Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دیگر اضلاع کی خبریں
رام مندر کی تعمیر کے ضمن میں ناندیڑمیں یکم ڈسمبر کوہندوتنظیموں کاا جلاس
ناندیڑ:29نومبر ۔( ورق تازہ نیوز)ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کےلئے سادھو سنتوں کی رہنمائی میں ملک بھر کے 526 اضلاع میں وشوہندو پریشد کی جانب سے اجلاسوں کاانعقادکیاجارہا ہے ۔ اسی کے مدنظر ناندیڑ میں بھی یکم ڈسمبر کو ”ہونکار“ سبھامنعقد کی…
فلم ” رام جنم بھومی ” پر فوری پابندی اور مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کرنے کا مطالبہ
بھیونڈی (شارف انصاری):- ملعون وسیم رضوی کی فلم " رام جنم بھومی " پر فوری پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ اس ہدایت کاروں پر مخلتف تعزیری دفعات کے تحت معاملہ درج کرنے کی مانگ ینگ آئیڈیل فاونڈیشن کے صدر و سوشل ورکر آصف خان نے کی ہے ۔…
صرف مسلم دشمنی کی بنیاد پر مسلمانوں کو ریزرویشن سے محروم رکھا جارہا ہے
حکومت کا رویہ متعصبانہ ہے اور یہ جمہوریت کی نہیں بلکہ ڈکٹیٹر شپ کی علامت ہے: مولانا ندیم صدیقی
ممبئی۔29؍ نومبر ( پریس ریلیز ) حکومت کی جانب سے مراٹھا ریزرویشن کا بل اسمبلی میں پیش کئے جانے اورمسلم ریزرویشن سے انکار کئے جانے پر آج یہاں…
ہرین پانڈیا قتل مقدمہ:سماعت 4 دسمبر تک ملتوی
ممبئی:29 نومبر (ای میل)ہرین پانڈیا کوقتل کرنے کے الزامات سے 12 مسلم نوجوانوں کوبری کرنے والے ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل اپیل پرآج دوسرے دن بھی سماعت عمل میں آئی جس کے دوران یونین آف انڈیا اور سی بی…
مراٹھا ریزرویشن پر ہمیں جہاں خوشی ہے وہیں مسلم ریزرویشن نہ دیئے جانے پر افسوس بھی ہے: اشوک چوہان
ممبئی:29نومبر(راست ) مراٹھا سماج کے ریزرویشن کے لئے سکل مراٹھا سماج نے ریاست بھر میں ۸۵ احتجاجی مظاہرے کئے۔ اس مظاہرے وآندولن کو آج کامیابی حاصل ہوئی اور اسمبلی میں ایک رائے سے مراٹھا ریزرویشن کا قانون منظور ہوا۔ اس کے لئے میں مراٹھا سماج…
جلگاوں ضلع تبلیغی جماعت کے سابق امیر الحاج عمر صدیقی صاحب انتقال کر گئے
جلگاوں:29 ِنومبر ( سعیدپٹیل ) بڑے افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہیں کہ جلگاو¿ں ضلع تبلیغی جماعت کے سابق امیر جماعت (ذمہ دار ) الحاج عمر صدیقی صاحب عرف (بابو سیٹھ )کل شام بعد نماز مغریب اس دارے فانی سے کوچ کرگئے اور اپنے مالک حقیقی سے…
بھیونڈی ميونسپل کارپوریشن کے 4 نامزد کارپوریٹرز معطل
بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی نظام پور شہر مہانگر پالیکا میں جنرل اجلاس کے ذریعہ نامزد کارپوریٹروں کی تقرری کو لے 5 سے 4 نامزد کارپوریٹروں کی تقرری کو شہر وکاس وبھاگ نے غیر قانونی اور قواعد کے خلاف بتاتے ہوئے معطل کر دیا ہے ۔ سٹی…
ونچت اگھاڑی کے اورنگ آباد کے بعد پونہ جلسہ میں لاکھوں کی بھیڑ
تاریخ ساز جلسہ کی کامیابی سے راشٹروادی اورکانگریس پریشان: امتیاز جلیل
اورنگ آباد:(جمیل شیخ):اورنگ آباد کے بعدپونہ شہر میں بہوجن ونچت اگھاڑی کے جلسہ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اس جلسہ کو کامیاب بنایا جلسہ میں آئی بھیڑ…
ناندیڑ:قدوائی نگر چوراہے کی غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کارپوریشن کی کاروائی
ناندیڑ:28نومبر ۔( ورق تازہ نیوز)قدیم شہر کے دیگلور ناکہ سے متصل قدوائی نگر چوراہے پر میونسپل کارپوریشن عملہ نے غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کاروائی کرکے انھیں منہدم کردیا ۔ اس علاقہ میں مقررہ جگہ سے زیادہ تعمیرات کی گئی تھی اسلئے کارپوریشن نے…
ساتھی خاتون پولس ملازمہ کےساتھ دست درازی پولس ملازم کوایک سال قید بامشقت کی سزا
ناندیڑ:28نومبر ۔( ورق تازہ نیوز)پولس بھرتی کے وقت اپنی پہچان کافائدہ اٹھاکر معاون خاتون پولس ملازمہ کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کامطالبہ کرنے والے ایک پولس ملازم ویکاس وجئے سالوے کو جج پنکج پھلاری نے ایک سال کی قیدبامشقت اور دیڑھ ہزار…