Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
SCI & TECH NEWS IN URDU
اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے یہ سیکرٹ کوڈز جانتے ہیں؟
آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں…
جی میل Gmail کے اس خفیہ فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟
اگر آپ کا ای میل ایڈریس ہو اور آپ کو ای میل کریں تو آپ کا میسج باؤنس ہوکر واپس آجائے گا کیونکہ اس نام کا کوئی اکاؤنٹ نہیں۔تاہم اگر آپ گوگل کی میل سروس جی میل استعمال کرتے ہیں تو یہ ڈاٹ اس میں کوئی معنی نہیں رکھتا۔جی ہاں گوگل نے جی…
اصلی اورنقلی چارجر کی پہنچان ا س طرح کریں
ممبئی: مارکیٹ میں ان دنوں نقلی موبائل چارجر کی بھرمار ہے۔ نقلی موبائل چارجر اسمارٹ فون کی بیٹری پھٹنے یا اچانک موبائل میں ٓآگ لگنے کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔ کئی معامات میں نقلی موبائل چارجر کی وجہ سے موبائل میں دھماکہ ہوا اور لوگوں کی…
گوگل سرچ ہسٹری کوکیسے ریویو اور ڈیلیٹ کریں؟
آج سے پہلے گوگل پر سرچ ہسٹری کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنا کافی مشکل تھا۔ صارفین کو ایک ایک دن کی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنی پڑتی تھی۔ اب گوگل نے سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا بہت آسان بنا دیا ہے۔
یاد رہے کہ گوگل سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا براؤزر کی ہسٹری ڈیلیٹ…
کرہ ارض سے متعلق پانچ باتیں جو آپ نہیں جانتے
تحفظ فطرت کے عالمی فنڈ نے کرہ ارض پر زندگی اور اس کو درپیش خطرات کی صورت حال سے متعلق ہر دو سال بعد تیار کی جانے والی اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس رپورٹ میں حیوانی حیات سے متعلق کئی ہوش ربا حقائق شامل ہیں۔ ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر…
گوگل کاگمراہ اشتہارکوبلاک کرنے کادعویٰ
گوگل کا کہنا ہے کہ کروم براؤزر کا ورژن 71 صارفین کو گمراہ کرکے اشتہار دکھانے والی تمام سائٹس کےا شتہار بلاک کرےگا۔ گوگل کے مطابق اس طرح کےآدھے سے زیادہ اشتہار موجودہ کروم میں بلاک نہیں ہوتے۔ اب کروم کا ورژن 71 ان تمام ویب سائٹس کےاشتہار…
واٹس ایپ کا نیا فیچرصارفین کیلئے پریشانی کھڑا سکتا ہے
نئی دہلی : 3 نومبر۔(ایجنسیز)واٹس ایپ 2018 کی شروعات سے ہی اپنے ایپ میں مسلسل نئے نئے اپڈیٹ پیش کر رہا ہے۔ مگر ہو سکتا ہے آنے والے اپڈیٹ سے ہم زیادہ خوش نہ ہوں تاہم پریشان ہی ہو جائیں۔ دراصل واٹس ایپ پر ہمارے اسٹیٹس جلد کمپنی کی کمائی کا…