Browsing Category

دیگر اضلاع کی خبریں

اردھاپور۔بسمت شاہراہ پر ڈکیتی کی سنگین واردات

ناندیڑ:16نومبر۔(نامہ نگار)اردھاپورتعلقہ کے گنپور دیہات میں کل شب لٹیروں نے گھر میں گھس کر بزرگ جوڑے کو مارپیٹ کرکے 11 لاکھ روپے لوٹ لئے۔سنبھاجی موہیتے (50 سال) مارپیٹ میں شدیدزخمی ہوئے ہیں انھیںناندیڑ میں ایک نجی ہسپتال میں علاج کیلئے داخل…

اشوک چوہان اسمبلی اورامیتاچوہان لوک سبھا چناو لڑیں گی؟

چوہان فیملی کی ایک اورنئی نسل بھی آئندہ چناو میں حصہ لے سکتی ہے ناندیڑ:16 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)رکن پارلیمنٹ اشوک راو¿ چوہان آئندہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے مہاراشٹر کی قیادت کریں اسطرح کی خواہش پارٹی کارکنان نے ظاہر کی ہے ۔گزشتہ کل…

”ورقِ تازہ“ سلور جوبلی تقاریب 2018 آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ کے ضمن میں 18نومبرکومیٹنگ

ناندیڑ:16 نومبر(ورقِ تازہ نیوز) روزنامہ ”ورق تازہ“ سلورجوبلی تقاریب 2018 کے ضمن میں 24نومبر بروز ہفتہ کو ایک آل انڈیا غیر طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد کیاجارہا ہے ۔مشاعر ہ کی تیاریوں کے تعلق سے ایک مشاورتی میٹنگ بروز اتوار سہ پہر تین بجے بمکان…

پاور لوم صنعت میں اقتصادی بحران : 15 دن کیلئے بھیونڈی کے سبھی کارخانے بند 

بند کے دوران دھرنا احتجاج، راستہ روکو آندولن اور جیل بھرو تحریک کا جنگی پیمانے پر اعلان بھیونڈی (شارف انصاری):- گزشتہ 3 سال سے پاور لوم صنعت میں چھائی شدید کساد بازاری سے پریشان اور بھیونڈی میں بجلی کی فراہمی کرنے والی ٹھیکیدار…

18نومبرسے ناندیڑ میں دو دن کے وقفہ سے پانی کی سربراہی!

ناندیڑ:16 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مورخہ 18نومبربروزاتوارسے نلوں کودو دن کے وقفہ سے پانی کی سربراہی عمل میں آرہی ہے ۔ میونسپل کارپوریشن کے پریس نوٹ کے بموجب وشنو پوری پروجیکٹ احاطہ میں قائم کردہ…

لاتور کارپوریشن کے بغل میں سہ منزلہ عمارت  کی تعمیرات.. بالآخر کارپوریشن نےغیر مجاز قرار دیا

لاتور(محمدمسلم کبیر) لاتور شہر میونسپل کارپوریشن کے عین بغل میں راٹھی برادران کی جانب سے کارپوریشن سے حاصل شدہ مجوزہ پلان کے مغائر زائد اراضی پر سہ منزلہ وسیع و عریض عمارت کی تعمیری کام جاری رکھا ہے.جس پر کئی سماجی و آر ٹی ای کارکنوں نے…

اورنگ آبا:تعلیمی اور سماجی خدمات کا اعتراف ‘ شیخ عبدالرحیم سر "ڈاکٹر رفیق زکریا”…

اورنگ آباد۔ روزنامہ دویا ورتا اور ۔ہفتہ واری کشمکش بیڑ کی جانب سے اورنگ آباد کے مشہور سماجی کارکن اور پیشے سے استاد و ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کے ریاستی صدر شیخ عبدالرحیم سر کی سماجی و تعلیمی خدمات کا عتراف کرتے ہوئے انہیں ڈاکٹر رفیق زکریا…

مسلمانوں کو ریزرویشن کے معاملہ میں وزیر اعلی غیر سنجیدہ :مولانا ندیم صدیقی

مراٹھا سماج کیلئے ریزر ویشن کے اعلان کا خیر مقدم جمعیۃ علماء مہا راشٹر ریزر ویشن کی بحالی کیلئے ہر ممکن کو شش کرے گی ممبئی ۔16؍ نومبر ( پریس ریلیز ) صوبہ مہا راشٹر کے تازہ ترین حالات میں مراٹھا سماج کوریزر ویشن فراہم کئے جانے کے وزیر اعلی…

अर्धापूर तालुक्यातील गणपूर गावात रात्री दरोडेखोरांनी एक घर लुटले

नांदेड - अर्धापूर तालुक्यातील गणपूर गावात रात्री दरोडेखोरांनी एक घर लुटले. या दरोडेखोरांनी वृद्ध दाम्पत्याला मारहाण करून १ लाख ७१ हजार रुपयांचा ऐवज लुटला. यात संभाजी मोहिते (वय ५० वर्ष) यांच्या हाताची नस तुटून त्यांना गंभीर दुखापत झाली आहे.…

ناندیڑ سے لوک سبھاچناو لڑنے کے بارے میں اشوک چوہان نے کیاکہا پڑھئے

ممبئی: 15نومبر۔(ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدراشوک چوہان نے کہا کہ کانگریسی کارکنان کی یہ خواہش ہے کہ میں ناندیڑ سے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لوں۔ لیکن اس تعلق سے پارٹی کا ہائی کمان جو فیصلہ کرے گا، اوروہ ذمہ داری…