Browsing Category

دیگر اضلاع کی خبریں

کلمنوری کے فعّال معلّم فہیم الدین قادری بھیانک سڑک حادثے میں جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک

ناندیڑ :6 فروری :( ورقِ تازہ نیوز) گزشتہ شب اونڈھا- بسمت روڈ پر وگرواڑی کے قریب دو کاروں کے درمیان خوفناک سڑک حادثے میں ایک کی جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کا علاج اونڈھا دیہی اسپتال میں کیا جارہا ہے۔…

ناندیڑ:واٹس ایپ پر پیغام بھیج کر6 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)پونے کے ایک ایسے شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جس نے ناندیڑ کے ایک تاجر کو واٹس ایپ پر پیغام بھیج کر 6 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا کہ وہ پونے کا ایک پرانا جنریٹر 6 لاکھ روپے میں دے رہا ہے۔اجے آنندراو? دیشمکھ ساکن جنگم…

ناندیڑ:پلاٹ پر قبضہ‘ سیدجمیل کی کلکٹر آفس میں خودسوزی کی کوشش

ناندیڑ:4/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)اپنی ملکیت والے پلاٹ پر پولس انتظامیہ کی مدد سے تعمیری کام کئے جانے اوربارہا شکایات کرنے کے باوجود کوئی کاروائی نہ ہونے پر آج مظلوم پلاٹ مالک نے انصاف کےلئے ضلع کلکٹر دفتر میں خودسوزی کرنے کی کوشش کی ۔ یہ…

ناندیڑ:مال ٹیکڑی علاقہ میں دیسی پستول کیساتھ گھومنے والا عارف پکڑا گیا

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) پولس نے شہر کے مال ٹیکڑی روڈ پر انڈربریج کے پاس ایک نوجوان کی تحویل سے دیسی ساخت کی پستول اور زندہ کارتوس بھی ضبط کئے ہیں/۔ایل سی بی ناندیڑ کو خفیہ اطلاع ملی کہ شہر کے مال ٹیکڑی روڈ پر انڈربریج کے پاس ایک نوجوان کی…

بریکینگ نیوز:ناندیڑ شہر میں تاجر پرفائرئنگ ٗ دو افراد گرفتار

ناندیڑ:3؍فروری(ورق تاز ہ نیوز) :شہرناندیڑمیں آج شام کے وقت قدیم مونڈھا میں فائرئنگ کی سنسنی خیز واردات رونما ہوئی جس میں ایک تاجر زخمی ہوگیا ہے ۔ اتوارہ پولس نے اس معاملے میں دو افراد کوحراست میں لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے چاندی کے تاجر…

عمرہ کی ادائیگی کے بعد سدی جواد حسین جاوید نظامی کا انتقال

مکہ مکرمہ:3 فروری ۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑا افسوس ہو رہا ہے کہ جناب سدی جواد حسین جاوید صاحب نظامی ساکن دیگلور ضلع ناندیڑ حال مقیم حیدرآباد کا آج مورخہ 2023-2-3 بروز جمعہ صبح انتقال ہوگیا ۔ مرحوم عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ گئے تھے ۔ عمرہ مکمل…

5فروری کو ڈاکٹر فہیم احمد صدیقی کی منظوم خودنوشت”سرابوں کا سفر“ کی تقریب رسمِ اجرا ءو محفل ِمشاعرہ

ناندیڑ۔ یکم فروری( ورقِ تازہ نیوز) اُردو زبان و ادب کے جدید لب و لہجہ کے شاعر ڈاکٹر فہیم احمد صدیقی مرحوم کے منظوم خود نوشت ”سرابوں کا سفر“ کی تقریبِ رسمِ اجرا¿ ‘ زیرِ صدارت عبدالکریم سالار‘ صدر اقرا¿ ایجوکیشن سوسائٹی‘ جلگاﺅں‘ بروزِ اتوار…

ناندیڑ:فائنانس کمپنی کے ملازم کوتلوارکی دھاک پرلوٹنے کاواقعہ

ناندیڑ:2/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز) خانگی فائنانس کمپنی کے ملازم کوسڑک پرروک پراس سے نقد رقم کابیاگ چھین لیا۔ یہ واقعہ قندہار تعلقہ کے جومے گاوں۔دھنج بزرگ پھاٹہ کے روبرو رونماہوا ۔ا س معاملے میں عثمان نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے…

ناندیڑ:سویتاگائیکواڑ معاملے میں فائرئنگ کرنے والا گرفتار

ناندیڑ:2/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز) فرضی شوٹنگ کیس میں سویتا گائیکواڑ پر گولی چلانے والا نوجوان کو اتوارہ پولیس نے آج عدالت میں پیش کیا۔ فرسٹ کلاس مجسٹریٹ پی۔ ایس۔ جادھو نے اسے دو دن یعنی 4 فروری 2023 تک پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔9 جنوری کو…

آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا اہتمام

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 2 فروری کو بعد نماز عشاء مسجد عابدین نئی آبادی مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے - مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے مکان میں سماعت کا نظم…