Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
HEALTH & MEDICAL NEWS IN URDU
سبزیوں کے نام پر کیا آپ پلاسٹک اپنے جسم میں داخل کر رہے ہیں اور یہ صحت کے لیے کتنی نقصاندہ ہے؟
پلاسٹک کی آلودگی جدید طرزِ زندگی کی ایک اہم ’میراث‘ ہے، لیکن اب یہ اتنی زیادہ پھیل چکی ہے کہ اس کے ذرّات ہماری ان سبزیوں میں بھی سامنے آ رہے ہیں جو ہم کھاتے ہیں۔پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات (مائیکرو پلاسٹک) کرّہِ ارض کے ہر حصے میں سرایت کر…
بھارت میں طلبا کے خودکشی کے واقعات میں اضافہ
بھارت میں گزشتہ برس بھی بڑی تعداد میں طلبہ نے خودکشی کرلی۔ بھارت میں جرائم کے اعداد و شمار سے متعلق قومی ادارے (این سی آر بی) کی رپورٹ کے مطابق پچھلے پانچ برسوں کے مقابلے گزشتہ برس یعنی سن 2021 میں طلبہ کی خودکشی کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔…
تین منزلہ مکان میں سبزیوں کی کاشتکاری سے لاکھوں کی آمدنی: ’لوگ دور دور سے میرا گھر دیکھنے آتے ہیں‘
گوبھی، بینگن، ہری مرچیں، میتھی، ہرا دھنیا، یہ سبھی سبزیاں اگر آپ کو کسی بھی کھیت میں لگی نظر آئیں گی تو یہ حیران کُن منظر بالکل نہیں ہو گا۔ اور یہ بھی نارمل سی بات ہے کہ آپ انھیں تھوڑی بہت مقدار میں اپنے گھر کے باغیچے، کیاری یا گملے میں…
جگر کے کینسر کی پیشاب سے تشخیص کیسے؟
سائنس دانوں نے ایک ایسا میٹابولائٹ دریافت کیا ہے جو ممالیہ جانوروں میں پہلے کبھی نہیں پایا گیا تھا جس سے پہلی بار پیشاب ٹیسٹ کے ذریعے جگر کے کینسر کا پتہ لگانے میں مدد مل سکے گی۔
فی الحال کینسر کی کسی بھی قسم کی تشخیص کے لیے پیشاب کا کوئی…
بھارتیو ں کا ‘کوویڈ بوسٹرڈوز سے پرہیز ٗ لوگوں میں ہارٹ اٹیک کا خوف، ایک سروے رپورٹ میں انکشاف
نئی دہلی:22/ڈسمبر(ایجنسیز)چین میں کورونا انفیکشن بڑھنے کے درمیان جب ہندوستان میں کووڈ کی تازہ لہر سے متعلق فکر میں اضافہ ہوا ہے تو اس سے نمٹنے کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ اس درمیان جمعرات کے روز ایک سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 10…
وقفہ وقفہ سے روزہ رکھنا ذیابیطس ٹائپ ٹو سے نجات دلا سکتا: مطالعہ
اینڈو کرائن سوسائٹی کے جرنل آف کلینیکل اینڈو کرائنولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق وقفے وقفے سے روزہ رکھنے والی غذا ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو اس مرض سے نجات دلانے کا باعث بن سکتی ہے۔چین کی ہنان یونیورسٹی کے…
احمدیوں کی عبادت گاہ سے مینار ہٹادیا گیا
نئی دہلی: پاکستانی حکام نے گجرانوالا کے باغبان پورہ علاقہ میں گزشتہ ہفتہ ایک احمدی عبادت گاہ سے مینار ہٹادینے کا حکم دیا۔فرقہ احمدیہ کے نمائندوں کے بموجب 7 دسمبر کو مینار ہٹانے سے قبل پولیس نے گلی کو گھیرلیا اور لائٹس بند کردیں۔ ڈان نے یہ…
ماہرین کا فیرنیس کریمس استعمال نہ کرنے کا مشورہ
لکھنؤ: جلدی امراض کی روک تھام کے ماہرین نے فیرنیس کریمس کااستعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے کریمس جوکہ جلد پر لگائی جاتی ہیں نقصاندہ ثابت ہورہی ہیں۔کنگ جارجس میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو) میں ڈپارٹمنٹ آف ڈرمیٹالوجی کی…
’مسئلہ مجھ میں ہو سکتا ہے، یہ سوچا بھی نہ تھا‘: مردوں میں باپ بننے کی صلاحیت میں کمی کیوں ہو رہی ہے؟
میں بظاہر صحتمند تھا۔ مجھے تو ذرہ برابر بھی یہ گمان نہیں تھا کہ مسئلہ مجھ میں بھی ہو سکتا ہے اور ایسے میں دو سال تک میں اپنی بیگم کو ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس لے جاتا رہا۔‘
صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارسلان (فرضی نام) کے ہاں…
کیا کوروناویکسین لینے والوں کو دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ بڑھ گئے؟
حالیہ دنوں میں اچانک کسی کو دل کا دورہ پڑنے یعنی ہارٹ اٹیک کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی دیکھی جا سکتی ہیں۔سوشل میڈیا پر مختلف علاقوں سے آنے والی ایک ویڈیو میں ایک شادی میں ڈانس کرنے والا شخص اچانک زمین پر گرتا ہوا نظر آ رہا ہے جبکہ…