Browsing Category

دیگر اضلاع کی خبریں

ناندیڑاورپربھنی سے گرفتار پی ایف آئی عہدیداران کو پولس کسٹڈی ریمانڈ

ناندیڑ: 22؍ستمبر(ورق تازہ نیوز)نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)نے ٹیرر فنڈنگ کیس میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کے خلاف ملک بھر میں چھاپے مارے ۔ناندیڑ اور پربھنی سے کُل پانچ کارکنان کو گرفتار کیاگیا ہے۔ ان میں ناندیڑ سے پی ایف…

بریکینگ نیوز: ناندیڑ میں این آئی اے کی کاروائی،پی ایف آئی رکن حراست میں

ناندیڑ: 22؍ستمبر(ورق تازہ نیوز)نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)نے ٹیرر فنڈنگ کیس میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کے خلاف ملک بھر میں چھاپے مارے ناندیڑ میں بھی پی ایف آئی کے ایک رکن معراج انصاری کو اے ٹی ایس نے این آئی اے کی…

ناندیڑ سمیت ریاست میں لمپی بیماری سے متاثر چارہزارسے زائد مویشی ر وبہ صحت

ممبئی: 21ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)ریاست میں جلگاو¿ں، احمد نگر، دھولے، اکولا، پونے، لاتور، اورنگ آباد، بیڑ، ستارہ، بلڈانہ، امراوتی، عثمان آباد، کولہاپور، سانگلی، ایوت محل، پربھنی، سولاپور، واشیم، ناسک، جالنہ، پالگھر، تھانے ‘ناندیڑ، ناگپور،…

ناندیڑ : ہفتہ بازار کے لئے مدکھیڑ سے حمایت نگر جانے والے ٹیمپو کو حادثہ : 3 تاجر ہلاک، 11 زخمی

ناندیڑ: مدکھیڑ سے تاجروں کو ہفتہ وار بازار کے لیے حمایت نگر لے جانے والا ٹیمپو الٹنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 11 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ناندیڑ کے شنکراؤ چوان اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ واقعہ آج (21 تاریخ) صبح پیش آیا۔ اس واقعہ سے…

ناندیڑ: دردناک حادثہ میں تین مسلم تاجروں کی موت : 11 زخمی

ناندیڑ:21.ستمبر(ورق تازہ نیوز) مدکھیڑ سے قریب ہفت واری بازار کیلئے مال لے کر جارہی آئشر گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں تین تاجروں کی دردناک موت ہوئی ہے۔ جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ اس خدشہ کابھی اظہار کیا جارہاہے کہ کچھ بیوپاری ٹیمپو کے نیچے دبے…

ناندیڑ کے کُل ہند مشاعرہ میں عالمی شہرت یافتہ شعراء کرام کی شرکت

ناندیڑ۔ 20 ستمبر ( نامہ نگار ):ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی 25ویں یوم تاسیس یعنی سلور جوبلی سال کے ضمن میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے 24 ستمبر بروز ہفتہ رات 8 بجے بمقام حیدر گارڈن ، حیدر باغ ، دیگلورناکہ مال ٹیکڑی روڈ ناندیڑ…

ناندیڑ:ولیمہ کی تقریب سے واپسی کے دوران کار ندی میں گری

ناندیڑ: 20 ستمبر(ورق تازہ نیوز): لاتورضلع کے احمدپور تعلقہ کے ہڈولتی کے پانچ نوجوان بارہالی (ضلع ناندیڑ) میں ولیمہ تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ پیر کی شب ان کی کار داپکا راجا پ±ل سے نیچے ندی میں گر گئی۔پیچھے بیٹھے چار نوجوان…

ریاست کی 175 ؍گرام پنچایتوں میں کانگریس کی جیت، بی جے پی کا دعویٰ جھوٹا

ریاستی کانگریس صدر نانا پٹولے کا بی جے پی پرجوابی حملہ مہاراشٹر کو کمزور کرکے گجرات کی ترقی میں تعاون نہ کریں دیویندر فڈنویس! آپ مہاراشٹر کے لیڈر ہیں یا گجرات کے؟ ممبئی:بی جے پی ریاست میں ہوئے گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کے بارے…

وشنوپوری پروجیکٹ کے 8 دروازے کھولے گئے

ناندیڑ: 19؍ستمبر ( ورقِ تازہ نیوز) آج وشنوپوری پروجیکٹ کے 8 دروازے کھولے گئے۔ جس میں سے 2288 کیومیکس پانی کا اخراج ہورہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ملی اطلاع کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے وشنوپوری پروجیکٹ میں پانی کی آمد کی وجہہ سے پروجیکٹ میں…

ناندیڑمیں 24 ستمبرکوکُل ہند مشاعرہ‘ تیاری کے ضمن میں میٹنگ کا انعقاد

ناندیڑ۔ ۷۱ ستمبر ( نامہ نگار ):ناندیڑ واگھا لہ شہر میونسپل کارپوریشن کے ۵۲ ویں یوم تاسیس کا سال جاری ہے۔ ۵۲ ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں اپریل میں مختلف ثقافتی پروگرام میونسپل کارپوریشن کی جانب سے منعقد کئے گئے تھے چونکہ رمضان المبارک کا…