Browsing Category

NANDED URDU NEWS

ناندیڑ میں آج سے خسرہ ۔روبیلا ٹیکہ اندازی مہم

ناندیڑ:27نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)شہر کے ایک لاکھ 28ہزار 952بچوں کو خسرہ‘روبیلا کاٹیکہ دیاجائے گا۔ 27نومبر سے شروع ہونے والی ا س خصوصی مہم کیلئے محکمہ صحت عامہ پوری طرح تیار ہے ۔ا س مہم کو کامیاب کروانے کے لئے ضلع سطح پر ریالی ‘ پوسٹر کے ذریعہ…

ناندیڑمیں صحافیوں کادھرنا آندولن

ناندیڑ:27نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)صحافیوںکے مختلف زیر التواءمطالبات کےلئے صحافی مخالف کرتی سمیتی و مراٹھی پترکار پریشد کی جانب سے ریاست گیر سطح پرآندولن کاا علان کیاگیاتھا ۔ آج ناندیڑمیں ضلع کلکٹرآفس کے روبرو ناندیڑضلع کے صحافیوں نے احتجاجی…

آج وزیراعظم مودی ناندیڑمیں ‘شہر میں سخت سیکوریٹی انتظامات

ناندیڑ:27نومبر ۔(ورق تازہ نیوز) وزیراعظم نریندر مودی بروز منگل 27نومبر کو ناندیڑ کے دورہ پرآرہے ہیں وہ اپنے خصوصی طیارے سے صبح گیارہ بجے ناندیڑ ہوائی اڈہ پہونچیں گے ۔یہاں سے فوری تیلنگانہ کے دور پر چلے جائیں گے اس طرح کی اطلاع ضلع انتظامیہ…

नांदेड:पत्रकारांच्या धरणे आंदोलनास उत्स्फुर्त प्रतिसाद

नांदेड/प्रतिनिधी-पत्रकारांच्या विविध प्रलंबित मागण्यांसाठी पत्रकार हल्ला विरोधी कृती समिती व मराठी पत्रकार परिषदेेने पुकारलेल्या राज्यव्यापी धरणे आंदोलनास नांदेडमध्ये उत्स्फुर्त प्रतिसाद मिळाला. या आंदोलनाला वृत्तपत्र विक्रेता संघटना,…

ایودھیا کے حالات, بابری مسجد اور 6 ڈسمبر : سید معین سماجوادی پارٹی مہاراشٹر کا اہم بیان

Ayudhiya ke halat aur babri masjed aur 6 Dec k bare m Syed Moin Sahab samajwadi party maharashtra working president ka aham statement https://youtu.be/VXpgQ2-76dY ایودھیا کے حالات, بابری مسجد اور 6 ڈسمبر: سید معین کارگزار صدر سماجوادی…

ناندیڑ:یکم ڈسمبر کوسالانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ

ناندیڑ:25نومبر ۔(راست) یکم ڈسمبر بروز ہفتہ بوقت شب ساڑھے آٹھ بجے سالانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ کاانعقاد کیا جارہاہے جس میں حیدرآباد سے مسرور عابدی صاحب ‘ طیب پاشاہ قادری ‘عبدالرشید ارشد ‘ ناصرخان نعمت مصباحی ‘ نظام آباد سے جمیل نظام آبادی ‘کبیر…

بابری مسجد کی بازیابی کےلئے 6ڈسمبر کوناندیڑ میں مسلم متحدہ محاذ کے بینرتلے کُل جماعتی دھرنا

ناندیڑ:25نومبر ۔(ورق ِ تازہ نیوز)ہرسال کی طرح امسال بھی 6ڈسمبر کو بابری مسجدکی بازیابی اورمسجد کوشہید کرنے والے فرقہ پرستوں کی مذمت میں ضلع کلکٹرآفس پر مختلف سیاسی ‘سماجی‘اورمذہبی تنظیموں کی جانب سے دھرنا دیاجاتا ہے اورمطالباتی میمورنڈم پیش…

ناندیڑمیں آل انڈیا غیرطرحی نعتیہ مشاعرے کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:25نومبر ۔(ورق ِ تازہ نیوز) ”ورق تازہ“ سلور جوبلی تقاریب کاسلسلہ یکم مئی 2108ءسے جاری ہے ۔ان تقاریب کی ایک اہم کڑی کے طور پر بروز ہفتہ 24 نومبر کوشب ساڑھے نو بجے بزرگ شاعر عبدالغفارراہی کی نگرانی میں ایک آل انڈیاغیرطرحی نعتیہ مشاعرہ…

آج محمد سکندر محمد مولانا کی ایم آئی ایم شمولیت ‘ناندیڑمیں ایم آئی ایم مزید مستحکم

محمد سکندر محمد مولانا کی آج شمولیت ‘ناندیڑمیں ایم آئی ایم مزید مستحکم ناندیڑ:25نومبر(نامہ نگار)حالیہ دنوں میں ضلع صدر ایم آئی ایم جناب فیروز لالہ مجلس کے استحکام کے لئے دن رات اپنی متحرک و فعال ٹیم کے ساتھ سرگرم ہیں۔ ان کی کوششیں اس وقت…