Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
NANDED URDU NEWS
مولانا آزاد اور ڈاکٹر ذاکر حسین کے نام کو عظیم شخصیات کی فہرست میں شامل کیا جائے
کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کا ضلع کلکٹر کی معرفت وزیر اعلی سے مطالبہ
ناندیڑ:27دسمبر(ورقِ تازہ نیوز)وزیر اعلی ریاست مہاراشٹرا کو ایک مکتوب کے زریعے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولاناآزاد ،ملک کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین اور دیگر عظیم شخصیات…
مدینة العلوم پرائمری اسکول منڈھائی میں روبیلا ٹیکہ اندوزی طلبہ نے لگوائے ٹیکے
ناندیڑ:26ڈسمبر(ورق تازہ نیوز) خسرہ اور روبیلا ٹیکہ اندوزی کی جاری مہم کے ایک حصہ کے طور پر آج مدینة العلوم پرائمری اسکول منڈھائی میں خسرہ و روبیلا ٹیکوں کا پروگرام منعقد کیا گیا اس سے قبل مسلم علاقوں میں اس مہم کے خلاف سوشل میڈیا پر افواہ…
ناندیڑ:مٹکہ کنگ ظفرخان کے خلاف شہربدر کی کاروائی
ناندیڑ:26ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)ایک ہفتہ کے دوران تین مٹکہ کنگ افراد کے خلاف شہر بدر کی کاروائی کی گئی ہے۔ پولس نے مل گیٹ علاقہ کے مٹکہ کنگ ظفر خان کے خلاف بھی کاروائی کی ہے ۔ جان سے مارنے کی کوشش ودیگر مقدمات بھی اسکے خلاف درج ہے ۔ تڑی پار…
ناندیڑ: قریشیہ ہائی اسکول میں خسرہ روبیلا ٹیکہ اندازی پروگرام
ناندیڑ:26ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)آج26دسمبر بروزبدھ قریشیہ ہائی اسکول باراہ امام روڈ ،منیارد گلی ناندیڑ میں ریاست مہاراشٹر میں بڑے پیمانے پر منائے جانے والی خسرہ روبیلا ٹیکہ اندازی پروگرام کا انعقاد ہوا۔ ہشتم تادہم جماعت کے طلباءوطالبات کو یہ…
میڈیا کے نمائندوں ، ملازمین کیلئے ای وی ایم ‘وی وی پیاٹ کی مشق
ناندیڑ: 26ڈسمبر:(ورق تازہ نیوز)آئندہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں ای وی ایم ‘وی وی پیاٹ ان نئی مشینوں کااستعمال ووٹنگ کیلئے کیا جائے گی.ان نئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں و وی وی پیاٹ کے بارے میں ناندیڑضلع میںشعوربیداری مہم روبہ عمل لائی…
ناندیڑ میں روزگار میلہ
ناندیڑ: 26ڈسمبر:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑضلع کے بے روزگار نوجوانوں کیلئے جمعہ، 28 دسمبر کو مہاتما پھلے فنکشن ہال نزد آئی ٹی آئی میں ضلعی ہنر و ترقی روزگار و گائیڈنس سنٹر کی جانب سے روزگار میلہ کاانعقاد کیاگیاہے۔ اس میلہ میں مختلف کمپنیوں کے…
ناندیڑ:ٹرافک پولس نے وزیر آباد میں فٹ پاتھ کےقبضہ جات ہٹائے
ناندیڑ:25ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)شہر ٹرافک پولس کے انسپکٹر چندرشیکھر کدم اور انکی ٹیم نے آج شہر کے وزیر آباد علاقہ میں فٹ پاتھ پربیٹھ کر اپنا کاروبار کررہے تاجروں کے خلاف کاروائی کرکے فٹ پاتھ کوآمدورفت کیلئے خالی کروایا ۔حالانکہ یہ کام…
ناندیڑ: دن دہاڑے خاتون کے گلے سے منگل سوتر چھین لیا
ناندیڑ:25ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)شہر کے ہڈکو علاقہ مین کل دوپہر کے وقت نوجوان نے خاتون کے گلے سے پتہ پوچھنے کے بہانے منگل سوترچھین لیااورفرار ہوگیا ۔
دیہی پولس نے نامعلوم لٹیرے کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔ پولس ذرائع کے بموجب 24ڈسمبر کودوپہر…
ناندیڑ: ہندوراشٹرکے قیام کیلئے 6جنوری کو ہندو راشٹر جاگرتی سبھا
ناندیڑ:25ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز) جب سے مرکز میں آرایس ایس کی کٹھ پتلی والی بی جے پی زیرقیادت حکومت برسراقتدار آئی ہے سنگھ پریواراوراُس سے منسلک تنظیموں نے ہندوستان کو ہندوراشٹربنانے کی کوششیں تیز کردی ہیں حالانکہ ایسا ممکن تو نہیںہے کیونکہ…
नांदेड:पंतप्रधानांचा अवमान , काँग्रेस कार्यकर्त्यांविरुद्ध पोलिसात तक्रार देणार!: संतुकराव हंबर्डे
नांदेड (प्रतिनिधी), दि.25ः राफेल विमान खरेदीप्रकरणी काँग्रेसने सोमवारी जिल्हाधिकारी कार्यालयासमोर आंदोलन केले. या वेळी पक्षाच्या काही जबाबदार पदाधिकारी आणि कार्यकर्त्यांनी देशाचे पंतप्रधान नरेंद्र मोदी यांच्याविषयी शिवराळ भाषा वापरून…