Browsing Category

دیگر اضلاع کی خبریں

سولاپور ضلع مراٹھی پتر کار سنگھ کے صحافتی ایوارڈز کا اعلان : محمد مسلم کبیر، سلطان اختر کے علاوہ 12…

لاتور ( نمائندہ) سولاپور ضلع مراٹھی پتر کار سنگھ کی جانب سے ہر سال 6/ جنوری کو مراٹھی کے اولین صحافی، درپن کے مدیر بال شاستری جامبھے کر کے یوم پیدائش کے موقع پر " درپن دن" کے نام سے منائے جانے والے اس دن فعال اور معروف صحافیوں کو اعزازات…

ناندیڑ : پرانی دشمنی میں تلوار سے وار ‘ دو افراد زخمی

ناندیڑ:یکم جنوری ( ورقِ تازہ نیوز) شہر کے وزیر آباد علاقے میں ہنومان مندر سے گوردوارہ گیٹ نمبر۔ 1 کی طرف جانے والی سڑک پر، 29 دسمبر کی رات تقریباً 8.15 بجے، چار افراد نے مدعی امر سنگھ عرف سونو رتن سنگھ ناندیڑ والے (عمر 28 سال)، کاروباری…

ناندیڑ : سال نو کے پہلے ہی دن چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمہ کی تنصیب پر ہنگامہ

لوہا:ناندیڑ:یکم جنوری ( ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ شہر سے قریب لوہا ٹاون میں نئے سال کے پہلے دن چھترپتی شیواجی مہاراج کی گھڑ سواری کی مورتی لگانے کا عمل ٹھپ ہوگیا۔ ایک بار پھر یہاں پر سیاسی حلقو ں میں ساکھ کی جدوجہد جاری رہی۔ اتوار یکم جنوری کو…

ناندیڑ :نظام العلوم پرائمری اسکول سوسائٹی کے صدر‘سیکریٹری واساتذہ پر جان لیوا حملہ

ناندیڑ:31ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہر کے تعلیمی اداروں میں آپسی رنجش و سوسائٹی کے ذمہ داران کیساتھ اساتذہ و دیگر ممبران کے تنازعات کے معاملے بڑھتے جارہے ہیں ۔گزشتہ دنوں شہر کے خسرو نگر میںواقع نظام العلوم پرائمری اسکول میںبھی مارپیٹ کی واردات…

منماڑ سے اور نگ آباد ریلوے الیکٹرک لائن کا کام مکمل : جولائی تک پر بھنی ریلوے اسٹیشن تک الیکٹرک لائن

اورنگ آباد : منماز سے اورنگ آباد الیکٹرک ریلوے لائن کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ آنے والے دو ماہ میں یہ کام جالنہ ریلوے انٹیشن تک مکمل کر لیا جائے گا ۔ اس طرح کی اطلاع ریلوے کی جانب سے دی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ کئی دنوں سے اورنگ آباد…

سر زمینِ قندھار شریف میں ایک روزہ عظیم الشان جلسہ

قندھار (ضلع ناندیڑ )بعنوان -- پیغامِ حق و اصلاح معاشرہ بتاریخ _ 31/ دسمبر بروزِ ہفتہ بعد نمازِ عشاء بمقام -- درگاہ پورہ قندھار شریف میں رکھا گیا ہے۔ جس میں مقرر خصوصی خلیفہ حضور تاج الشریعہ ناشرِ مسلک اعلیٰ حضرت مبلغِ اسلام مفتی محمد جلال…

ناندیڑ: اسلحہ رکھنے والوں کو اہم اطلاع

ناندیڑ:30ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) ضلع ناندیڑ کے اسلحہ لائسنس ہولڈرز جنہیں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس ناندیڑ کے ذریعے اسلحہ لائسنس جاری/ریکارڈ کیا ہے جس کی میعاد 31 دسمبر 2022 کو ختم ہو رہی ہے۔ ایسے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو چاہیے کہ…

مراٹھواڑہ ٹیچرس حلقہ کیلئے 30 جنوری 23ءکو رائے دہی‘ضابطہ اخلاق نافذ :ڈویژنل کمشنر

اور نگ آباد:30 / دسمبر (ورق تازہ نیوز ) مراٹھواڑہ نیچرس حلقہ کے ایم ایل سی کے انتخاب کیلئے آئندہ ماہ 30 جنوری2023ءکو رائے دہی ہوگی، جبکہ 2 فروری کو دوٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ اس الیکشن کیلئے مراٹھواڑہ میں آج سے انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ کر…

ناندیڑ – جالنہ سمردھی ایکسپریس وے کے زمین مالکان کیلئے خوشخبری : 2013 کے قانون کے مطابق زیادہ…

ناندیڑ : (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ - جالنہ ایکسپریس وے کے حوالے سے ایک بڑی تازہ خبر آرہی ہے۔ دارالحکومت ممبئی کو ذیلی دارالحکومت ناگپور سے جوڑنے والی سمردھی ہائی وے کا پہلا مرحلہ حال ہی میں عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس شاہراہ کو جوڑنے والی…

ناندیڑ:تین چوروں سے موٹرسائیکل ‘موبائل فون اور زیورات ضبط

ناندیڑ:28ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) سب ڈویڑنل پولس آفیسر چندر سین دیش مکھ کی قیادت میں وزیرآباد پولیس اسٹیشن کی کرائم انویسٹی گیشن ٹیم نے تین نوجوانوں اور ایک بچے کو گرفتار کرکے سونے کی 3 انگوٹھیاں، چھ چوری شدہ دو پہیہ گاڑیاں اور 17 مسروقہ…