Browsing Category

NANDED URDU NEWS

دہلی-ناندیڑ-دہلی ہوائی سروس کیلئے بکنگ کا آغاز, 19 نومبر کو پہلی اڑان

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز): ناندیڑ سے دہلی کے لئے ہوائی سروس شروع کرنے کا مطالبہ پچھلے ایک سال سے کیا جارہا تھا ۔ بلاخر ایئر انڈیا نے دہلی۔ناندیڑ۔دہلی ہوائی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ مسافروں کی سہولت کے لئے اس روٹ کے ہوائی ٹکٹ کی بکنگ…

ناندیڑ ضلع و اطراف کی مختصر خبریں

عطاءالرحمن فاروقی کو مثالی معلم ایوارڈ ہنگولی:(راست) مہاراشٹرا راجیہ پراتھمک شکشک سمیتی کی جانب سے ہنگولی ضلع کے تعلیمی و سماجی کاموں کے عوض گزشتہ ہفتہ سال 2018 کے لئے ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول کروندی تعلقہ بسمت کے معلم عطائ الرحمن…

عوام دشمن بی جے پی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کیجئے: اشوک چوہان

کانگریس کی ریاستی سطح کی عوامی رابطہ مہم کا ناندیڑ سے آغاز ناندیڑ:  مرکز وریاست کی دھوکے باز ، ظالم وبدعنوان  حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے  ریاستی سطح پر عوامی رابطہ مہم کی شروعات کی ہے جس کی ابتداء آج یہاں ریاستی…

सरकारवर सदोष मनुष्यवधाचा गुन्हा दाखल करायला हवा – अशोक चव्हाण

नांदेड -11 Nov. स्वत:चे सरण रचत एका शेतकऱ्याने पेटत्या चितेत उडी घेत आत्महत्या केल्याची धक्कादायक घटना नांदेडमध्ये घडली आहे. सरकारने दुष्काळ जाहीर करूनही अद्याप प्रत्यक्ष शेतकऱयांना मदतीची काहीच घोषणा केली नसल्याने शेतकऱ्यांचा संयम सुटत…

شادیوں میں سنت کو پس پشت ڈالنا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین، گستاخی و بے ادبی

ناندیڑ:انوارالمساجد میں خطبہ جمعہ سے قبل ڈاکٹر عبدالعلیم خان فلکی کا خطاب ناندیڑ:9؍نومبر ( شیخ اکرم) ڈاکٹر عبدالعلیم خان صاحب فلکی (صدر سوشل ریفارمز سوسائٹی، حیدرآباد)نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے غیر اسلامی طریقے سے شادی کے مضمرات…

ناندیڑ:ڈاکٹرلین علاقہ میں آتشبازی سے مریضوں کو تکالیف کا سامنا

ناندیڑ:9۔نومبر ۔ ( ورقِ تازہ نیوز) شہر کے ڈاکٹر لین میں، ڈاکٹروں اور میڈیکل مالکان نے ہی پٹاخے پھوڑے جس کی وجہہ سے یہاں کے اسپتالوں میںزیرعلاج ہزارں مریضوں کو کافی تکالیف کاسامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس علاقے میں کئی سیکشن ہیں، جیسے ہیلتھ…

ناندیڑ:بلال نگر میں جوے کے اڈہ پر پولس کاچھاپہ

ناندیڑ:8 نومبر(ورق ِتازہ نیوز)لوکل کرائم برانچ نے قدیم شہر کے بلال نگر میں گزشتہ شب جاری جوے کے اڈہ پر چھاپہ مارکر ملزمین کورنگے ہاتھوں گرفتار کرکے انکی تحویل سے 72ہزار روپیوں سے زائد کامال برآمد کیا ہے ۔ایل سی بی کے خصوصی دستہ کو خفیہ…

21 ؍نومبر2018؁کوعیدمیلادالنبی ؐ:سنی رویت ہلال کمیٹی ناندیڑ

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ناندیڑ:8۔نومبر۔(راست) تمام برادران اسلام کو ا طلا ع دی جاتی ہے کہ بتاریخ 29 ؍صفر المظفر1440ھ مطابق 8؍نومبر 2018 ؁ ء بروز جمعرات سنی رویت ہلال کمیٹی ناندیڑ کی طرف سے ماہ ربیع النور شریف 1440؁ھ کا چاند…

ناندیڑمیں9نومبر کوجلسئہ سیرت النبی و اصلاح معاشرہ

ناندیڑ-8/نومبر(ورقِ تازہ نیوز)جناب محمد الطاف صدر پیس ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی ناندیڑ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایاکہ ملکی سطح پر مسلمانان ہند شادی بیاہ کی تقریب کو سادگی کیساتھ منانے شعور بیداری مہم کے تحت پیس سوسائٹی کے زیراہتمام…

اتوارہ علاقہ کے تاجرکیساتھ 16لاکھ روپے کی دھوکہ دہی

ناندیڑ:7 نومبر(ورق ِتازہ نیوز)شہر کے اتوارہ علاقہ کے ایک تاجر کو اورنگ آبادبنچ کی جعلی رٹ پٹیشن اور رسید بتاکر تقریبا 16لاکھ 34ہزار 500روپے کا دھوکہ دیاگیا ہے ۔ اس معاملے میں اتوارہ پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ شیخ رسول شیخ ننھے…