Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دیگر اضلاع کی خبریں
مسلمانوں کے مسائل پرجمیعتہ علماءناندیڑ کی مائینارئیٹی کمیشن کے چیئرمین سے نمائندگی
ناندیڑ:10ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز)بتاریخ 10 ڈسمبر2018 کو صبح 12 بجے سرکاری ریسٹ ہاو¿س ناندیڑ میں سرکاری دورہ پر آئے ہوئے حاجی عرفات صاحب چیرمین مائینارئیٹی کمیشن سے جمیعتہ علماء ناندیڑ کے وفد نے مختلف مطالبات پر ایک میمورنڈم پیش کیا۔ جس میں…
دھولیہ میونسپل کارپوریشن چناو: کامیاب تمام مسلم امیدواروں کی فہرست
دھولیہ:10ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز) دھولیہ میونسپل کارپوریشن چناو کے نتائج کااعلان ہوگیا ہے اور تمام کامیاب امیدواروںاورپارٹی پوزشن کی تفصیلات منظرعام پر آچکی ہیں ۔74رکنی کارپوریشن میں بی جے پی کو 50 سب سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں۔جبکہ کانگریس ۔این…
دھولیہ میں بی جے پی کو اکثریت۔ایم آئی ایم کو چار سیٹیں ملی
دھولیہ(عامر ایوبی)دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے اب تک کے موصولہ نتائج کے مطابق یہاں پر بی جے پی کو اکثریت مل رہی ہے وہ 38 سیٹیوں پر بی جے پی آگے ہے جو کہ اقتدار سے قریب ہے۔ دوسری جانب شیوسینا نے کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا وہ صرف…
لوہا مجلس بلدیہ میں پرتاپ پاٹل چھکلی کر کا اشوک چوہان کو جھٹکا
لوہا۔10۔دسمبر ۔(ورق تازہ نیوز)لوہا مجلس بلدیہ کے عام چناو کے نتائج کا آ ج اعلان کیا گیا ۔جس میں بی جےپی کے پرتاپ پاٹل چھکلی کر نے کے امیدواروں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔بی جے پی کے 13 امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ۶ کانگریس کے صرف 4…
مالیگاؤں: بجلی کی نجکاری کیخلاف 14 ڈسمبر کو ہلہ بول مورچہ
14,دسمبر کے مورچہ کی تیاری شروع
بجلی کی نجکاری کیخلاف ماحول سازی کیلئے شہر بھر میں کارنر میٹنگوں کا سلسلہ
مالیگاؤں:10 ڈسمبر- شہر کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام صدر شہر کانگریس شیخ رشید صاحب کی قیادت اور رکن اسمبلی آصف شیخ رشید صاحب کی نگرانی…
چکھلی میں "شاہین اسکالر گروپ امتحان” کا انعقاد
چکھلی ضلع بلڈانہ۔ ۹ دسمبر (ذوالقرنین احمد) دسویں جماعت میں زیر تعلیم طلباء کیلئے شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن بیدر (کرناٹک) کے ذریعہ جاری دو سالہ مفت جونیئر کالج ریسیڈنشیل کوچنگ ونیٹ کی تیاری کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر 9 ڈسمبر کو اہلیتی…
ناندیڑ:آنکھوں میں اسپرے مار کر موبائیل چھین کرفرار ہونے کی کوشش
ناندیڑ:9ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)موبائیل کی دوکان میں داخل ہوکر دوکاندار کی آنکھوں میں اسپرے مارکر موبائیل چھین کرفرار ہونے والے نوجوان کو دوکاندار کی چیخ وپکار کے بعد راہگیروں نے پکڑ لیااور کافی دھلائی کے بعد پولس کے سپرد کردیا ۔ پولس ذرائع کے…
नांदेड:कन्हैया कुमारची मंगळवारी जाहीर सभा
नांदेड - दिल्लीच्या जवाहरलाल नेहरु विद्यापीठाचा माजी विद्यार्थी नेता कन्हैया कुमार याची मंगळवारी कंधार येथे जाहीर सभा आयोजित करण्यात आली आहे. कंधारमधील जिल्हा परिषद शाळेच्या मैदानावरही ही सभा पार पडणार असल्याची माहिती शेतकरी नेते शंकर…
ناندیڑضلع کے 21 افسران کو پی آئی کے عہدہ پرترقی ‘ کون کون شامل ہیں جانئے
ناندیڑ:9ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع کے21 اے پی آئی کو عنقریب پی آئی کے عہدہ پرترقی دی جائے گی جس کے لئے ڈائریکٹر جنرل آف پولس دفتر نے تمام اے پی آئی کی فہرست طلب کی ہے اور مقررہ مدت یعنی 12 ڈسمبر تک تمام معلومات روانہ کرنا ہے ۔ اسلئے…
ناندیڑسے حج 2019ءکیلئے جانے عازمین کواطلاع
ناندیڑ:9ڈسمبر ۔حج 2019 کےلئے جانے والے خواہشمند مسلمانوں سے خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کے ذمہ دار محمد مخدوم پاشاہ نے اپیل کی ہے کہ حج بیت اللہ سفر کےلئے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 12ڈسمبر2018ءہے ۔ اسلئے خواہشمند افرادسے موقع سے فائدہ…