Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
SCI & TECH NEWS IN URDU
31 ڈسمبر سے ان آئی فونز اور اینڈرائیڈ فونز میں واٹس ایپ ہوجائے گا بند : دیکھئے فہرست
وٹس ایپ نے ایک بیان میں کہا کہ وٹس ایپ 49 قسم کے فونز پر کام کرنا بند کر دے گی جن میں آئی فون، سام سنگ، ہواوے اور ایل جی کے متعدد اینڈروئڈ ماڈل شامل ہیں۔وٹس ایپ نے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا: ’فون اور سافٹ ویئر اکثر تبدیل ہوتے رہتے…
چار دروازوں والی نئی فراری میں اور کیا خاص ہے؟
لگژری سپورٹس کاریں بنانے والی اطالوی کمپنی فراری ایس پی اے 2023 کے لیے پہلی مرتبہ چار دروازوں والی فراری ایس یو وی متعارف کروانے جا رہی ہے۔ویب سائٹ کار اینڈ ڈرائیور ڈاٹ کام کے مطابق کار ساز ادارے نے نئی فراری کی قسم مارکیٹ کے مسلسل دباؤ کے…
ایلن مسک نے پوچھا ‘کیا مجھے ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے؟
ٹوئٹر کے باس ایلن مسک نے پیر کو مائیکروبلاگنگ سائٹ کے صارفین سے پوچھنے کے لیے ایک پول کا آغاز کیا ہے کہ کیا انہیں ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے سبکدوش ہونا چاہیے۔ ایلن مسک نے اپنے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا: کیا مجھے ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے سبکدوش…
دبئی میں دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال کھولا جائے گا،ویڈیو دیکھیں
دبئی : دبئی میں دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال کھولا جائے گا جہاں گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک سپرماڈل کا روبوٹ بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ خاتون روبوٹ ہوبہو ڈیانا گیبڈیولینا کی جیسی لگتی ہیں جو مشرقی یورپ کی مشہور ماڈل…
دنیا کی پہلی مصنوعی مادرِ رحم فیکٹری تیار، والدین بچے ’’ڈیزائن‘‘ کرسکتے ہیں
لندن: دنیا کی پہلی ’مصنوعی مادر رحم سہولت اب حقیقت بن گئی ہے جس میں سالانہ 30 ہزار بچے بالکل مصنوعی طریقے سے منصوعی مادر رحم (پوڈ) میں 9 ماہ گذار کر پیدا ہوں گے۔ اس کی خاص بات یہ ہوگی کہ والدین اپنے بچے کو ’’ڈیزائن‘‘ کر سکتے ہیں۔آپ کو…
چینی ہیکروں نے امریکاکے کووِڈ ریلیف فنڈ سے لاکھوں ڈالرچُرالیے:سیکرٹ سروس
ینی ہیکروں نے 2020 سے اب تک امریکا کےکووِڈ ریلیف فنڈ سے لاکھوں ڈالراڑا لیے ہیں۔امریکا کی خفیہ سروس نے چینی ہیکروں کی اس نقب زنی کی تصدیق کی ہے مگرمزیدتفصیل فراہم کرنے سے انکارکردیا ہے۔اس نے این بی سی نیوز کی ایک رپورٹ کی تصدیق کی جس میں کہا…
واٹس ایپ کا ایسا فنکشن جس کے ذریعے آپ خود کو پیغام بھیج سکتے ہیں
ایک ایسے واٹس گروپ کو اپنے آپ کو نوٹس بیجھنے کے لیے استعمال کیا ہے جو آپ چھوڑ چکے تھے؟واٹس ایپ نے آپ کی بات سن لی ہے اور ایک ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ خود کو پیغامات بھیج سکتے ہیں اور ایپ میں ہی ایک نوٹس فائل رکھ سکتے…
کل سے آپ کی جیب میں ہوگا ڈیجیٹل روپیہ ! نقدی کی جھنجٹ ختم، جانئے کیسے ہوگا استعمال
ڈیجیٹل روپے کا آغاز 1 دسمبرسے ہوگا: جب سے ملک میں ڈیجیٹل لین دین کا دور شروع ہوا ہے، لوگوں نے نقد رقم رکھنے کی عادت چھوڑ دی ہے۔ کیونکہ جب بھی کہیں ادائیگی کرنی ہوتی ہے، لوگ بھیم UPI، PhonePe، GooglePay کا استعمال کرتے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے…
تقریباً 490 ملین صارفین کا واٹس ایپ نمبر اور ڈیٹا لیک، مقبول ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے…
سائبر نیوز نے رپورٹ کیا کہ تقریباً 48.7 ملین صارفین کے واٹس ایپ فون نمبرز چوری کر لیے گئے ہیں اور ایک "معروف" ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب کرائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا سیٹ میں مبینہ طور پر 84 ممالک کے واٹس…
پونے میں جیو ٹرو 5 جی کی خدمات کا آغاز
ممبئی، 23 نومبر ۔ جیو نے پونے کے شہریوں کیلئے آج جیو ٹرو 5 جی کی خدمات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے1Gbps کی سپیڈ کے ساتھ ان لمیٹڈ 5 جی ڈیٹا کی شروعات کی۔جیو نے شہر میں ٹرو 5 جی بیٹا سروس شروع کی ہے، جس کے تحت شہر کے بیشتر حصوں میں اسٹینڈ…