Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دیگر اضلاع کی خبریں
ناندیڑ:پانچ سالہ بچی کو جنسی زیادتی کاشکاربنانے والا نوجوان گرفتار
ناندیڑ:6 /مارچ۔ ( ورقِ تازہ نیوز)ساتھ ہی رہنے والی پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے 23 سالہ نوجوان کو ایئرپورٹ پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ایرپورٹ پولیس اسٹیشن میں آج دوپہر میں جو کچھ ہوا اس کے مطابق مادھو رمیش جنولے (23سال)…
الیکشن آتے ہی ایم آئی ایم اور بی آر ایس جیسی پارٹیاں سرگرم ہوتی ہیں:اشوک چوہان
بھوکر:6 /مارچ۔ ( ورقِ تازہ نیوز)جب بھی کوئی الیکشن قریب ہوتا ہے تو ایم آئی ایم اور بی آر ایس جیسی پارٹیاں سرگرم عمل ہوجاتی ہیں ۔قومی سطح پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو روکنے کےلئے بی آر ایس کو کانگریس قیادت والے یو پی اے سے ہاتھ ملاناچاہئے…
میمن کمیونٹی ٹرسٹ ناندیڑ ، یوتھ میمن کمیٹی کی جانب سے ناندیڑمیں 11اور12مارچ کو میگا جاب فیئر
ناندیڑ۔6مارچ (راست)میمن کمیونٹی ٹرسٹ ناندیڑ ، ناندیڑ یوتھ میمن کمیٹی کی جانب سے آج شہر کے کھوجہ کالونی چاند مسجد کے روبرو ’’ ورسانی کامپلکس‘‘ میں آج ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ یہ پریس کانفرنس بتاریخ 6مارچ 2023ء بوقت ٹھیک ایک بجے…
ناندیڑ:20 سالہ سید عتیق کا چاقو گھونپ کر قتل
ناندیڑ:6/ مارچ ۔ (ورقِ تازہ نیوز)شہر سے قریب واجے گاؤں میں کل شب ایک نوجوان کو تین افراد نے پرانی دشمنی کے معاملے میں چاقو گھونپ کر قتل کردیا ۔ناندیڑ دیہی پولس نے ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔
فریادی سید غوث سید حسین ساکن واجے گاؤں نے…
ناندیڑ:دھنے گاﺅں پھاٹہ پر جوے کے اڈے پر دبش
ناندیڑ:5مارچ ( ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع میں غیر قانونی کاروبار بند کرنے کے لیے پولیس سپرنٹنڈنٹ شری کرشن کوکاٹے نے سخت اقدامات شروع کردیئے ہیں۔ مختلف پولیس اسٹیشنوں میں خصوصی آفیسر و ملازمین کی ٹیم تشکیل دے کر کوکاٹے کی ٹیم نے دھنے گاﺅں…
ناندیڑ:بغیر اجازت تلوار لیکر گھومنے پر مقدمہ درج
ناندیڑ:5مارچ ( ورقِ تازہ نیوز) بغیر اجازت غیر قانونی طور پر تلوار لے کر گھومنے کے معاملہ میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ شہر میں ان دنوں جرائم کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ کئی جرائم پیشہ افراد غیر قانونی طور پر مہلک اسلحہ…
ناندیڑ:سسرالی افراد کی ہراسانی سے تنگ کر خاتون نے کی خودسوزی
ناندیڑ:5مارچ ( ورقِ تازہ نیوز) سسرالی افراد کی جانب سے ہونے والی ایزارسانی سے تنگ آکر اُن کے خلاف شکایت لے کر آنے والے ایک خاتون نے پولیس اسٹیشن میں زہرلی دوا پی کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ یہ سنسنی خیز واقعہ شیواجی نگر پولیس اسٹیشن کی…
ناندیڑ: انتقال پُرملال
ناندیڑ:5/مارچ ۔( ورقِ تازہ نیوز) مرحوم عبدالقدیر المکھا شاہی ساکن بڑی درگاہ گاڑی پورہ ناندیڑ کی اہلیہ محترمہ کا آج اتوار 5 مارچ کی صبح مختصر سی علالت کے باعث 72 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔
انکی نماز جنازہ آج ہی بعد نماز عصر مسجد بڑی…
ناندیڑ:نائب قاضی و امام رحمت اللہ خان کا انتقال
ناندیڑ:5/ مارچ ۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہر کے نائب قاضی رحمت اللہ خان کا گزشتہ شب طویل علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ انکی عمر 70 سال تھی۔ انھوں نے مسجد بڑی درگاہ شریف۔مسجد یکخانہ گاڑی پورہ سمیت شہر کی دیگر مساجد میں بھی امامت کی تھی
انکے بڑے…
ناندیڑمیں ڈیجیٹل میڈیا پریشد کی ضلع کمیٹی کی تشکیل نو
ناندیڑ:4مارچ (راست)ریاست مہاراشٹر میں صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم مراٹھی پترکار پریشد نے ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں کو متحد کرنے اور انہیں ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کیلئے” ڈیجیٹل میڈیا پریشد “ کے نامی سے ایک اپنی ذیلی…