Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
NANDED URDU NEWS
ناندیڑمیں اقلیتی امیدواروں کوقبل از پولیس بھرتی کی تربیت
ناندیڑ:13نومبر(ورق تازہ نیوز)پولس بھرتی قبل از تربیت اسکیم کے تحت رےاست کے مسلم‘ عیسائی، بودھ ‘سکھ، پارسی، جین، یہودی طبقہ کے خواہشمند امیدواروں کو حکومت کی جانب سے بلامعاوضہ پولس سپاہی قبل از بھرتی امتحان کی تربیت دی جارہی ہے ۔اسلئے اقلیتی…
صفاء بیت المال ناندیڑ کی جانب سے بیوائوں میں ماہانہ اناج اور وظائف کی تقسیم
ناندیڑ:13؍نومبر(راست)صفاء بیت المال شاخ ناندیڑ کی جانب سے انسانی خدمات کے کام مسلسل جاری رہتے ہیں۔ جس سے قوم کے ضرورت مندوں کو فائدہ ہورہاہے۔ صفاء بیت المال کی جانب سے ہرماہ بیوائوں اور معذوروں کے مکانات پر صفاء کے ذمہ داران گیہوں ،چاول…
صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے: ناندیڑ ضلع ایس پی
پولس کی غلطی کی نشاندہی بھی کریں اور ان کے اچھے کاموں کی ستائش بھی ضروری ہے
ناندیڑ:( نامہ نگار)صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے پولس اور صحافیوں کے تعلقات بھی ہمیشہ گہرے رہیں ہے۔ اس طر ح کا اظہار خیال ضلع سی پی سنجے جادھو نے کیا۔
ناندیڑ پولس…
ناندیڑ کانگریس کی خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو 50؍ ہزار کی امداد
ناندیڑ: ناندیڑ ضلع کے عمری تعلقہ کے تراٹی گائوں کے کسان پوت اننا بول پلواڑ نے فصل کے نقصان اور قرض سے تنگ آکر گذشتہ کل خود کی چیتا تیار کر کے اس چیتا پر لیٹ کر خود سوزی کر لی ۔ خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو ابھی تک حکومت کی جانب…
آئی ایس آئی ایس سے تعلق کا الزامٗ گرفتارافرادکا مقدمہ نا ندیڑ سے ممبئی عدالت میں منتقل
ناندیڑ:13؍نومبر (ورقِ تازہ نیوز)پربھنی سے آئی ایس آئی ایس سے تعلق کے الزام میں گرفتار ناصر یافعی و دیگر کا مقدمہ نا ندیڑ کی خصوصی عدالت سے ممبئی این آئی اے خصوصی عدالت میںمنتقل ہو چکا ہے ،کیس کے سماعت کی تیاریاں جاری ہیں،اس مقدمہ کی…
ناندیڑ حمال ماپاڑی ہاتھ گاڑا سنگھ کا اشوک رائو چوہان و ایم ایل ایز کو میمورنڈم
ناندیڑ:12؍نومبر (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ حمال ماپاڑی سنگھ کے صدر سوریہ کانت مہارُدر سوامی، کارگزار صدر ایوب خان قادر خان اور سیکریٹری بھجنگ سنبھاجی کسبے کی قیادت میں بشمول سابق وزیر اعلیٰ مہاراشٹر ڈی پی ساونت، امر راجورکر، ہیمنت پاٹل ( ایم…
نندی گرام ایکسپریس میں ملے 6لاکھ کے زیورات واپس کردئے
ناندیڑ کے لکچرر پریم سنگھ چوہان کاقابل ستائش کارنامہ
ناندیڑ:11 نومبر(ورق ِتازہ نیوز)ممبئی ۔ناگپور نندی گرام ایکسپریس میںسفر کرنیوالے ممبئی کے ایک تاجر کے زیورات سے بھرا بیگ ناندیڑ کے ایک لکچرر پریم سنگھ چوہان نے ریلوے پولس کے حوالے کردی…
مدرسہ جامعہ مریم للبنات میں مولاناآزادوچار منچ کی جانب سے کاپیوں کی تقسیم
ناندیڑ:11 نومبر(ورق ِتازہ نیوز)اما م الہند وبھارت کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کوہرسال یعنی 11نومبر کو قومی یوم تعلیم کے طور منایاجاتا ہے ۔اسی یوم کی مناسبت سے ناندیڑضلع مولانا آزادوچارمنچ کی جانب سے آج…
دہلی-ناندیڑ-دہلی ہوائی سروس کیلئے بکنگ کا آغاز, 19 نومبر کو پہلی اڑان
ناندیڑ (ورق تازہ نیوز): ناندیڑ سے دہلی کے لئے ہوائی سروس شروع کرنے کا مطالبہ پچھلے ایک سال سے کیا جارہا تھا ۔ بلاخر ایئر انڈیا نے دہلی۔ناندیڑ۔دہلی ہوائی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ مسافروں کی سہولت کے لئے اس روٹ کے ہوائی ٹکٹ کی بکنگ…
ناندیڑ ضلع و اطراف کی مختصر خبریں
عطاءالرحمن فاروقی کو مثالی معلم ایوارڈ
ہنگولی:(راست) مہاراشٹرا راجیہ پراتھمک شکشک سمیتی کی جانب سے ہنگولی ضلع کے تعلیمی و سماجی کاموں کے عوض گزشتہ ہفتہ سال 2018 کے لئے ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول کروندی تعلقہ بسمت کے معلم عطائ الرحمن…