Browsing Category

SCI & TECH NEWS IN URDU

خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیسز، حالات تشویشناک

خیبر پختونخوا کے تین مختلف اضلاع میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 32 ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت نے تصدیق کی ہے کہ پانچ نئے کیسز میں سے دو کیس ضلع بنوں، دو ضلع…

ہمالیائی گلیشئرز آخر تیزی سے کیوں پگھل رہے ہیں؟

کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے ہمالیائی گلیشئرز سے متعلق 40 سالہ کا ڈیٹا مرتب کیا ہے، جس میں دو ہزار کلو میٹر کے علاقے کا سٹیلائٹ مشاہدہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ جن میں چین، بھارت، نیپال اور بھوٹان کے علاقے بھی شامل ہیں۔

گرین لینڈ کی برفانی تہہ اندازے سے کہیں زیادہ تیزی سے پگھل رہی ہے: نئی مطالعاتی رپورٹ

ناسا نے کہا ہے کہ ’’مطالعاتی رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ جس رفتار سے گلیشیئر پگھل رہے ہیں، اندازاً 200 سالوں میں گرین لینڈ کے علاقے سے برف کی 40 فی صد چادر چھٹ چکی ہوگی‘‘۔

امریکہ میں بیٹھے بیٹھے انجینئر نے بنگلور میں گھر کولُٹنے سے بچایا

بنگلور، 15 جون.(پی ایس آئی)ناگواڑا کے مانیتا ٹیک پارک میں جمعہ کی صبح 3:25 بجے دو لوگوں نے چھت کے راستے ایک گھر میں گھسنے کی کوشش کی.راجکمار اور دلیپ نام کے ان دونوں چوروں کو یہ نہیں پتہ تھا کہ گھر خالی تو ضرور تھا لیکن اس پر کہیں دور سے…