Browsing Category

دیگر اضلاع کی خبریں

ناندیڑ:پلاسٹک استعمال کرنیوالی دوکانوں پرچھاپہ

ناندیڑ:28ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑشہراور اطراف میں پلاسٹک استعمال کرنیوالی دوکانوں او رکاروبارات کے خلاف کارپوریشن نے زبردست مہم چھیڑرکھی ہے ۔آج 28 ڈسمبر کو ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے خصوصی دستے نے زونل آفس ایک تا چھ کے علاقے میں…

ناندیڑشہر میں رات گیارہ بجے کے بعدپولس کا”ڈنڈاراج“

ناندیڑ:28ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہر ناندیڑمیں چند سال قبل ایس پی شاہ جی اماپ نے اور پھر ایس پی رویندرسنگھل اور ڈی واے ایس پی منوج کمار شرمانے جرائم پیشہ افراد میں اپنی اچھی دھاک بیٹھائی تھی ۔ان افسران کے بعد شائد ہی ایسے افسر ناندیڑ شہر…

اجمیرعرس شریف کیلئے خصوصی ٹرینوں کا نظم

ناندیڑ:28ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہنشاہ ہند حضرت خواجہ غریب نواز ؒ کے 811 ویں عرس کے لیے اجمیر شریف کو لاکھوں کی تعدادمیں زائرین ملک بھر سے جاتے ہیں ۔اسی بات کو مدنظررکھتے ہوئے ساو¿تھ سنٹرل ریلوے نے مندرجہ ذیل خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے:-…

ناندیڑ:فیسٹول میں محکمہ زراعت کے افسر نے پستول لہرادی ‘معاملہ تفتیش کے دائرے میں

ناندیڑ:27ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) محکمہ زراعت کے اسپورٹس فیسٹیول میں خوشیاں مناتے ہوئے ڈانس کرتے ہوئے محکمہ زراعت کا ایک افسرجو پستول لہرارہا تھا ا ب وہ تفتیش کے چکر میں پڑ گیا ہے۔ تاہم محکمہ پولیس کی جانب سے اس کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں…

ناندیڑ ضلع انتظامیہ نے کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے جنگی پیمانے پر تیاری کرلی : ویڈیو دیکھیں

ضلع میں کوویڈ کے لیے وقف 12 اسپتالوں میں تربیت کا انعقاد۔ ہجوم والی جگہوں پر ماسک کا استعمال زیادہ محفوظ ہے۔ ناندیڑ (ورق تازہ نیوز) :- پوری دنیا میں کورونا کی نئی لہر کو لے کر زیادہ تشویش پائی جاتی ہے اور حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلع…

ناندیڑضلع کے آدھارکارڈ یافتگان سے ضلع کلکٹر کی اہم اپیل

ناندیڑ:27ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)ضلع کلکٹر اور ضلع سطح کی آدھار کمیٹی کے صدر ابھیجیت راوت نے اپیل کی کہ جن شہریوں نے آدھار رجسٹریشن کے دس سال مکمل کر لیے ہیں، وہ اپنا آدھار KYC اپ ڈیٹ کریں۔ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر…

حکومتِ کی ہندوتوا کےفرسودہ طبقاتی نظام کو دوبارہ تھوپنے کی تیاری:پروفیسر تنویر احمد

اکولہ:(ذاکر نعمانی)آج تعلیم کا بڑا غلغلہ ہے ہر سمت تعلیم کا چرچا عام ہے۔ہر شخص اپنی اولاد کو بہتر تعلیم سے آراستہ کرنا چاہتا ہے۔تاکہ وہ مُلک و ملّت کے لئے اپنی خدمات پیش کرسکے۔روشن مستقبل بناسکے۔لیکِن موجودہ حکومت اس سے علی الرغم تعلیم کو…

ناندیڑ مالیگاؤں یاترا میں فحش رقص، سڑکوں پر لوگوں کا ہنگامہ : دیکھئے اے بی پی ماجھا کی ویڈیو رپورٹ

ناندیڑ ضلع کے لوہا تعلقہ کے مالیگاؤں میں کھنڈوبا یاترا کئی دہائیوں سے جنوبی ہندوستان کی مشہور اور سب سے بڑی یاترا کے طور پر جانی جاتی ہے۔ دریں اثنا، اس یاترا کو گھوڑوں کے مالیگاؤں اور مزے کے مالیگاؤں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس یاترا میں…

ناندیڑ سے ہوائی سرویس شروع کرنے کیلئے مثبت رد عمل

ناندیڑ: 25دسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ کی ٹھپ ہوئی ہوائی سرویس دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں محکمہ شہری ہوا بازی کے وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے مثبت رد عمل دیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ اشوک راؤ چوہان نے بھی کئی ہوائی کمپنیوں سے رابطہ کرتے ہوئے…

بریکینگ نیوز:ناندیڑکے رکن اسمبلی موہن ہمبرڈے کی گاڑی کوحادثہ

ناندیڑ:23ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑحلقہ جنوب کے رکن اسمبلی موہن انا ہمبرڈے کی انووا گاڑی حادثہ کاشکار ہوئی ہے۔غیر مجا زطور پر مسافر برداری کرنے والی ایک بس نے ایم ایل اے صاحب کی گاڑی کوعقب سے ٹکر ماری لیکن اس حادثہ میں کسی کوکوئی چوٹ…