Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
NANDED URDU NEWS
پربھنی ۔ مد کھیڑدوہری ریلوے لائن کا کام کہاں تک ہوا ‘ پڑھئے تفصیلی خبر
ناندیڑ:23ڈسمبر (ورق تازہ نیوز)مراٹھواڑہ میں مال کی حمل و نقل اور مسافروں کے آمد ورفت کیلئے منماڑ تا مدکھیڑ دوہری ریلوے لائن کا منصوبہ حکومت نے بنایا ہے ۔ اس منصوبہ کے پہلے مرحلے کے طور پر پربھنی سے مدکھیڑ دوہری لائن کا کام تقریبا تکمیل ہونے…
वाढदिवस साजरा न करता एक लक्ष रुपयांचा धनादेश मुख्यमंत्री सहाय्यता निधीस देणार:आ.अमरनाथ राजूरकर
नांदेड - काँग्रेसचे महानगराध्यक्ष तथा विधान परिषद आमदार अमरनाथ राजूरकर यांनी आपला वाढदिवस साजरा न करण्याचा निर्णय घेतला असून या निमित्त सामाजिक बांधिलकी सांभाळत एक लक्ष रुपयांचा निधी मुख्यमंत्री सहाय्यता निधीस ते उद्या दि.24 रोजी…
महामार्ग पोलीस वसमत फाटा व बारड यांच्या संयुक्त विद्यमाने ऊस वाहतूक करणा-या वाहनांना रिफ्लेक्टर…
अर्धापूर दि.22 (शे जुबेर )रात्री बे रात्री ऊस वाहतूक करणा-या वाहनामुळे बरेच अपघात होतात.होणा-या अपघात टाळण्यासाठी वाहनांना व बैलगाडींना रिफ्लेक्टर लावण्याचा कार्यक्रम शनिवारी (ता.22) भाऊराव चव्हाण सहकारी साखर कारखाना येळेगांव येथे शुभारंभ…
ناندیڑ:مولاناغلام رسول بلیاوی (ایم ایل سی ) کواستقبالیہ پیش
شرعی مسائل پر مفتی محمد مرتضیٰ رضوی ‘محمدتقی ‘مولانا عظیم رضوی سے تبادلہ خیال
ناندیڑ:22ڈسمبر(ورق تازہ نیوز) مولانا غلام رسول بلیاوی (ایم ایل سی )بہار اور سابق رکن راجیہ سبھا کا 20ڈسمبرکوشام سات بجے سنی حنفی مرکزی دارُالافتاودارالقضاءنزد…
کس طرح قدیم شہر سے پانچ مسلم بچے لاپتہ ہوئے اورگھر لوٹے ‘ پڑھئے تفصیلات
ناندیڑ :22ڈسمبر(ورق تازہ نیوز) شہر کے مومن پورہ ہتائی علاقہ سے لاپتہ پانچ کم عمر مسلم بچے دوبارہ اپنے گھروں کولوٹ آئے ہیں۔اتوارہ پولس نے اس بچوں کوتلاش کرنے میں اہم رول ادا کیا۔یہ بچے کل 21ڈسمبر کو اچانک لاپتہ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد آج مل…
ناندیڑ:ادارہ مرکز العلوم کے طلباء میں خسرہ وروبیلا کے ٹیکے و گرم ملبوسات کی تقسیم
ناندیڑ :22ڈسمبر(منور خان)ناندیڑ کی قدیم دینی درسگاہ ادارہ مرکزالعلوم دےگلور ناکہ ناندیڑ کے طلبہ میں آج خسرہ وروبیلہ سے مدافعت کے ٹےکے دئے گئے ،آج صبح ادارہ مرکزالعلوم میں ڈاکٹرعبدالرزاق صاحب کی نگرانی مےں ڈاکٹر س کی اےک ٹےم طبی عملہ کے ساتھ…
ناندیڑ :محمد رفیق مارپیٹ معاملہ میں تحصیلدار نے خضر ملک ،محمد محیط اور شاہد انور کوپابند کیا
ناندیڑ ۔22 دسمبر (نامہ نگار):محمد رفیق محمد ابراہیم ساکن اتوارہ بازار نے 11 دسمبر 2018 کو اتوارہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی کہ رقم کی لین دین کے معاملے پرخضر ملک ساکن پیر برہان نگر ،محمد محیط (طوبیٰ کلاتھ سینٹر محمد علی روڈ)اور…
ناندیڑکے قدیم شہر سے لاپتہ پانچ مسلم بچے دوبار ہ گھرلوٹ آئے
ناندیڑ :22ڈسمبر(ورق تازہ نیوز) شہر کے مومن پورہ ہتائی علاقہ سے لاپتہ پانچ کم عمر مسلم بچے دوبارہ اپنے گھروں کولوٹ آئے ہیں۔اتوارہ پولس نے اس بچوں کوتلاش کرنے میں اہم رول ادا کیا۔یہ بچے کل 21ڈسمبر کو اچانک لاپتہ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد آج مل…
नांदेड लोकसभेसाठीचा काँग्रेसचा उमेदवार उद्या दि.23 रोजी ठरणार
अ.भा.काँग्रेस कमिटीचे निरिक्षक नांदेडात दाखल; पदाधिकारी व कार्यकर्त्यांची महत्वपूर्ण बैठक
नांदेड - आगामी लोकसभा निवडणुकींसाठी काँग्रेस पक्षाने कंबर कसली असून कोणत्याही परिस्थितीत ही जागा निवडून आणण्याची तयारी काँग्रेस पक्षाने…
عمری : زہریلا کھانا کھانے سے ایک کی موت ‘6افرادکی حالت تشویشناک
ناندیڑ -کلگاو¿ں تعلقہ عمری میں گھر میں زہریلے کھاناکھانے سے سات افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور دیگر چھ افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ چار افراد کو ناندیڑ کے وشنوپوری اسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔جمعرات کو صبح گھر میں سات…