Browsing Category

INTERNATIONAL NEWS IN URDU

اپنے پانچ بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے والی ’ماں‘ کو موت کی نیند سُلا دیا گیا

بیلجیم کی ایک سفاک خاتون جو اپنے پانچ بچوں کو بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارے جانے پرعمر قید کی سزا کاٹ رہی تھی کو ایک اسپتال میں موت کی نیند سلا دیا گیا ہے۔ جینیویو لیرمیٹ جو ایک مراکشی شہری بو شعیب مقدم کی بیوی تھی نے سنہ 2007ء میں…

امریکہ نے فلسطینی گاؤں کو مٹا دینے کا بیان دینے والے اسرائیلی وزیر کا بائیکاٹ کردیا

ہفتے کے روز اسرائیلی چینل 12 نے رپورٹ کیا ہے کہ واشنگٹن نے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کے فلسطینی گاؤں ’’حوارہ ‘‘ کو مٹانے کے متعلق ان کے انتہا پسندانہ بیانات کے بعد ان کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ یہ قدم واشنگٹن کی جانب سے بدھ کے روز…

سعودی عرب: کم سن لڑکوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کاسرقلم

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں کم سن لڑکوں کے اغوا اور جنسی زیادتی کے جرم میں ملوّث شخص کا ہفتے کے روزسرقلم کردیا گیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عمر بن عبداللہ بن عبیداللہ البرکاتی کو نابالغ لڑکوں کو لالچ دے کراغوا کرنے،ان کے…

آسٹریلیا میں ایک بار پھر ہندو مندر کو بنایا گیا نشانہ، شری لکشمی نارائن مندر میں خالصتان حامیوں کی…

آسٹریلیا میں خالصتان حامیوں کا ہندو مندروں پر حملہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ہفتہ کے روز ایک بار پھر برسبین کے مشہور شری لکشمی نارائن مندر میں خالصتان حامیوں نے توڑ پھوڑ کی۔ مندر کے سربراہ ستندر شکلا نے اس تعلق سے مقامی میڈیا سے بات کرتے…

’خواجہ سرا کا روپ دھار‘ کر بھیگ مانگنے والے مسجد کے سابق پیش امام گرفتار

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پولیس نے مقامی افراد کی شکایت پر سڑکوں پر بھیک مانگنے والے ایک ایسے مبینہ خواجہ سرا کو گرفتار کیا ہے جو لگ بھگ ڈیڑھ سال تک اسی علاقے کی مسجد میں پیش امام کے فرائض سرانجام دیتے رہے تھے۔ اس حوالے سے…

اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: ہنگری اسرائیل

مونٹی کارلو انٹرنیشنل" کی خبروں کے مطابق ہنگری کے صدر کاٹالین نووکل نے جمعہ کو کہا ہے کہ ان کے ملک نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ہنگری کے صدر نے بیان ان اطلاعات کے جواب میں دیا…

پاکستان کی مدد کیلئے چین نے ہاتھ آگے بڑھایا،پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی: اسحاق…

چین کے بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ مالیات کی تعریف میں روول اوور سے مراد کسی بھی خاص مالی معاہدے…

عمرہ کیلئے موٹر سائیکل پر سفرمکمل کرنے والے غازی جاسم کا مکہ پہنچتےہی انتقال

مکہ مکرمہ:3/مارچ ( ایجنسیز) جرمنی سے موٹر سائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی نژاد شہری اپنے رب کے حضور پیش ہونے کے بعد مسجد الحرام میں انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جرمنی سے عمرہ ادائیگی کے لیے موٹرسائیکل پر 73 دنوں میں مکہ پہنچنے والا شامی…

مفرور انڈین گرو کے افسانوی ملک کے نمائندے کی اقوام متحدہ کے کمیٹی اجلاس میں شرکت

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ مفرور انڈین گرو کے افسانوی ملک کے نمائندوں کی جانب سے دو سرکاری تقریبات میں دیے گئے بیانات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ریاست ہائے متحدہ کیلاسا کی نمائندگی کرنے والے افراد نے گذشتہ ماہ فروری میں جنیوا میں اقوام متحدہ…

پوتین کی مداخلت کے بعد اسرائیل کی ایران پر حملے کی کھڑکی ’مزیدتنگ‘ ہوگئی

ایران روس سے جدیدترین فضائی دفاعی نظام خریدکررہا ہے جس کے بارے میں اسرائیلی حکام کا خیال ہے کہ اس سے تہران کے جوہری پروگرام پر ممکنہ حملے کی کھڑکی مزید تنگ ہوجائے گی۔ اسرائیل اورامریکامیں حکام کاکہنا ہے کہ روس سے ایران کو ایس-400 میزائل…