشور الصائغ نے اپنے والد کو بتائے بغیرگردے کا نذرانہ پیش کرکے مسلسل 3سالہ تکلیف سے نجات دلادی۔ بیٹی کی جانب سے باپ کی خوشی کی خاطر قربانی کا یہ انوکھا انداز اہل خانہ ہی نہیں پورے معاشرے کیلئے قابل تقلید…
ایرانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے کی ضرورت ہے: امریکی وزیر
واشنگٹن ،18ستمبر ( ایجنسی) امریکی وزیر برائے توانائی ریک بیری نے ایران کی معاندانہ سرگرمیوں، دہشت گردی اور خطیمیں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ایک نئے عالمی معاہدے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق…
روبوٹس 2025تک انسانوں کا 52 فیصد کام چھین لیں گے
پیرس ،18ستمبر ( ایجنسی) ٹیکنالوجی کی دنیا بدل رہی ہے۔ اور اس ٹیکنالوجی سے موجودہ دنیا نئی کروٹ لے رہی ہے۔ کہیں مصنوعی ذہانت رکھنے والے روبوٹس کو شہریت دی جارہی ہے تو کہیں انسانوں کی جگہ روبوٹس نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ اب شاید وہ وقت دور…
مصر میں ابوالہول کا 22 صدیاں پرانا مجسمہ دریافت
محکمے کے ڈائریکٹر جنرل عبدالمنعیم نے بتایا کہ ریگی پتھر سے بنے اس مجسمے کے دریافت کے مقام کے آس پاس کی کھدائی جاری رہے گی تاکہ اس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جا سکیں۔
حرمین ٹرین کا آغاز13محرم سے
13محرم الحرام سے تمام شہری وغیر ملکی جدہ ، مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ٹرین کے ذریعہ سفر کریں گے ۔ جدہ سے مکہ مکرمہ یک طرفہ اور دو طرفہ کے علاوہ جدہ سے مدینہ منورہ کرایوں کا تعین کیا گیاہے۔ ابتدائی طور پر 2ماہ کےلئے کرایوں کی تعارفی قیمت متعین…
یمن میں سعودی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ اور معاون ہلاک
ریاض:یمن کی کمشنری مہرہ میں سعودی ہیلی کاپٹر گر گیا جس کے باعث پائلٹ اور معاون شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ آج جمعہ صبح8بجکر20منٹ پر اتحادی افواج کے تحت فرائض انجام دینے والا سعودی بری…
مکّہ: بھارتی نوجوان نے حفظِ قرآن کا سالانہ مقابلہ جیت لیا
مکّہ(10 ستمبر 2018)سعودی عرب دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام ہے۔ مکّہ معظمہ اور مدینہ منورہ کی ایمان پرور فضا زائرین کے ذہنوں کو معطر کر دیتی ہے۔ مملکت میں مذہبی سرگرمیوں پر بہت زور دیا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں مکّہ کے مشہور مدرسے…
ملالہ یوسف زئی کی کینیڈین وزیراعظم سے ملاقات
اوٹاوا: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کینیڈا کے دورے کے دوران کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی۔نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کینیڈا کے دورے کے دوران کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے ملاقات کی۔ ٹوئٹرپرملالہ یوسف زئی سے ملاقات…
سعودی عرب نے نہر کھود کر قطر کو جزیرہ بنانے کے منصوبے کی تصدیق کر دی
ایک سعودی عہدے دار نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب قطر کے گرد ایک نہر کھود کر اسے جزیرہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سینیئر مشیر سعود القحطاتی نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا: 'میں…
شہزادی ڈیانا کے برقعے کا ڈیزائن نیلامی کیلئے تیار
تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES/ RRAUCTIONS/BNPS
شہزادی ڈیانا کے سنہ 1986 میں خلیجی ممالک کے دورے کے لیے تیار کیے جانے والے برقعے کا ایک ڈیزائن رواں ماہ امریکہ میں نیلام کیا جا رہا ہے۔
نیلام کی جانے والی دوسری چیزوں میں لباس…