Browsing Category

INTERNATIONAL NEWS IN URDU

حافظ سعید کے خلاف پاکستان کی بڑی کاروائی

اسلام آباد:ہندوستان کے فضائی حملے اور دنیا کے دیگر ممالک کے دباو کے پیش نظر پاکستان اس کے یہاں موجود دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت دہشت…

ایران کی دھمکی سے ڈرا پاکستان۔ عمران خان نے بات چیت کیلئے بھیجا اپنا وزیر

بھارت کی جانب سے کی گئی ایئر سٹرائیک کے بعد پاکستان کو ایران سے بھی ایسے ہی حملے کا ڈر ستا رہا ہے۔اس خوف کو دور کرنے کے لئے پاکستان کے ریلوے وزیر شیخ رشید منگل کو ایران کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوئے ۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وزیر ایران کے…

پاکستانی وزیر کاہندوؤں سے متعلق غیر اخلاقی بیان۔اپنے عہدے سے دینا پڑا استعفیٰ

پشاور : پاکستان میں عمران خان کے ایک وزیر ہندوکمیونٹی پر قابل اعتراض تبصرہ کر اپنی پارٹی کے سینئر وزراء کے نشانے پر آگئے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی طرف سے استعفیٰ طلب کئے جانے کے بعد وزیر اطلاعات فیاض الحسن…

ہندوستان کے آبدوز پاکستان کے سمندری حدود میں گھسے

کراچی: 5مارچ(ایجنسیز)بالاکوٹ میں گزشتہ 26 فروری کو ہندوستانی فضائیہ کی کارروائی کے بعد پاکستانی بحریہ نے اب دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز یعنی 4 مارچ کو ہندوستانی بحریہ کے آبدوز پاکستان کے سمندری حدود کے اندر دیکھے گئے۔ ڈان میں شائع ایک رپورٹ…

مسعود اظہر کے بھائی سمیت 44 حراست میں !

اسلام آباد: 5مارچ(ایجنسیز)پاکستان نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں شامل ہونے کی وجہ سے مولانا مسعود اظہر کے بھائی مفتی عبد الروف اور حماد کو حراست میں لیا ہے۔ پاکستان نے مختلف ممنوعہ تنظیموں سے وابستہ 44 لوگوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔ دونوں نام…

امریکا کی ہندوستان کو تجارت میں جھٹکا دینے کی تیاری

نئی دہلی۔امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ وہ ہندستان کے ساتھ تجارت میں 5.6 بلین امریکی ڈالر کے ایکسپورٹ پر ٹیرف مفت سہولیت ختم کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ہوئے قرار کے تحت یہ ہندستان کو امریکہ کی جانب سے ایک طرح کی…

”میں امن کے نوبل انعام کاحقدار نہیں“:عمران خان

اسلام آباد: ہندوستانی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کو رہا کیے جانے کے پس منظر میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو وہاں کے کچھ سیاستدانوں کی جانب سے ’نوبل امن انعام‘ کا مستحق قرار دئیے جانے پر عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اس انعام کے…

بھارت کے پاس رفیل ہوتا تو دوسری طرف کوئی زندہ نہیں بچتا: مودی

سرینگر/وزیر اعظم نریندر مودی نے سوموار کو کہا کہ اگر بھارتی فضائیہ کے پاس رفیل جنگی جہاز ہوتے تو ملک کی دفاعی صورتحال مختلف ہوتی۔ مودی نے گجرات میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا'' ہماری طرف سے کوئی وہاں نہیں گیا ہوتا اور اُس طرف کوئی…

چین میں آبِ حیات کی دریافت

صوبہ ہنان میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک قدیم قبر سے آبِ حیات سے بھری کانسی کی صراحی دریافت کر لی چین میں ایک قدیم قبر سے "امرت رس "کی دریافت ہوئی ہے۔ صوبہ ہنان میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک قدیم قبر سے ایک کانسی کی صراحی دریافت کی ہے۔…

اسامہ کے بیٹے حمزہ بن لادن پر دس لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن:یکم مارچ ۔(بی بی سی )القائدہ کے سابق لیڈر اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر امریکہ نے 10 لاکھ ڈالر کا انعام مختص کیا ہے۔امریکہ کے دفتر خارجہ کے مطابق حمزہ بن لادن اسلامی عسکریت پسند گروہ کے ایک اہم رہنما…