Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
INTERNATIONAL NEWS IN URDU
عراق: خاتون کے ہاں 7 جڑواں بچوں کی پیدائش
دیالی،عراق،۳۱فروری(پی ایس آئی)ایک سے زاید جڑواں بچوں کی پیدائش کی خبریں ذرائع ابلاغ میں آتی رہتی ہیں مگر عراق میں ایک خاتون کے ہاں ایک ساتھ 7 جڑواں بچوں کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کے البتول…
قبلہ اول پرڈیڑھ سو یہودی بلوائیوں کی یلغار
قبوضہ بیت المقدس،۳۱فروری(پی ایس آئی)یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل منگل ڈیڑھ سو کے قریب یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد…
اسرائیل نے دی ایران کو بڑی دھمکی ۔ کہا، اگر حملہ کیا تو….
یروشلم : اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یا ہو نے ایران کو بڑی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے انکے ملک پر حملہ کیا تو یہ آخری بار ہوگا جب وہ اپنی اسلامی تحریک کی سالگرہ منائے گا ۔
وزیر اعظم دفتر کی جانب سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں نیتن…
پاکستان کے پاس ہے سکھوں کا مکہ مدینہ اور2500 سال قدیم شہر: عمران خان
دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کی دعوت پر ورلڈ گورنمنٹ سمیلن میں شرکت کر نے پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز کہا کہ ' ہمارے پاس سکھوں کا مکہ مدینہ ( کرتار پور گوردوارہ ) ہے اور ہم…
ابوظبی میں ہندی عدالت کی تیسری سرکاری زبان بنی
ابو ظہبی نے عربی اور انگریزی کے بعد ہندی کو عدالتوں میں تیسری سرکاری زبان کے طور پر استعمال کرنے کا تاریخی فیصلہ کیا. انصاف کی رسائی میں اضافے کے لئے یہ قدم لیا گیا ہے.
ابو ظہبی جسٹس ڈیپارٹمنٹ (ADZD) نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے عربی اور…
تیسری عالمی جنگ کا اندیشہ
لندن ۔ /9 فبروری۔ بر طانیہ کے روزنامہ اخبار نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ دنیا میں اب ”تیسری عالمی جنگ“ ہوگی ۔ اس نے اپنی ویب سائیٹ پر یہ خبر لوڈ کی ہے۔ امریکہ اور روس نے انٹرمیڈیٹ نیوکلیر فورس (INF) کے معاہدہ سے علحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔…
پارلیمنٹ میں ‘چھوٹے کپڑے’ پہن کر پہنچی خاتون رکن پارلیمنٹ، ٹرولرس کی ریپ کی دھمکی
برازیل کی ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کو ریپ کرنے کی دھمکی دیئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل، خاتون رکن پارلیمنٹ اینا پاولا برازیل کی پارلیمنٹ میں لو کٹ ڈریس پہن کر ا?ئی تھیں جس کے بعد لوگوں نے ??انہیں سوشل میڈیا پر ٹرول کرنا شروع کر…
اسلام کے خلاف کتاب لکھنے والاڈچ سیاست دان مشرف بہ اسلام
روٹر ڈیم،۸؍فروری:ہالینڈ کے اسلام مخالف اور متنازع سیاستدان گیئرٹ ولڈرز کے دیرینہ ساتھی اور سابق دست راست جورم وان کلیویرین نے اسلام قبول کر لیا۔ اس انکشاف پر ہالینڈ میں بہت سے حلقے حیران ہیں۔غیرملکی میڈیا میں شائع رپورٹوں میں کہا گیا ہے…
ہندوستان کے دورے پر آئے فلسطینی علماء کا اظہار خدشہ۔ کہا، مسلمانوں کا قبلہ اول خطرے میں ہے
بنگلورو : فلسطینی علما ء کا وفد ان دنوں بنگلورو کے دورے پرآیا ہوا ہے۔انہوں نے اپنے اظہار خیالات کے دوران کہا کہ مسلمانوں کا قبلہ اول ان دنوں خطرے میں ہے۔ اسرائیل، مسجد اقصیٰ پر قابض ہونے کے ساتھ ساتھ فلسطین میں ظلم و ستم کی انتہا…
لوک سبھا الیکشن سے قبل ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات کروانے کی سازش
واشنگٹن:30جنوری ۔(ایجنسیز)امریکہ کے خفیہ سربراہ کا کہنا ہے کہ آئندہ لوک سبھا الیکشن سے قبل ہندوستان میں فرقہ وارانہ تشدد ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے امریکی پارلیمنٹ میں اپنی ایک رپورٹ پیش کی ہے، جس یہ کہا گیا ہے۔ امریکی خفیہ سربراہ ڈان کوٹس…