Browsing Category

SCI & TECH NEWS IN URDU

فیس بک نے سخت گیر نظریے کے متعلق پوسٹو پر کی پابندی عائد

واشنگٹن، 3 مئی (سپوتنك) فیس بک اور انسٹاگرام نے سخت گیر نظریے کے متعلق مواد کے خلاف سب سے سخت کارروائی کرتے ہوئے اپنے پلیٹ فارم سے نیشن آف اسلام کے لیڈر لوئس فرخان، دائیں بازو نظریے والے الیکس جونس اور انفو وارس کی کمپنی کے سوشل میڈیا آؤٹ…

دھڑکن سے چارج ہونے والا پیس میکر

بیجنگ،دومئی. سائنسدانوں نے ایسا پیس میکر تیار کیا ہے جو بیٹری سے نہیں بلکہ دل کی دھڑکن سے چارج ہو سکے گا۔سائنسی پرچہ ’نیچر کمیونکیشنس‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق چین اور امریکی سائنسدانوں کی ٹیم نے یہ پیس میکر تیار کیا ہے اور اس کا سور پر…

ہمیں کچھ کھانے پسند اور باقی ناپسند کیوں ہوتے ہیں؟

تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionکچھ کھانے ایسے ہیں جو ہمیں بالکل پسند نہیں آتے ہمیں کچھ کھانے پسند اور باقی ناپسند کیوں ہوتے ہیں؟ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ہمارے مختلف ذائقوں کی وضاحت کے بہت سے اسباب ہیں۔ یہ اسباب جنیاتیات سے…

شیاؤمی کا 48 میگاپکسل ڈیئل ریر کیمرے کے ساتھ ریڈمی نوٹ 7 پرو ہوا لانچ، شروعاتی قیمت 13،999 روپئے

نوٹ 7 پرو کے ساتھ لانچ ہوئے ریڈمی نوٹ 7 میں 12+2 میگاپکسل کا ریر کیمرہ ہوگا نوٹ 7 کے 3جی بی/32جی بی سٹوریج ویرئینٹ کی قیمت 9،999 رپئے رکھی گئی ہے چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے بھارت میں اپنے دو نئے سمارٹ فون کو لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی…

سیمسنگ نے لانچ کیا گیلکسی فولڈ دوہری اسکرین اور 6 کیمرے

سیمسنگ نے گیلکسی فولڈ سمارٹ فون لانچ کردیا ہے، دوہری اسکرین اور 6 کیمروں سے لیس ہے، سیمسنگ گیلکسی راؤنڈ کے ساتھ ...فون 7.3 انچ ڈسپلے اور ایک 4.6 انچ ڈسپلے کے ساتھ دو اسکرینز کے ساتھ آئے گا. سیمسنگ گیلکسی فولڈ اسمارٹ فون 26 اپریل 2019 سے…

اصلی سام سنگ فون کی شناخت کیسے کریں؟

اگر اسمارٹ فونز کی بات کی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ دنیا بھر میں بیشتر افراد جس کمپنی کی ڈیوائسز کو لینا پسند کرتے ہیں وہ سام سنگ ہے۔ مگر ہم میں سے بیشتر افراد ہزاروں روپے ایسے سام سنگ اسمارٹ فونز خریدنے پر ضائع کردیتے ہیں جو کہ…

واٹس ایپ میں دوستوں کے ڈیلیٹ پیغام پڑھنا ممکن

واٹس ایپ نے نومبر 2017 میں صارفین کا بڑا مطالبہ اس وقت پورا کردیا تھا جب کمپنی نے غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا۔اینڈرائیڈ، آئی فون اور ونڈوز فونز استعمال کرنے والے صارفین اس فیچر کے ذریعے کسی بھی پیغام…

جیو ٹی وی پر مفت میں چینلس دیکھیں

ممبئی: 15جنوری۔ریلائنس جیو اپنے صارفین کو سبھی ایپ مفت میں استعمال کرنے کی چھوٹ دیتا ہے لیکن اب جیو صارفین مفت میں ٹی وی بھی دیکھ سکتے ہیں۔ وہ بھی ایک یا دون چینل نہیں بلکہ پورے 626 لائیو ٹی وی چینل بالکل مفت دیکھ سکیں گے۔ ٹیلی کام کے مطابق…

خبردار!پرسنل ڈیٹا کے ساتھ بینک ڈیٹیلس چرا رہے ہیں یہ ایپس، فورا ڈلیٹ کر دیں

ممبئی۔10 جنوری .آج کل موبائل میں تمام ضروری پاسورڈس اور دوسری معلومات ہوتی ہیں۔ ایسے میں ہمارا ڈیٹا کتنا محفوظ ہے اس کے بارے میں بھی سوچنا بےحد ضروری ہے۔ ڈیٹا سکیوری کے مدنظر گوگل نے گزشتہ دنوں میں پلے اسٹور سے 85 ایپس کو ڈلیٹ کر دیا…