Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
SCI & TECH NEWS IN URDU
جام اور جیلی میں کیا فرق ہے؟
ٹوسٹ، پراٹھے یا روٹی پر لگائے جانے والے جام اور جیلی میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ جیلی کسی پھل کے رس سے بنتی ہے جب کہ جام پھلوں کے گودے سے۔
اسرائیلی ’جاسوسی سافٹ ویئر‘ سے بچنے کیلئے آج ہی اپنا واٹس ایپ اپ ڈیٹ کر لیں
واٹس ایپ پر صرف ایک ’مس کال‘ آتی ہے اور نگرانی کا ایک جدید سافٹ ویئر صارف کے فون پر انسٹال ہو جاتا ہے۔ صارفین کی جاسوسی کا یہ سافٹ ویئر مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ادارے نے تیار کیا تھا۔
پیغام رسانی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے دنیا بھر میں…
امریکہ میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ جاری
حکام کا کہنا ہے کہ یہ 1994ء کے بعد سے امریکہ میں خسرہ کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
سمارٹ فون کے استعمال سے ’مرد بانجھ ہونے لگے‘
جاپانی ڈاکٹروں اور طب و صحت کے ماہرین نے تازہ ترین جائزہ جاری کرکے انکشاف کیا ہے کہ وائی فائی سے مربوط سمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ ثابت ہورہا ہے۔ اس سے مردوں کی افزودگی پر برا اثر پڑ رہا ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے…
اپنا کھویا ہوا موبائل کیسے حاصل کریں؟
آج کل مہنگے موبائل فونز رکھنے کا کسے شوق نہیں، لیکن اگر یہی اسمارٹ فون گم یا چوری ہوجائیں تو شدید پریشانی سے دوچار کردیتے ہیں۔
موبائل صارفین کی پریشانی کی وجہ ایک تو مہنگے فون کا چھِن جانا ہے جبکہ دوسری بڑی وجہ فون میں محفوظ اپنے اہم ڈیٹا…
واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر
سان فرانسسکو (ایجنسیز) پیغام رسانی کی مشہور موبائل اپلیکیشن وٹس ایپ نے صارفین کے لیے بری خبر سنا دی۔ قاٹس ایپ پر فیس نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وٹس ایپ حکام کا کہنا ہے کہ لندن میں اپلیکیشن استعمال کرنے والے…
انسان نے دس لاکھ سے زیادہ جاندار اقسام کی بقا خطرے میں ڈال دی
اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی سرگرمیوں سے حیاتیات کے تنوع میں جس تیزی سے کمی ہو رہی ہے اس کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔ دس لاکھ سے زیادہ اقسام کی نباتات، اور حیوانات کو صفحہ ہستی سے مٹنے کا خطرہ لاحق ہے۔
فیس بک نے سخت گیر نظریے کے متعلق پوسٹو پر کی پابندی عائد
واشنگٹن، 3 مئی (سپوتنك) فیس بک اور انسٹاگرام نے سخت گیر نظریے کے متعلق مواد کے خلاف سب سے سخت کارروائی کرتے ہوئے اپنے پلیٹ فارم سے نیشن آف اسلام کے لیڈر لوئس فرخان، دائیں بازو نظریے والے الیکس جونس اور انفو وارس کی کمپنی کے سوشل میڈیا آؤٹ…
لاڑکانہ میں ایڈز کے پھیلاؤ کا سبب عطائی ڈاکٹر یا کچھ اور
حکام کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں ایڈز کی مہلک اور خطرناک بیماری کا شکار ہونے والے بچوں کی عمریں 3 ماہ سے 12 سال کے درمیان ہیں۔
دھڑکن سے چارج ہونے والا پیس میکر
بیجنگ،دومئی. سائنسدانوں نے ایسا پیس میکر تیار کیا ہے جو بیٹری سے نہیں بلکہ دل کی دھڑکن سے چارج ہو سکے گا۔سائنسی پرچہ ’نیچر کمیونکیشنس‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق چین اور امریکی سائنسدانوں کی ٹیم نے یہ پیس میکر تیار کیا ہے اور اس کا سور پر…