Browsing Category

دیگر اضلاع کی خبریں

بریکینگ نیوز:ببر خالصہ انٹرنیشنل کا دہشت گرد ہرویندر سنگھ رندا کی موت

چندی گڑھ۔(ایجنسیز) پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد سے ڈرون کے ذریعے پنجاب میں اسلحہ بھیج کر دہشت گردی کی متعدد وارداتیں کرنے والا ببر خالصہ انٹرنیشنل (بی کے آئی) کا دہشت گرد ہرویندر سنگھ رندا لاہور میں ہلاک ہوگیا۔ اگرچہ پنجاب…

اورنگ آباد – احمد نگر شاہراہ پر دلخراش حادثہ : کار میں سوار چاروں ہلاک : ویڈیو دیکھیں

اورنگ آباد : 19 نومبر (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد کے تعلقہ گنگاپور کے کیگاؤں میں ایک خوفناک حادثے میں کار میں سوار چار لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب کار بے قابو ہو کر ایک ڈیوائیڈر کو عبور کر گئی تب یہ بھیانک حادثہ رونما ہوا۔یہ واقعہ جمعہ…

سانگلی سے چور ی ہونے و الا سونا ناندیڑمیں عثمان علی کی تحویل سے برآمد

ناندیڑ:18نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)سانگلی پولیس نے ناندیڑ لوکل کرائم برانچ کی ٹیم کی مدد سے سانگلی شہر میں 185 گرام سونا چوری کرکے ناندیڑ آنے والے چور کو گرفتار کرلیا۔ 18 نومبر کو سانگلی شہر میں ایک دکان سے 185 گرام سونے کے زیورات چوری ہوئے…

ناندیڑمیں سیاحت کوفروغ دینے 25‘26ڈسمبر کو ”ویربال دیوس“کاانعقاد

ممبئی:18نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں سیاحت کوفروغ دینے 25اور 26ڈسمبر کو ویر بال دیوس کاانعقاد عمل میں آئے گا۔ اس طرح کی معلومات مہاراشٹر کے وزیرسیاحت منگل پربھاگ لونڈا نے دی ہے ۔واضح ہو کہ یہ ”دیوس یعنی یوم شری گوروگووندسنگھ کے چار…

ناندیڑ:سسرال والوں کے ظلم سے پریشان خاتون نے پھانسی کا پھندے سے لٹک کرخودکشی کرلی

ناندیڑ:18نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)سسرال والوں کی جانب سے جہیز کے لیے ہراساں کیے جانے کے بعد مائیکہواپس آنے والی 31 سالہ شادی شدہ خاتون نے گھر کے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ یہ واقعہ 16 نومبر کی شام ناندیڑ تعلقہ کے دھنے گاو¿ں کے…

ایس آر ٹی سینیٹ انتخابات : مہا ویکاس اگھاڑی کے پینل کی شاندار کامیابی

ناندیڑ:17نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے سینیٹ الیکشن کے نتائج کا تقریباً 18 گھنٹے بعد اعلان کیا گیا ہے اور اس انتخاب میں مہاوکاس اگھاڑی کے گیا ن تیرتھ پینل نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ اس پینل کے امیدوار دس…

ناندیڑ: بھاوسارچوک میں اے ٹی ایم مشین جل کرخاکستر

ناندیڑ:17نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہرمیںگزشتہ چند دنوںسے مہیب آتشزدگی کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔ گزشتہ شب بھی شہر کے بھاوسارچوک میں ایک اے ٹی ایم مشین میں آگ لگی ۔ اس سے قبل بھی نیو مونڈھا علاقہ میںبھی اسی طرح اے ٹی ایم میں آگ لگی تھی ۔ایک بعد…

اورنگ آباد میں جنسی ہراسانی سے بچنے کے لیے نابالغ لڑکی نے آٹو رکشا سے چھلانگ لگا دی : ویڈیو سی سی ٹی…

اورنگ آباد : (ورق تازہ نیوز ) لڑکی چھلانگ لگا کر کنکریٹ کی مصروف سڑک پر گر گئی اور اس کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ ایک 17 سالہ لڑکی جنسی ہراسانی سے بچنے کے لیے تیز رفتار آٹورکشا سے گر گئی۔ (اسکرین گریب) مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں جنسی…

برہمپوری میں گوداوری ندی کے کنارے 20نومبر سے دفعہ144کانفاذ

ناندیڑ:16نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)موضع برہمپوری میں گوداوری ندی کے کنارے والے علاقے میں امن وامان کی برقراری کےلئے انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔یہ امتناعی احکامات 20 نومبر کی صبح چھ بجے سے 19ڈسمبر 2022 کی نصف شب تک لاگو رہے گا۔ اس طرح…

تاجر کے بیٹے کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر کھنڈنی مانگنے والا شخص گرفتار

ناندیڑ:13نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) کوٹھا علاقہ میں ایک تاجر کے لڑکے کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر 50 ہزار روپئے کھنڈنی مانگنے والے سندیپ عرف بنٹی رتناکر جادھو ( ساکن بسویشور نگر، کوٹھا) کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس سلسلے میں دستیاب تفصیل کے…