Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دیگر اضلاع کی خبریں
عمرہ کی ادائیگی کے بعد سدی جواد حسین جاوید نظامی کا انتقال
مکہ مکرمہ:3 فروری ۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑا افسوس ہو رہا ہے کہ جناب سدی جواد حسین جاوید صاحب نظامی ساکن دیگلور ضلع ناندیڑ حال مقیم حیدرآباد کا آج مورخہ 2023-2-3 بروز جمعہ صبح انتقال ہوگیا ۔ مرحوم عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ گئے تھے ۔ عمرہ مکمل…
5فروری کو ڈاکٹر فہیم احمد صدیقی کی منظوم خودنوشت”سرابوں کا سفر“ کی تقریب رسمِ اجرا ءو محفل ِمشاعرہ
ناندیڑ۔ یکم فروری( ورقِ تازہ نیوز) اُردو زبان و ادب کے جدید لب و لہجہ کے شاعر ڈاکٹر فہیم احمد صدیقی مرحوم کے منظوم خود نوشت ”سرابوں کا سفر“ کی تقریبِ رسمِ اجرا¿ ‘ زیرِ صدارت عبدالکریم سالار‘ صدر اقرا¿ ایجوکیشن سوسائٹی‘ جلگاﺅں‘ بروزِ اتوار…
ناندیڑ:فائنانس کمپنی کے ملازم کوتلوارکی دھاک پرلوٹنے کاواقعہ
ناندیڑ:2/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز) خانگی فائنانس کمپنی کے ملازم کوسڑک پرروک پراس سے نقد رقم کابیاگ چھین لیا۔ یہ واقعہ قندہار تعلقہ کے جومے گاوں۔دھنج بزرگ پھاٹہ کے روبرو رونماہوا ۔ا س معاملے میں عثمان نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے…
ناندیڑ:سویتاگائیکواڑ معاملے میں فائرئنگ کرنے والا گرفتار
ناندیڑ:2/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز) فرضی شوٹنگ کیس میں سویتا گائیکواڑ پر گولی چلانے والا نوجوان کو اتوارہ پولیس نے آج عدالت میں پیش کیا۔ فرسٹ کلاس مجسٹریٹ پی۔ ایس۔ جادھو نے اسے دو دن یعنی 4 فروری 2023 تک پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔9 جنوری کو…
آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا اہتمام
ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 2 فروری کو بعد نماز عشاء مسجد عابدین نئی آبادی مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے -
مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے مکان میں سماعت کا نظم…
ناندیڑمیں6 فروری کو نامور شاعر محمود علی سحرؔ کے شعری مجموعہ ”حسرت ہی رہی “ کی تقریب رونمائی…
ناندیڑ:یکم/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)مراٹھواڑہ کے نامور کہنہ مشق بزرگ شاعر محمود علی سحر کے شعری مجموعہ ”حسرت ہی رہی “ کی تقریب رونمائی اور محفل مشاعرہ کی تیاریاں اعلیٰ پیمانے پر جاری ہیں ۔تقریب رونمائی پیر6 فروری 2023 ءکو شام ساڑھے چھ بجے…
ناندیڑ:رفیق پٹھان کے علاج کیلئے محمد عرفان اللہ نےمالی امداد کے طور پر دیڑ ھ لاکھ روپئے دلوائے
ناندیڑ۔31جنوری (راست)ناندیڑ شہر کے طہورا باغ صفا اسکول کے پاس رہاش پذیر ایک غریب میکانک رفیق پٹھان کے سر پر گزشتہ روز دھنے گاؤں لاتور پھاٹا چوراستہ کے پاس فلائی اوور بریج کے قریب کے ٹی آئی کمپنی کے مزدور نے رفیق پٹھان کے سر پر ایک اینٹ دے…
ناندیڑ:نوجوان شبیر سوداگر کا علالت کے باعث انتقال
ناندیڑ:30/جنوری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ شہر کے قدوائی نگر کے نوجوان محمد شبیر سوداگر ولد عبد الروف سوداگر عمر 45 سال کا آج بروز پیر کو صبح کے وقت طویل علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔
وہ مزاحیہ شاعری بھی کرتے تھے…
اردو میڈیم سے زیرتعلیم ناندیڑ کی صائمہ نکہت جج بنی
ناندیڑ:28/جنوری (ورق تازہ نیوز) انسان کا عزم مضبوط ہو ، محنت، جستجو اور آگے بڑھنے کا جذبہ ہو تو ہر مشکل کام آسان ہو جاتا ہے۔ موجودہ دور میں اردو زبان سے تعلیم حاصل کرنے کے باوجود محنت اور لگن نے ناندیڑ کی صائمہ نکہت کو آج جج کے عہدے پر فائز…
ناندیڑ ضلع کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ببر محمد کا انتقال
قندہار:28؍جنوری(مرزا جمیل بیگ): بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع ناندیڑ کے تعلقہ قندہار کی معروف ملی، سماجی وسیاسی شخصیت جناب ببر محمد صاحب نے آج ہفتہ کی دوپہر داعی اجل کو لبیک کہا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
وہ گزشتہ ایک دیڑھ…