Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دیگر اضلاع کی خبریں
کرنل پروہیت کو سپریم کورٹ سے بھی کوئی راحت نہیں
جمعیة علماءکی برووقت مداخلت سے عدالت نے عرضداشت خارج کی
ممبئی :19 نومبر (ورقِ تازہ نیوز)مالیگاﺅں ۸۰۰۲ءبم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہت کو آج اس وقت مزید ہزیمت اٹھانی پڑی جب اس کی ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف داخل اپیل کو سپریم…
بھیونڈی ملک میں ٹی بی کی بیماری سے متعلق حکومت کے ایکٹیو کیس فائنڈنگ پروگرام کا افتتاح
بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی شہر کے اکلوتے سرکاری اسپتال انجہانی اندراگاندھی سب سول اسپتال میں گزشتہ روز اسپتال کے سپرنٹنڈن ڈاکٹر انل تھورات کے ہاتھوں ملک میں ٹی بی کی بیماری سے متعلق مرکزی حکومت کے ذریعے شروع کئے گئے ایکٹیو کیس…
” اب دلّی دور نہیں “ 19نومبرکو اشوک چوہان کے ہاتھوں ناندیڑ۔دہلی ہوائی سروس افتتاح
ناندیڑ:18نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)گزشتہ کئی ماہ سے انتظار میں رہی ناندیڑ ۔دہلی ہوائی سروس کا کل 19نومبر کو آغاز ہورہا ہے ۔ ہفتہ میںدو دن جاری رہنے والی سروس کا افتتاح ریاست کے سابقہ وزیراعلیٰ و کانگریس پارٹی کے پردیش صدر اشوک راو¿ چوہان(ایم…
ایم پی جے نے ریاست گیر سطح پر سچر ڈے منایا مسلم اقلیتی طبقہ کی فلاح کےلئے اقدامات کامطالبہ
ناندیڑ :18نومبر۔(ورقِ تازہ نیوز) موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس ایک ملک گیر عوامی تحریک ہے جو لوگوں کو انصاف دلانے اور معاشرے میں امن قائم کرنے کے لئے کوشاں ہے – سچر کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں مسلم برادری کو پسماندگی کے دلدل سے نکالنے کے لئے فوری…
ناندیڑائیرپورٹ سے متصل فروٹ دوکانداروں کوعدالت سے راحت
ناندیڑ:18نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)شہر کے ائیرپورٹ سے متصل سبزی ترکاری مارکیٹ کے 46دوکانوں میں 24 دوکانداروںکو ناندیڑ کے فرسٹ جوڈیشیل مجسٹریٹ نے میونسپل کارپوریشن کے خلاف اسٹے آرڈر دیا ہے جس کی وجہہ سے سال 2016 سے جاری فروٹ دوکاندروں کامعاملہ…
ناندیڑمیں 24نومبر کو آل انڈیا غیرطرحی نعتیہ مشاعرہ
ناندیڑ:18نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)روزنامہ ورق تازہ سلور جوبلی تقاریب کے ضمن میں بروزاتوار18نومبر کو سہ پہرتین بجے الحاج عبدالوحید انجینئر (نائب صدر ورقِ تازہ سلورجوبلی استقبالیہ کمیٹی ناندیڑ) کی صدارت میں علی نگر نزد کھوجہ کالونی میںا یک…
ناندیڑ:ساہوکاروں کی دھمکیوں سے عاجز کسان کی موت
دیہی پولس اسٹیشن میں 2افراد کے خلاف مقدمہ درج
ناندیڑ:17نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)ساہوکاری کی رقم واپس کرنے کے باوجودزمین واپس نہ کرنے والے ساہوکار کے خلاف کسان نے پولس اسٹیشن میںشکایت دی تھی۔ تاہم، پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی. اس کے برعکس،…
21نومبرکو جلوس عید میلادالنبی ‘ شہر کے ٹرافک نظام میں تبدیلی
ناندیڑ:17نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز) 21نومبر کو جلوس عید میلادالنبی کے مدنظرناندیڑ شہر کے ٹرافک نظام میں عارضی تبدیلی کی گئی ہے ۔ 21نومبر کو نظامی کالونی سے جلوس محمدی کا آغاز ہوگااور حسب روایت سری نگر ‘ آئی ٹی آئی ‘ شیواجی نگر ‘ کلامندر ‘ وزیر…
ناندیڑ:برقی شاک دے کر14سالہ لڑکے کوقتل کردیا
ناندیڑ:17نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ شہر کے گوکل کرشنا نگر واڑی(خورد) میں دو سال قبل ایک 14سالہ لڑکے کو برقی شاک دے کر قتل کیا گیا تھا اس معاملے میں لڑکے کے والد نے ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے عدالت کادروازہ کھٹکھٹایاتھا جس کے بعد…
ناندیڑ:66 پولس ملازمین کے تقررات کے احکام جاری
ناندیڑ:17نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں پولس بھرتی کے دوران تحریری امتحان میں گھوٹالہ ہونے کے بعد پولس بھرتی کو منسوخ کردیاگیاتھا اور تحریری امتحانات کالعدم قرار دئےے گئے تھے ۔ اس کے بعد دوبارہ ناندیڑضلع میں پولس بھرتی کا عمل شروع…