Browsing Category

SCI & TECH NEWS IN URDU

پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کی تشویش

انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کے سیوریج کے پانی کے متعدد  نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق یہ ظاہر کرتی ہے کہ ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ اونچی سطح پر ہے۔

فیس بک کا بٹ کوائن کی طرز پر کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

(ایجنسیز) فیس بک نے اگلے سال اپنی کرپٹو کرنسی متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ابتدا میں ڈیجیٹل پے منٹ کا یہ نظام چند ممالک میں پیش کیا جا ئے گا۔ فیس بک 2020 میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی گلوبل کوائن کے نام سے صارفین کے سامنے لے آئے گا۔…

صحت کہانی: غریب مریضوں کے علاج معالجے کا منفرد نیٹ ورک

پاکستان کے خصوصاً پسماندہ علاقوں کے غریب افراد کو جدید ای میڈیسن کی سہولت کی فراہم کرنے کے لیے اب تک ملک بھر کے دیہی اور شہری علاقوں میں صحت کہانی کے 55 کلنک قائم ہو چکے ہیں،جن پر تین افراد کا عملہ تعینات ہوتا ہے۔

فیس بک نے تین ارب ’جعلی‘ اکاؤنٹس بند کر دیے، کتنے باقی ہیں؟

سماجی رابطے کی مقبول عام ویب سائٹ’’ فیس بک‘‘ نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2 ارب 19 کروڑ جعلی اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ فیس بک نے اپنی تازہ ترین ’نافذ العمل رپورٹ‘ شائع کر دی ہے جس میں اکتوبر 2018 سے مارچ 2019 کے دوران…

زمین کی نگرانی کرنے والے سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ» جانئیے کیا ہیں خصوصیات ؟

شري هركوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ تنظیم (اسرو) نے بدھ کو لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی46 سےزمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ آر آئی ایس ٹی۔ 2 بی کا کامیاب تجربہ کرکے ایک بار پھر بڑی کامیابی حاصل کی۔اسرو کے…