Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
NANDED URDU NEWS
عید میلادالنبیؐ کے موقع پر اے ٹی ایم کمیٹی کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کاانعقاد
ناندیڑ:23؍نومبر(راست): نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر عطار ۔تنبولی۔منیار ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے محمد علی روڈ پر ایک عطیہ خون کیمپ کاانعقاد عمل میں آیا۔اس کیمپ میں سینکڑوں افراد نے اپنے خون کا عطیہ…
مسلم ریزرویشن کی بحالی کا مطالبہ ناندیڑمیں جمعیتہ علماء کا کامیاب دھرنا آندولن
دھرنے میں سیاسی وملیّ جماعتوں کے عہدیداران کی عدم موجودگی باعث افسوس
ناندیڑ:23نومبر (راست) مسلمانوں کی سماجی، اقتصادی اور تعلیمی پسماندگی کی بناءپر مسلم ریزرویشن کی بحال کے لئے جمعیة علماءمہاراشٹر (محمود مدنی )کی جانب سے ریاست گیر سطح پر…
بلولی میں کورٹ کے احاطے میں ایک نوجوان کی خودکشی کی کوشش
بلولی:23۔نومبر۔ (ابرار بیگ) تعلقہ بلولی کے موضع بڈور میں کھیت میں پانی کو چھوڑنے کو لے کر دو بھائیوں میں 21 نومبر کو ہوئی تکرار کے بعد دونوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس میں بڑے بھائی سائی ناتھ یادو کرڈے عمر 35 سال کو اسی کے چھوٹے بھائی…
آج23؍نومبر کو بعنوان’’ دستور ہمارے ملک کی شان‘‘خطاب عام
ناندیڑ:22؍نومبر۔(راست) موجودہ حالات میں ملک میں ایم پی جے تعمیری ماحول کو فروغ دینا چاہتی ہے اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ریاستی سطح پر ایم پی جے مختلف سرگرمیاں انجام دیتی رہتی ہے۔۲۶ نومبر ۱۹۵۰ کو ہم تمام بھارتی ''یوم دستور'' کے طور پر مناتے…
ناندیڑ میں مسلم ریزرویشن بحالی کیلئے بعدنمازجمعہ احتجاجی دھرنا
ناندیڑ:22؍نومبر(ورقِ تازہ نیوز) مسلمانوں کی سماجی، اقتصادی اور تعلیمی پسماندگی کی بناء پر مسلم ریزرویشن کی بحال کے لئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے 23؍نومبر کو بعد نماز جمعہ ریاست گیر پیمانے پر دھرناآندولن کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں جمعیت…
ناندیڑ:آن لائن لاٹری کاسافٹ وئیرفراہم کرنےوالوں کےخلاف کاروائی
ناندیڑ:23نومبر۔(ورق تازہ نیوز) آن لائن لاٹری کےلئے'بادشاہ' سافٹ ویئر کی فراہمی کرنے والے چار افراد کو پولس نے گرفتار کیا ہے۔ شہر کے وزیرآباد علاقہ میں ملٹی پرپز ہائی اسکول کے بازو میں جاری اس دوکان پر پولس نے چھاپہ مارا۔ پولس نے یہاں سے چار…
ناندیڑمیونسپل کارپوریشن اسٹینڈئنگ کمیٹی کے 8ارکان کی جلد سبکدوشی
ناندیڑ:22نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہرمیونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈئنگ کمیٹی کی کارکردگی کا ایک سال مکمل ہونے جارہا ہے ۔اسلئے سال گزشتہ منتخب 16 رکان میں سے آٹھ ارکان کی جاریہ ماہ کے آخر میںسبکدوشی ہوگی ۔ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں ان…
ناندیڑ:25ہزار کی رشوت طلب کرنے پر انسپکٹر اور جمعدار کے خلاف مقدمہ درج
ناندیڑ:22نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)بھائی کے خلاف داخل ایک مقدمہ میں اسے پولس کسٹڈی میںاچھا سلوک کرنے اور دفعہ 307 کو کم کرکے دفعہ324 کرنے کیلئے 25ہزار روپے کی رشوت مانگنے کے معاملے میں شیواجی نگر پولس اسٹیشن کے اسسٹنٹ انسپکٹر سنیل باجی راو¿…
नांदेड जिल्ह्यातील पिण्याच्या पाण्याच्या प्रश्नांवर आ.राजूरकर आक्रमक
मंत्री लोणीकरांनी केली दोन अधिकार्यांच्या निलंबनाची घोषणा
नांदेड - नांदेड जिल्ह्यातील मुख्यमंत्री पेयजल योजने अंतर्गत सुमारे 100 कोटी रुपयांचा निधी मागील दोन वर्षांपासून पडून आहे. सध्या नांदेड जिल्ह्यातील पिण्याच्या पाण्याची तीव्र टंचाई…
नांदेड:पत्रकारांचे 26 नोव्हेंबर रोजी धरणे आंदोलन
नांदेड/प्रतिनिधी-पत्रकार संरक्षण कायदा व पत्रकारांच्या विविध मागण्यांसाठी मराठी पत्रकार परिषद मुंबई यांच्या वतीने संपुर्ण राज्यात धरणे आंदोलन होत आहे. परिषदेच्या आवाहनानुसार नांदेड जिल्हा मराठी पत्रकार संघाच्या वतीने सोमवार दि.26 नोव्हेंबर…