Browsing Category

SCI & TECH NEWS IN URDU

بٹ کوئن کی شرعی حیثیت

محمدعبد اللہ بن شمیم ندوی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر ادارہ اور ہر چیز ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انسانوں نے پچھلی کئی صدیوں سے ہر شعبے میں بہت ترقی کی ہے۔ خاص طوپرر رواں صدی میں ایجادات کا لامحدود سلسلہ چل پڑا ہے، جو انسان کی زندگی کو آسان…

ونڈوز 10 مقبول ترین ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹم بن گیا‎

مائیکروسافٹ ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم دنیا کا سب سے مقبول ترین ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹم بن گیا ہے۔ونڈوز 10 نے یہ اعزاز ونڈوز 7 کو پیچھے چھوڑتے ہوئے حاصل کیا ہے۔نیٹ اپلیکشنز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق ونڈوز 10 دسمبر 2018…

ٹک ٹاک میوزیکلی یا فحاشی و عریانیت کا نیا بازار

غلام رسول قاسمی جس اسلام سے ہم تعلق رکھتے ہیں وہ سراپا اخلاقیات کا دین ہے، نبی کریم کی بعثت اخلاقیات کی تکمیل کے لیے ہوئی ہے، دنیائے اسلام کا دو تہائی حصہ اخلاق حسنہ سے ہی حلقہ بگوش اسلام ہوا ہے، یہ بات سچ ہے کہ جب لڑکوں کے اخلاق و عادات…

ٹک ٹوک Tik Tok بے حیائی کا سمندر

ٹک ٹوک بے حیائی پھیلانے والا مقبول ترین اپلکیشن ہے جو دنیا کے ۱۵۰ ممالک میں ۵۰۰ ملین اس ایپس کو استعمال کرتے ہیں، یہ اپلیکیشن کو بننے میں یہودیوں نے کافی وقت لگایا، چاینہ نے اس کو 2016 کے ستمبر مہینے میں لونچ کیا، دو سال میں ٹک ٹوک کو اتنی…

یوٹیوب نے تین ماہ میں خلاف ورزی کرنے پر 5 کروڑ سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں

یوٹیوب نے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر تین ماہ میں اپنی ویب سائٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز اور 22 کروڑ 40 لاکھ تبصرے ہٹا دیے۔ امریکا، یورپ اور ایشیا کے سرکاری حکام اور دلچسپی رکھنے والے گروپس نے یوٹیوب، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا…

سپر نووا ریڈ ویوو وی 11 پرو لانچ‎

ویوو کمپنی کی جانب سے ویوو وی 11 پرو اسمارٹ فون سرخ رنگ میں متعارف کرا دیا گیا ہے اور اس ماڈل کو سپر نووا ریڈ نام دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 6.41 انچ امولڈ ڈسپلے دیا گیا ہے۔ ڈسپلے میں فنگر پرنٹ سنسر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔واٹر ڈراپ نوچ کو…

دنیا میں پہلی بار مردوں کے لیے برتھ کنٹرول(مانع حمل) کریم کی آزمائش

مردوں کے لیے مانع حمل کریم کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جو کہ محفوظ اور موثر ثابت ہونے پر دنیا میں اس طرح کی پہلی طبی پیشرفت ہوگی۔امریکا کے نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس وقت مردوں کے لیے مانع حمل طریقہ کار محدود ہیں…

جانوروں کی پشت پر انسانی اعضاء اگانے کا کامیاب تجربہ

یہ 1990 کی دہائی کی بات ہے جب ایسی تصاویر منظرعام پر آئیں جن میں دکھایا گیا تھا کہ ایک چوہے کی پشت پر انسانی کان اگ رہا ہے اور وہ فوٹو شاپ کا کمال نہیں تھا بلکہ درحقیقت وہ کام گائے کی ایک نرم ہڈی کی مدد سے کیا گیا تھا اور انسانی ٹشوز کو…

گوگل کی بورڈسےآٹوکریکٹ کو کیسے ڈس ایبل کریں

How to turn off auto correct on Google Keyboard (Android and iOS) گوگل کی جی بورڈ کی بورڈ ایپلی کیشن اگرچہ کافی کام کی ہے لیکن رومن اردو میں چیٹنگ کرنے والے اس کے آٹو کریکٹ فیچر سے کافی پریشان رہتے ہیں۔بائی ڈیفالٹ یہ خودبخود غلط الفاظ کو…

فون کے ڈیٹا کی ریکوری کے لیے بہترین سافٹ وئیرکونسا ہے؟

’’ڈاکٹر فون‘‘ (Dr.Fone) اسمارٹ فون سے غلطی سے ڈیلیٹ ہونے والے ڈیٹا کی ریکوری کے لیے بہترین سافٹ وئیرز میں سے ایک ہے۔ یہ سافٹ وئیر مشہور زمانہ سافٹ وئیر کمپنی ’’ونڈر شیئر‘‘ (Wondershare) نے بنایا ہے۔ڈاکٹر فون کا ڈیٹا ریکوری کا تناسب دیگر…