Browsing Category

NANDED URDU NEWS

دیگلور میں تاریخی بھارت جوڑو یاترا کا مہاراشٹر کی روایت کے مطابق زبردست استقبال

بھارت جوڑو یاترا کے ذریعے میں مہاراشٹر کے لوگوں کا دکھ سمجھنے کے لیے آیا ہوں: راہل گاندھی کنیاکماری سے کشمیر تک کی پدیاترا کو کوئی بھی طاقت نہیں روک سکتی ناندیڑ، دیگلور: کنیا کماری سے کشمیر تک جاری بھارت جوڑو یاترا کا مقصد ملک…

ناندیڑ:ریاستی محکمہ ایکسائزڈیوٹی کی جانب سے چار دھابہ مالکان اور 17 شرابیوں پر کارروائی

ناندیڑ:6نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) شراب پر امتناع کے دن بھی شراب فروخت کرنے والے چار دھابہ مالکان اور 17شرابیوں پر ریاستی محکمہ ایکسائز ڈیوٹی کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ چار دھابہ مالکان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور ان کے پا س سے ایک…

بھارت جوڑو یاترا ناندیڑ ضلع میں کہاں سے گزرے گی ؟ جانئے تفصیل اس ویڈیو انفو گرافکس میں

ناندیڑ :(ورق تازہ نیوز) کانگریس پارٹی نے اتوار کو کہا کہ راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی 'بھارت جوڈو یاترا' پڑوسی تلنگانہ سے 7 نومبر کو رات 9 بجے کے قریب مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع پہنچے گی۔یاترا، کانگریس پارٹی کی عوامی رابطہ پہل ہے، اپنے…

ناندیڑ: 9تا11نومبر تک اسکول بس سروس بندرہے گی:لاتورکر

ناندیڑ:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)کانگریس رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران 7تا 11 نومبر کے درمیان پولس انتظامیہ نے ناندیڑضلع و شہر میں کئی سڑکوں بند کیا ہے یا پھر انکی ٹرافک کو متبادل راستوں کی سمت موڑدیاگیا ہے ۔ اسی طرح…

ناندیڑ: ضلع سالانہ منصوبہ کے کل 623.52 کروڑکے منصوبہ بندی کو منظوری

ناندیڑ:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) یہ اچھی بات ہے کہ کورونا کے بعد کی مدت کے دوران ضلع میں ضلع پریشدوں کے اسکولوں میں طلباءکی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ہم نے طویل عرصے سے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ریاست کے ہر کونے میں کوئی بھی طالب علم یہاں تک کہ…

ناندیڑ:مہاراشٹر کے سابقہ وزیر عارف نسیم خاں کی کارحادثہ کاشکار

ناندیڑ:5نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) مہاراشٹر کے سابق کابینہ وزیر اور مہاراشٹر کانگریس کے ورکنگ صدر عارف (نسیم) خان کی کارآج بلولی میں ٹول پلازہ کے پاس حادثہ کاشکار ہوگئی جس میں انکے پاوں میں چوٹ آئی ہے۔وہ مسٹر راہول گاندھی کے بھارت جوڑو تحریک…

ناندیڑ میں بھارت جوڑو یاترا رائچور اور حیدرآباد کا ریکارڈ توڑ دے گی:ایچ. کے پاٹل

ناندیڑ:4نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)کنیا کماری سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاتراشروع ہوئی جو کشمیر تک جائے گی۔ اس یاترا کو زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔ خاص طور پر کرناٹک کے رائچور اور تلنگانہ کے حیدرآباد میں ریکارڈ بھیڑ ریکارڈ کی گئی۔…

ناندیڑ:وظیفہ یاب ایڈیشنل کلکٹررام گگرانی‘اوربیوی کی گرفتاری ‘بیٹے کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:4نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) ریٹائرڈ ایڈیشنل کلکٹر رام نارائن گگرانی کو ان کی بیوی اور بیٹے کے ساتھ جنہوں نے اپنی آمدنی سے 45 فیصد زیادہ دولت جمع کی تھی، کو اینٹی کرپشن بیورو نے حراست میں لے لیا ہے۔ پرتھمیش رام نارائن گگرانی کو ایڈیشنل…

ناندیڑ: تاجر کو 10 لاکھ میں ایک کلو سونا دینے کے بہانے لوٹ لیا گیا

بھوکر:3نومبر ( ورقِ تازہ نیوز): تلنگانہ کے تاجرکو ایک کیلو سونا 10 لاکھ میں دینے کالالچ دے کر 5 لاکھ روپے اور دو موبائل فون چھیننے کا واقعہ یکم نومبر کو دوپہر کے قریب بھوکر کنوٹ روڈ پر واقع سودھا پراجکٹ کے قریب جنگل میں پیش آیا۔ریاست…

ناندیڑ:گٹکھا ضبطی معاملے میں ملزم کو چاردن کی پولس کسٹڈی

ناندیڑ:3نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)کل مورخہ 2 نومبر کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے شہر کے علاقے مرمراگلی میں تین بند دکانوں سے 74 لاکھ 11 ہزار 350 روپے مالیت کا ممنوعہ گٹکا ضبط کیا۔ اس معاملے میں گرفتار ملزمین میں سے ایک کو چیف مجسٹریٹ کیرتی…