Browsing Category

NANDED URDU NEWS

ناندیڑ:جبری چوری میں ملوث تین افرادگرفتار ‘ موبائل فونس سمیت سوالاکھ کا مال برآمد

ناندیڑ:7 ۔جنوری (ورق تاز ہ نیوز)ناندیڑ دیہی پولیس نے جبری چوری کے جرم کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس جرم میں استعمال ہونے والے ہتھیار سمیت مجموعی طور پر 1 لاکھ 28 ہزار روپے کامال ضبط کرلیاگیا۔ پولیس نے ملزمان سے مزید…

ناندیڑ: خوفناک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ٹپر کے نیچے پھنس گیا

ناندیڑ:7 ۔جنوری (ورق تاز ہ نیوز) ہفتہ کی دوپہر سڈکو علاقے کے رماتا چوک پر ایک ٹپر نے ایک دو پہیہ گاڑی کو ٹکر مار دی۔ اس خوفناک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ٹپر کے نیچے پھنس گیا۔ شہریوں اور پولیس کی مدد سے انہیں ٹپر کے نیچے جیک لگا کر باہر…

ناندیڑ: غیر مجازطو رپرریت کی منتقلی کررہے ٹریکٹر کی زدمیں آکرداد اور پوتے کی موت

بھوکر:6 ۔جنوری (ورق تاز ہ نیوز) - آج تعلقہ کے ہلدا گاو¿ں کے قریب غیر قانونی ریت کی نقل و حمل کرنے والے ایک ٹریکٹر نے دو پہیہ گاڑی کوٹکر ماری جس میں ایک 72 سالہ دادا اور اس کے 20 سالہ پوتے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ 6 جنوری کی رات…

درپن دن کے موقع پرا توارہ پولس اسٹیشن میں صحافیوں کا استقبال

ناندیڑ:6 ۔جنوری (ورق تاز ہ نیوز)ہر سال 6 جنوری کو مہاراشٹرمیں مراٹھی صحافت کے پہلے صحافی بال شاستری جامبھرونکر کی جینتی کے موقع پر درپن دن یعنی یوم صحافت کاانعقاد کیا جاتا ہے۔ انکی ادارت میں ہفتہ روزہ درپن اخبار مراٹھی زبان میں شروع…

ناندیڑ کی ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹرسویتا برگے کےخلاف دھوکہ دہی کامقدمہ درج

ناندیڑ:5 ۔جنوری (ورق تاز ہ نیوز)ناندیڑ میں ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر سویتا برگے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایک کیس میں اس کے خلاف وزیر آباد پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا انھوں نے بدعنوانی کو چھپانے کے لیے اپنے ہی دفتر کا سرٹیفکیٹ غائب…

ناندیڑ: پولس انسپکٹر کی گوداوری ندی میں چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش

ناندیڑ:5 ۔جنوری (ورق تاز ہ نیوز)ناندیڑ میں پولیس ہیڈکوارٹر میں کام کرنے والے انسپکٹرسیش راو راٹھوڑ نے جمعرات 5 جنوری کو دوپہر تقریباً ایک بجے گوداوری ندی پر واقع گووردھن گھاٹ پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ خوش قسمتی سے ایک سابق فوجی…

ناندیڑ:نائیلان سے تیار مانجھا کی تیاری وذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف پولس کادستہ تشکیل

ناندیڑ:4جنوری ( ورقِ تازہ نیوز) سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شری کرشنا کوکاٹے نے نائیلان، پلاسٹک، مصنوعی دھاگے سے بنے مانجا جو انسانوں اور جانوروں کی زندگی کے لیے نقصان دہ ہیں، کی خرید و فروخت اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ایک خصوصی…

ناندیڑ:8سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے و الا محمدجاویدگرفتار

ناندیڑ:4جنوری ( ورقِ تازہ نیوز) 2 جنوری کو ایک 8 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے 25 سالہ نوجوان کو آج پولیس انسپکٹر جگدیش بھنڈاروار کی قیادت میں کرائم انویسٹی گیشن ٹیم نے گرفتار کر لیا۔ 2 جنوری کو وزیر آباد پولس اسٹیشن حدودمیں رہنے والے…

ناندیڑ:شیخ احمد عرف پاشوبھائی کاانتقال

ناندیڑ: (راست)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب شیخ احمد صاحب عرف پا شو بھائی ربر اسٹیمپ والے انکا مختصر علالت کے بعد آج 2جنوری 2023کو انتقال ہو گیا۔مرحوم کا جنازہ انکے آبائی مکان واقع مدینہ نگر سے نکل کر گنج شہیدان کربلا پہنچے…

ناندیڑ : پرانی دشمنی میں تلوار سے وار ‘ دو افراد زخمی

ناندیڑ:یکم جنوری ( ورقِ تازہ نیوز) شہر کے وزیر آباد علاقے میں ہنومان مندر سے گوردوارہ گیٹ نمبر۔ 1 کی طرف جانے والی سڑک پر، 29 دسمبر کی رات تقریباً 8.15 بجے، چار افراد نے مدعی امر سنگھ عرف سونو رتن سنگھ ناندیڑ والے (عمر 28 سال)، کاروباری…