Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
NANDED URDU NEWS
ناندیڑ کارپوریشن:پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت منظورشدہ نئی فہرست بتاریخ30 نومبر2018
Santioned Beneficiaries list under Pradhan Mantri Awas Yojna-(U) for BLC(New):NWCMC-Nanded.
Beneficiarydata30112018(1)
ناندیڑ: گری راج سنگھ کے خلاف سماجوادی پارٹی میدان میں اُتری
ناندیڑ:2دسمبر (ورقِ تازہ نیوز): عظیم بین الاقوامی اسلامی درس گاہ دارالعلوم دیوبند کے خلاف زہر افشانی کرنے والے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ سماج وادی پارٹی ناندےڑ کی جانب سے کےا گےا ہے۔اس ضمن میں رےاستی کارگزار…
لوک سبھا اور اسمبلی چناﺅ ‘ اشوک چوہان نے یہ دعویٰ کردیا
ناندیڑ۔2دسمبر(نامہ نگار) : ان دنوں ملک کی 5 ریاستوں میں اسمبلی کے چناﺅ ہورہے ہیں۔ عوام میں بی جے پی کے خلاف ناراضگی کا ماحول پیدا ہوچکا ہے۔ عوام کانگریس کو دوبارہ اقتدار سونپنے کی تیاری میںہے۔ کانگریس پارٹی کو لوک سبھا اور اسمبلی چناﺅ میں…
ناندیڑ شہر کے اردو اسکولوں میں اساتذہ کی ملی بھگت سے کیاہورہا ہے پڑھئے
ناندیڑ:2ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز) آج سے تقریبا بیس ۔پچیس سال قبل خانگی ٹیوشن کلاسیس کاکوئی رجحان نہیں تھا بس صرف دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء وہ بھی چنندہ ہی خانگی ٹیوشن کلاسیس جاتے تھے بلکہ یہ طلباء اپنے ہی اسکول یاکالج کے معلم کے گھر پر…
کنوٹ سے اب تک کاسب سے بڑاگانجہ کاذخیرہ ضبط
کنوٹ:2ڈسمبر ۔( اکرم چوہان)تعلقہ کے رامپور پوج ریڈی علاقہ میں ایک کھیت میں ایل سی بی و مقامی پولس نے چھاپہ مارکر ایک کروڑ18لاکھ79ہزارروپیوںکا گانجہ ضبط کیا ہے ۔ 30نومبر کی شام شرو ع ہوئی کاروائی آج 2 ڈسمبر کی شب ختم ہوئی ۔ پولس کا کہنا ہے کہ…
ناندیڑ:مشرف کی تحویل سے 15سم کارڈ برآمد
ناندیڑ:2ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)ٹرین میںدوران سفر لڑکیوں کیساتھ چھیڑ چھاڑکرنے والے نوجوان مشرف کو پولس نے تحویل میں لیا ہے مگر اسکی تحویل سے مختلف کمپنیوں کے پندرہ سم کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس نوجوان کے ساتھ دیگر…
Giriraj Singh ke khilaf karwaye ki Samajwadi Party Nanded ki demand
Nanded.2 dec. Aj JANAB SYED MOIN SAHAB (Working President Samjwadi Party Maha.) ki Hidayat per Samajwadi Party Nanded ki Janib se Itwara Police Station me Ek Memorandum Diya Gaya jis me Mang ki k Giriraj Singh central minister (BJP, Member…
ناندیڑشہر کی مختصر خبریں
ناندیڑ:سیڈکو سے پندرہ سالہ طالب علم غائب
ناندیڑ:یکم ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)شہر کے وسنت راو¿نائیک کالج کے قریب سے گزشتہ دنوں ایک طالب علم لاپتہ ہوگیا ہے گھر والوں کے مطابق کسی نامعلوم فرد انکے بیٹے کو بھگا کر لے گیاہے۔ پولس اسٹیشن دیہی میں…
ناندیڑ:رجسٹری کی رقم دینے کیلئے سکندر خان پرحملہ
ناندیڑ:یکم ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)شہر کے رجسٹری آفس کے عقب میں انڈسٹرئیل علاقہ میں گزشتہ دنوں فریادی کو کچھ افراد نے رجسٹری کی رقم دینے کامطالبہ کرکے مارپیٹ کی اورنقدرقم و موبائیل چھین لیا ۔اس معاملے میں ملزمین کے خلاف ڈکیتی کامقدمہ درج…
مسلمانوں کو 5فیصدریزرویشن دینے مسلم لیگ کامطالبہ
ناندیڑ:یکمڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں مسلمان غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں اسلئے انھیں باوقار زندگی گزارنے کےلئے تعلیمی و معاشی سطح و سرکاری و خانگی ملازمتوں میں 5 فیصدریزرویشن دیاجائے اسکے علاوہ پارلیمنٹ کے دو اور…