Browsing Category

SCI & TECH NEWS IN URDU

امریکہ میں بیٹھے بیٹھے انجینئر نے بنگلور میں گھر کولُٹنے سے بچایا

بنگلور، 15 جون.(پی ایس آئی)ناگواڑا کے مانیتا ٹیک پارک میں جمعہ کی صبح 3:25 بجے دو لوگوں نے چھت کے راستے ایک گھر میں گھسنے کی کوشش کی.راجکمار اور دلیپ نام کے ان دونوں چوروں کو یہ نہیں پتہ تھا کہ گھر خالی تو ضرور تھا لیکن اس پر کہیں دور سے…

بھارت کا اپنا خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان

بھارتی خلائی ادارے نے 2022 میں اپنے تین خلاباز بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بھارت کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنی پہلی انسانی خلائی پرواز روانہ کرے گا تو اس کے لیے اسے ایک اپنے خلائی اسٹیشن کی ضرورت ہو گی۔

وہاٹس ایپ کو فون میں بغیر ایپ کے بھی ایسے استعمال کریں

آج کل ویسے تو کسی بھی فون میں میموری اسپیس کی کمی محسوس نہیں ہوتی لیکن کیونکہ سستے سے سستے اسمارٹ فون میں بھی کم از کم 8 جی بی انٹرنل میموری تو ملتی ہے لیکن کبھی۔کبھی ایساہوتا ہے کہ کچھ ویڈیوز یا فوٹوز زیادہ سیو کر لیتے ہیں تو اس کی وجہ سے…

دنیا کا پہلا ایئر لیس ٹائر تیار ، نہ ہوگا پنکچر اور نہ بھری جائے گی ہوا

ٹائر بنانے والی کمپنی مشیلن اور جنرل موٹرز نے مشترکہ طور پر ایک ایسے ٹائر کے پروٹو ٹائپ کو تیار کیا ہے جو کبھی پنکچر نہیں ہوگا اور اس میں ہوا بھروانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ بغیر کسی بھی پریشانی کے سفر کو بہتر بنانے کےلئے خاص طور پر اس…