Browsing Category

INTERNATIONAL NEWS IN URDU

اسرائیلی فوج مسجد میں گھسی، نماز میں مصروف طلباءگرفتار

نابلس،۴نومبر(پی ایس آئی)قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری ہفتے کو علی الصباح غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں النجاح یونیورسٹی کے ایک ہاسٹل کی مسجد میں جا گھسی اور نماز فجر میں مصروف متعدد طلبائ کو اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔مقامی…

ویڈیو:مدینہ منورہ میں قوس قزح، جبل نور سے گرتے آبشار

سوشل میڈیا صارفین نے آج ہفتہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہونے والی بارش کی متعدد ویڈیوز شیئر کی ہیں، ان میں سے دو ویڈیو آپ کے لئے منتخب کی گئی ہیں۔https://youtu.be/1_n10UYj_Pkمدینہ منورہ میں بارش کے بعد آسمان میں قوس قزح کا خوبصورت…

عمران خان بھینسیں اور کاریں بیچ کر پاکستان کو چلارہے ہیں:گورنر ستیہ پال ملک

جموں ۔31اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام)جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان بھینسیں اور کاریں بیچ کر ملک چلارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیر میں گڑبڑ کرانے میں کامیاب نہیں ہورہا ہے ۔ گورنر نے کہا کہ کشمیر…

توہین مذہب معاملہ میں آسیہ بی بی کی سزائے موت کالعدم

اسلام آباد۔31 اکتوبر۔(سےاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دےدیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم پر…

اسرائیلی نشانہ بازوں نے چار فلسطینی بھائیوں کا مستقبل تاریک کر دیا!

مقبوضہ بیت المقدس،۸۲اکتوبر(پی ایس آئی)اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں فلسطینیوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنا کر انہیں جسمانی طور پر معذور اور اپاہج کرنے کی مجرمانہ پالیسی پرعمل پیرا ہے، جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان نہ…

صحافی خشوگی کی منگیترکا پہلا ٹی وی انٹرویو پڑھئے

استنبول۔27 اکتوبر۔ مقتول صحافی جمال خشوگی کی منگیتر نے واقعہ کے بعدپہلے ٹی وی انٹرویو میں مطالبہ کیا ہے کہ جمال خشوگی کے قتل میں ملوث اعلی ٰعہدیداروں سے لےکرنچلی سطح کے ذمہ داروں تک،سب کوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائے۔استنبول کے سعودی قونصل…

جمال خشوگی :پردے کے پیچھے کیا ہے؟

بقلم: ممتاز میر سعودی شاہوں نے بالآخر اپنے تابوت میں اپنے ہی ہاتھوں سے آخری کیل ٹھونک ہی لی۔ہم برسوں سے سعودی شاہوں سے بیزار ہیں محمد بن سلمان کے ورود کے بعد تو یہ بیزاری اپنی انتہا کو پہونچ چکی تھی۔مگر سوچا بھی نہ تھا کہ ان کا انجام اتنی…

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری

نیویارک۔٢٥۔اکتوبر۔ روہنگیائی دنیا کی وہ اقلیت ہےجن کو اقوام متحدہ کی جانب سے میانمار کے شہری قرار دیئے جانے کے باوجود ان کے ساتھ آج بھی انسانیت سوز زیادتیاں کی جارہی ہیں۔ گزشتہ سال میانمار کے فوجیوں کے ہاتھوں رخائن میں قتل عام اور پھر وہاں…

فلسطینی نژاد فرانسیسی مرد مجاہد!

مقبوضہ بیت المقدس،۴۲اکتوبر(پی ایس آئی)بار بار اسرائیلی جیلوں میں قید وبند، بچوں اور اہلیہ سے ملاقات پر زبردستی پابندی سمیت فلسطینی نڑاد فرانسیسی اسیر صلاح الحموری کی مشکلات میں سے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کو توقع ہے کہ الحموری عن قریب صہیونی جیل…

بندوق کے ذریعے فلسطینیوں کا جذبہ آزادی ٹھنڈا نہیں کیا جاسکتا: حماس

غزہ،:24اکتوبر(پی ایس آئی)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے ایک بیان میں گذشتہ روز اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے فلسطینی الاطرش الزکیہ کا خون اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی قوم نے مزاحمت کو آزادی کے لیے بہ طور ایک ذریعہ اختیار کیا ہے اور…